پی ٹی آئی کارکنوں کو آئی ایس پی آر میں کروڑوں کے ٹھیکے دئیے گئے،اقرارالحسن

iqrar-hyassii.jpg

اقرارالحسن نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ان کے زمانے میں ففتھ جنریشن وار کے نام پر پی ٹی آئی کارکنان کو شعبۂ تعلقات عامہ میں بھرتی کرنے کے ساتھ پی ٹی آئی کے حامیوں کو جعلی اکاؤنٹ بنانے اور چلانے کے کروڑوں روپے کے ٹھیکے دئیے گئے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر معروف اینکر نے کہا کہ فوج اور پی ٹی آئی ان دونوں میں سے کسی پر بھی تنقید ہوتی تو یہ جتھے تنقید کرنے والے پر ٹوٹ پڑتے 14اگست کو مینارِ پاکستان واقع پر بھی ایسا ہی ہوا۔ عورت بھلے کسی بھی کردار کی مالک ہو، اس کا یوں قومی مقام پر نوچا جانا پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سوال تھا اور مینارِ پاکستان جیسے قومی اثاثے کی حفاظت اور وہاں ایسے ناخوشگوار واقعے کو روکنا ایجنسیوں کی بھی ذمے داری تھی۔
https://twitter.com/x/status/1623301874194546688
انہوں نے کہا لیکن ففتھ جنریشن وار کے نام پر اکھٹے ان جھوٹے سچے اکاؤنٹس نے پنجاب حکومت اور ادارے کی ذمے داری کا بوجھ ہمارے کندھوں پر ڈال دیا، لڑکی کی نازیبا ویڈیوز اور ہمارے جذباتی بیانات نے جلتی پر تیل کا کام کیا اور سادہ لوح لوگ بھول گئے کہ اس واقع کو روکنے کی ذمے داری پنجاب حکومت کی تھی۔
https://twitter.com/x/status/1623302507228168192
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم آج جن صحافیوں کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف ٹوئٹ کرتے ہیں اُن صحافیوں نے ہماری گرفتاری کے لئے ٹرینڈ چلائے، لیکن ہم پر جو الزامات لگے آج ڈیڑھ برس گزرنے کے بعد ایک بھی ثابت نہیں ہو سکا۔ اور اب ایف آئی اے بتا رہی ہے کہ کون سے صحافی وینا ملک جیسے اکاؤنٹس سے غلاظتیں اگلتے رہے۔
https://twitter.com/x/status/1623303592210755585
اقرار الحسن نے مزید کہا بہرحال نکتہ یہ تھا کہ آصف غفور صاحب کے بھرتی شدہ اور پی ٹی آئی کے حامی صحافیوں کو ٹھیکے پر دئیے گئے اکاؤنٹس وقت پڑنے پر فوج کے خلاف ہی استعمال ہوئے، اور اس وقت کوئی نہیں تھا جو سوشل میڈیا پر باجوہ صاحب یا فوج کا دفاع کرتا۔۔۔۔اسے کہتے ہیں مکافاتِ عمل۔
https://twitter.com/x/status/1623303808024559616
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
wo kon ha?
ماجد جہانگیر پاکستانی کامیڈین ہے جو ہسپتال میں پڑا ہے اقرار اور وسیم بادامی نے ماجد جہانگیر کو استعمال کر کے لاکھوں روپے اسکے علاج کے لئے اکھٹے کئے اور خود ہڑپ گئے اسی طرح ایک خاتون بھی اقرار کو ڈھونڈ رہی ہے اس خاتون کے بھی اس نے پیسے مارے ہیں اور پتہ نہیں کس کس کو اس نے لوٹا ہے خود کو سید کہتا ہے اور مجبور و بیکس و بے آسرا لوگوں کو لوٹتا ہے
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)

Acha wo. ye do number ka syed , sirf chaske lene ko ha. bc total business karta ha. jo isko paise ne deta us p program kar deta ha. is G*** ka itna focus hota to Butt Karahi na chala ra hota. aur perfume na chala ra hota.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
Khud ko intellectual samjhnay k chakar Main khud ko chawal tareen insan bana betha hai yeh
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
آصف غفور کے زمانے میں ففتھ جنریشن وار کے نام پر پی ٹی آئی کارکنان کو شعبۂ تعلقات عامہ میں بھرتی کرنے کے ساتھ پی ٹی آئی کے حامیوں کو جعلی اکاؤنٹ بنانے اور چلانے کے کروڑوں روپے کے ٹھیکے دئیے گئے۔ ان دونوں میں سے کسی پر بھی تنقید ہوتی تو یہ جتھے تنقید کرنے والے پر ٹوٹ پڑتے، اقرار الحسن

https://twitter.com/x/status/1623301874194546688
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Yea Fifthias they were called lol

They used to attack anyone speaking against estab or speaking in favour of people like Asma Jahangir

They all were paid
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
آصف غفور کے زمانے میں ففتھ جنریشن وار کے نام پر پی ٹی آئی کارکنان کو شعبۂ تعلقات عامہ میں بھرتی کرنے کے ساتھ پی ٹی آئی کے حامیوں کو جعلی اکاؤنٹ بنانے اور چلانے کے کروڑوں روپے کے ٹھیکے دئیے گئے۔ ان دونوں میں سے کسی پر بھی تنقید ہوتی تو یہ جتھے تنقید کرنے والے پر ٹوٹ پڑتے، اقرار الحسن

https://twitter.com/x/status/1623301874194546688
Iqrqr ul Hassan is paid PMLN social media team.
 
Back
Top