پی ٹی آئی پر پابندی؟حکومتی اتحادیوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی

7ptipabndihakomtiithadi.jpg

وزیراعظم شہباز شریف کی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات کے دوران پیپلزپارٹی اور ایک چھوٹی جماعتوں نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی مخالفت کردی ہے، تاہم کچھ جماعتوں نے اس تجویز کی حمایت کی۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے اتحادی جماعتوں کے قائدین نے ملاقات کی ، اس موقع پر ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، انتخابات اور عمران خان کے خلاف کیسز پر تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس میں حکومتی اتحادیوں کی اکثریت نے یہ موقف اپنایا کہ حکومت عمران خان کے بیانیے سے بلیک میل نہیں ہوگی نا ہی حکومت کو ڈرنے کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی خود ہی عوام کے سامنے ایکسپوز ہوگی۔

اتحادی جماعتوں کی بیٹھک میں پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کی تجویز بھی زیر غور آئی جس پر پیپلزپارٹی اور ایک چھوٹی اتحادی جماعت نے مخالفت کی تاہم چند جماعتوں نے اس تجویز کی حمایت کرتے ہوئے اس معاملے پر مزید غور کرنے کی سفارش کی۔

https://twitter.com/x/status/1637811466291085320
اجلاس میں حکومتی جماعتوں کی اکثریت نے عمران خان کو عدالتوں کی جانب سے فوری طور پر ریلیف ملنے پر شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ عمران خان جو کچھ بھی کرلیں انہیں عدالتوں سے فوری طور ضمانت اور ریلیف مل جاتا ہے، حکومتی رہنماؤں کی جانب سے اس حوالے سے بے بسی اور شک کا اظہار کیا گیا۔

حکومتی اتحادیوں نے ملک میں تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ منعدے کرنے کی تجویز پر اتفاق کا اظہار کیا اور اسی تناظر میں حکومتی اتحادیوں کا کہنا ہے کہ عمران خان کے دو اسمبوینں میں انتخابات کے مطالبے پر بلیک میل نہیں ہوں گے، بلکہ تمام اسمبلیوں میں ایک ساتھ ہی انتخابات کروائیں جائیں گے۔
 
Halta

Politcal Worker (100+ posts)
یوتھیوں پر دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمے قائم کر کے انہیں دہشتگرد تنظیموں کی طرح بین کیا جائے​
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیوں پر دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمے قائم کر کے انہیں دہشتگرد تنظیموں کی طرح بین کیا جائے​
Aur tum jese chootion ko hakumat kerne di jaye takay mulk ki jo gand 10 mahine mein mari uss ka aur bera gahrak ho jaye
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیوں پر دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمے قائم کر کے انہیں دہشتگرد تنظیموں کی طرح بین کیا جائے​
اور تمھارے اوپر ٹرانسجنڈر ایکٹ کے تحت کاروائی کر کے تمھارا شناختی کارڈ بھی درست کیا جائے
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیوں پر دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمے قائم کر کے انہیں دہشتگرد تنظیموں کی طرح بین کیا جائے​
... is ID k peechey jo hai, wo jazbaat sey Aari hai, is ko gali do na, koi farq nahi parta... to aaj k is ki post par kuch nahi likhoon ga.
 
ranaji

President (40k+ posts)
کالا شاہ کنجر ایک گشتی کا بچہ ہے اس میں کوئی شک کی بات نہیں
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یوتھیوں پر دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمے قائم کر کے انہیں دہشتگرد تنظیموں کی طرح بین کیا جائے​

وہ چاہتی تو جیل میں کتابیں بھی پڑھ سکتی تھی ، لیکن اس نے باتھ روم صاف کرنے کو ترجیح دی، جوکہ اسکی اوقات کا کام تھا
Frp60kZXoAICEBQ
 
rahail

Senator (1k+ posts)
یوتھیوں پر دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمے قائم کر کے انہیں دہشتگرد تنظیموں کی طرح بین کیا جائے​
Aur tum jese chootion ko hakumat kerne di jaye takay mulk ki jo gand 10 mahine mein mari uss ka aur bera gahrak ho jaye
Bhatti, I just wanted to tell you that Halta wala handle Abpara social media team ka laghta hai.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیوں پر دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمے قائم کر کے انہیں دہشتگرد تنظیموں کی طرح بین کیا جائے​
If you want to destroy Pakistan then go ahead.