پی ٹی آئی ورکر کا احتجاج ہم ڈیلور ہونے تک حکومت کا دفاع نہیں کریں گے

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Fcking idiot bozo is sinking pti wtf is imran khan thinking didn't even change one thing yet need to get rid of bozo first and appoint someone competent.
آپ تو ایسے کہہ رہےہو کہ جیسے باقی سارے وزیر انتہائی قابل ہیں، اور صرف وزیر اعلی ہی نا اہل ہے۔
وزیر ہوا بازی کے ایک بیان سے اربوں کا نقصان ہوا، اور ہو رہا ہے، مگر وہ وزیر اب بھی اپنے عہدے پر قائم ہے۔
شیخ رشید کے دور میں کتنے ہی ایکسیڈنٹ ہوئے،مگر اس نے استعفی نہیں دیا حالآنکہ خود خان صاحب کے مطابق استعفی دے دینا چاہئے تھا، بلکہ اسے وزیر داخلہ بنا دیا۔
وزیر سائنس و ٹینکالوجی فواد چوہدری کی کیا کوالیفیکیشن ہے، جو اسے اتنی اہم وزارت دی گئی ہے/
یہی حال باقی وزارتوں کا ہے۔اور وزارت عظمی کا بھی یہی حال ہے۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
وزیراعظم عمران خان صاحب . آج سے میں کبھی پی ٹی آئی حکومت اور عمران خان کا دفاع کسی بھی پلیٹ فارم پر نہیں کرنا . چاہے وہ فیس بک ہو ٹوئیٹر یا سیاست ڈاٹ پی کے .یہ میرا احتجاج ہے اپنی حکومت کے خلاف اجب تک ڈیلور نہیں کریں گے یہ احتجاج جاری رہے گا . سنا تھا جس کی حکومت ہو وہی پارٹی الیکشن جیتتی ہے لیکن یہاں تو الٹا ہوتا ہے کیونکہ آپ نے یورپ کے کسی دو ملکوں کی آبادی کے برابر صوبہ پنجاب ایک نااہل قیادت کے حوالے کر دیا . وہ اس لیے جب ایک ایسے آدمی کو وزیراعلیٰ بنا دیتے ہیں جس کو کوئی حکومت کا تجربہ نہیں اور بھی بارہ کروڑ عوام پر . جس نے کوئی کام نہیں کیا . وہ کونسی خوبی دیکھی آپ نے جو بڑے صوبے کا وزیراعلیٰ بزدار کو بنا دیا ،ہمیں بھی تو پتہ چلے .بھول جائیں آئندہ الیکشن میں پنجاب سے جیت پائیں گے . میرے ساتھ لاکھوں پی ٹی آئی ورکر ہیں جنہوں نے کمپیوٹر پر دن رات ایک کیا عمران خان کے لیے وہ صرف اس لیے آپ ایماندار ہیں .اور آپ ہی اس قوم کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں لیکن آپ نے ڈھائی سالوں میں نہ تو پولیس کا نظام ٹھیک کیا نہ ہسپتال کا .کوئی ایک وزیر بتا دیں جس نے اچھا کام کیا ہو . مراد سعید اچھا بولتا ہے لیکن کبھی بیرون ملک سے ڈاک بھیجوں تو آپ کو معلوم ہو .کوئی انٹرنیشنل معیار کا ڈاک کا نظام نہیں ہے.یہ لالی پاپ اور ہم کو نہیں دے سکتے پچھلی حکومتوں نے تباہ ور برباد کیا وغیرہ وغیرہ . بھائی انہوں جو کیا سو کیا آپ کچھ تو اچھا کر کے دکھائیں .یاد رکھیں لوہے کو لوہا کاٹتا ہے یہ پاکستان ہے یہ لوگ کام مانگتے ہیں نہ کہ بزدار جیسے لوگ آج بھی اگر نون لیگ کو ووٹ پڑ رہے ہیں تو وہ لوگ کہتے ہیں انہوں سڑکیں بنائیں یہ پل بنایا ،یہ کوئی بھی نہیں دیکھتا وہ کرپٹ کتنے ہیں . ہم نے بڑے بڑے اینکر حضرات اورمیڈیا ہاؤس کا مقابلہ کیا .. ہم آپ کے ورکر ہیں خان صاحب ہم نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے ورکر نہیں جو غلام ہوں .ہم سب نے آپ کو لیڈر بنایا .میرے جیسے لاکھوں ورکر دن رات عمران خان کیلیے کام کرتے ہیں ہر جگہ آپ کا دفاع کرتے ہیں وہ بھی کئی سالوں سے لیکن اب ہم نہیں کریں گے .جب تک آپ ڈیلور نہیں کریں گے یا آپ کسی تجربہ کار کو پنجاب کا وزیراعلیٰ نہ بنا دیں تا کہ ہم بھی لوگوں کو بتائیں دیکھیں ہہمارے لیڈر نے لوگوں کی زندگی بدل دی آپ کو جلد پتہ چل جاۓ گا ایک ورکر کی طاقت کیا ہوتی ہے .جس جس نے اس پیغام کا ساتھ دینا ہے وہ ہر ایک پی ٹی آئی ورکر کو پیغام پہنچا دے تا کہ حکومت کو معلوم ہو ورکر ناراض ہوتا ہے توپھر پارٹی ختم ہو جاتی ہے . احتجاج ہمارا حق ہے اس میں بیرون ملک ترسیل زر بھی شامل ہے .ہم نہیں چاہتے عمران خان فیل ہو جاۓ تا کہ پھر وہی مافیا ہم پر مسلط ہو جاۓ . میرے پیارے پی ٹی آئی ورکر آؤ سب مل . کر حکومت کو جگائیں نہیں تو عمران خان ان مشیروں اور وزیروں کے حصار میں کچھ نہیں کر پاۓ گا . نہ تو پارٹی میں کنٹرول رہ پاۓ گا پرویز خٹک جیسے لوگ ایسے تڑیاں لگاتے رہیں گے . آپ سب ورکر حضرات نے اگر میرا ساتھ دینا ہے کمنٹس میں بتا دیں . شکریہ .
اگر یہ واقعی آپ کا پکا فیصلہ ہے کہ آپ نے "ڈیلیوری" تک حمایت سے ہاتھ کھینچ لیا ہے، تو پھر مستقل "پٹواری" بن چکے ہو، کیوں کہ نا نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچے گی۔اور اپنے آپ کو گالی کھانے کا عادی بھی بنا لو۔ حکومتی حمایت میں کی گئی آخری ٹویٹ اور پوسٹ کو سنھال کر رکھ لو، یادگار کے طور پر۔ اگرچہ ہماری دعا ہے کہ خدا خان صاحب کو وہی اپوزیشن والا خان بنا دے، مگر اب تک کی کارکردگی سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ نہ صرف نااہلی ہے بلکہ نیت کا بھی فتور ہے۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Carry on ...... U guys r the cream of the 70 years of crap. What a team Imran has in cabinet and on social media . craps craps i mean clap sorry.
پچھلی حکومتوں کے ادوار کا رونا ہمارے انصافی بھائیوں کا آخری مورچہ ہوتا ہے، مگر جوں جوں وقت گزر رہا ہے، یہ مورچہ بھی اپنی وقعت کھو رہا ہے۔ ایک سال اور گزرنے دیں، یہ بہانہ بھی ختم ہو جائے گا۔ کچھ کو ڈھائی سال بعد سمجھ آ گئی، جیسا کہ تھریڈ سٹارٹر، کچھ کی پٹی تین چار سال گزرنے کے بعد کھل جائے گی۔
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
tu bhai kehna chah rahauy hain kay Imran Khan incompetent hain, deliver nahi ker rahay aur ghalat faislay kertay hain. laikin PM is liyay ban gayee, kyonkay ye sahab difaa kertay rahay.

وزیراعظم عمران خان صاحب . آج سے میں کبھی پی ٹی آئی حکومت اور عمران خان کا دفاع کسی بھی پلیٹ فارم پر نہیں کرنا . چاہے وہ فیس بک ہو ٹوئیٹر یا سیاست ڈاٹ پی کے .یہ میرا احتجاج ہے اپنی حکومت کے خلاف اجب تک ڈیلور نہیں کریں گے یہ احتجاج جاری رہے گا . سنا تھا جس کی حکومت ہو وہی پارٹی الیکشن جیتتی ہے لیکن یہاں تو الٹا ہوتا ہے کیونکہ آپ نے یورپ کے کسی دو ملکوں کی آبادی کے برابر صوبہ پنجاب ایک نااہل قیادت کے حوالے کر دیا . وہ اس لیے جب ایک ایسے آدمی کو وزیراعلیٰ بنا دیتے ہیں جس کو کوئی حکومت کا تجربہ نہیں اور بھی بارہ کروڑ عوام پر . جس نے کوئی کام نہیں کیا . وہ کونسی خوبی دیکھی آپ نے جو بڑے صوبے کا وزیراعلیٰ بزدار کو بنا دیا ،ہمیں بھی تو پتہ چلے .بھول جائیں آئندہ الیکشن میں پنجاب سے جیت پائیں گے . میرے ساتھ لاکھوں پی ٹی آئی ورکر ہیں جنہوں نے کمپیوٹر پر دن رات ایک کیا عمران خان کے لیے وہ صرف اس لیے آپ ایماندار ہیں .اور آپ ہی اس قوم کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں لیکن آپ نے ڈھائی سالوں میں نہ تو پولیس کا نظام ٹھیک کیا نہ ہسپتال کا .کوئی ایک وزیر بتا دیں جس نے اچھا کام کیا ہو . مراد سعید اچھا بولتا ہے لیکن کبھی بیرون ملک سے ڈاک بھیجوں تو آپ کو معلوم ہو .کوئی انٹرنیشنل معیار کا ڈاک کا نظام نہیں ہے.یہ لالی پاپ اور ہم کو نہیں دے سکتے پچھلی حکومتوں نے تباہ ور برباد کیا وغیرہ وغیرہ . بھائی انہوں جو کیا سو کیا آپ کچھ تو اچھا کر کے دکھائیں .یاد رکھیں لوہے کو لوہا کاٹتا ہے یہ پاکستان ہے یہ لوگ کام مانگتے ہیں نہ کہ بزدار جیسے لوگ آج بھی اگر نون لیگ کو ووٹ پڑ رہے ہیں تو وہ لوگ کہتے ہیں انہوں سڑکیں بنائیں یہ پل بنایا ،یہ کوئی بھی نہیں دیکھتا وہ کرپٹ کتنے ہیں . ہم نے بڑے بڑے اینکر حضرات اورمیڈیا ہاؤس کا مقابلہ کیا .. ہم آپ کے ورکر ہیں خان صاحب ہم نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے ورکر نہیں جو غلام ہوں .ہم سب نے آپ کو لیڈر بنایا .میرے جیسے لاکھوں ورکر دن رات عمران خان کیلیے کام کرتے ہیں ہر جگہ آپ کا دفاع کرتے ہیں وہ بھی کئی سالوں سے لیکن اب ہم نہیں کریں گے .جب تک آپ ڈیلور نہیں کریں گے یا آپ کسی تجربہ کار کو پنجاب کا وزیراعلیٰ نہ بنا دیں تا کہ ہم بھی لوگوں کو بتائیں دیکھیں ہہمارے لیڈر نے لوگوں کی زندگی بدل دی آپ کو جلد پتہ چل جاۓ گا ایک ورکر کی طاقت کیا ہوتی ہے .جس جس نے اس پیغام کا ساتھ دینا ہے وہ ہر ایک پی ٹی آئی ورکر کو پیغام پہنچا دے تا کہ حکومت کو معلوم ہو ورکر ناراض ہوتا ہے توپھر پارٹی ختم ہو جاتی ہے . احتجاج ہمارا حق ہے اس میں بیرون ملک ترسیل زر بھی شامل ہے .ہم نہیں چاہتے عمران خان فیل ہو جاۓ تا کہ پھر وہی مافیا ہم پر مسلط ہو جاۓ . میرے پیارے پی ٹی آئی ورکر آؤ سب مل . کر حکومت کو جگائیں نہیں تو عمران خان ان مشیروں اور وزیروں کے حصار میں کچھ نہیں کر پاۓ گا . نہ تو پارٹی میں کنٹرول رہ پاۓ گا پرویز خٹک جیسے لوگ ایسے تڑیاں لگاتے رہیں گے . آپ سب ورکر حضرات نے اگر میرا ساتھ دینا ہے کمنٹس میں بتا دیں . شکریہ .
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
I used Lahore Airport 5 to 6 from 2012 to 2019, never happened like this with me.
I suppose there were no TTs or land grabbing by the Noora mafia either. I suppose they didn't borrow $64 bn in the 10 years of their coalition with AZ, or dropped exports to 23bn and increased imports to 60bn.
 

Worldtronic

Senator (1k+ posts)
I suppose there were no TTs or land grabbing by the Noora mafia either. I suppose they didn't borrow $64 bn in the 10 years of their coalition with AZ, or dropped exports to 23bn and increased imports to 60bn.

They did everything maybe more than this, but this not logical and we can't validate and support IK. He id doing everything against what he promised and what he claimed.
As per my idea, all institutions including, Media, politicians, the court even security agencies all liers. All lying as per their requirements and needs.