pakistankamaltabkia_
MPA (400+ posts)
There r so many options. They thought PTI would die ……. Lolol the game is onnnnnnnnnnnnnn
Sadly PMLN is not a political party else I would ask u who can replace Nawaz family? In whole world PMLN is the only private company which is trading in politics and owned by Nawaz Shareef.پی ٹی آئی میں عمران خان کا متبادل کون ہے؟
بز دار بہادر ??
PTI is name of IK - there is no alternate. After IK PTI is dead..........
Janaab after KPK election your support FIGURES also gone down ?
کوئی بات نئیں جناب، عوام مہنگائی کی وجہ سے ناراض ہے، لیکن ن لیگ کے پاس ترقی کے دو ہی بڑے دعوے تھے کہ جی ڈی پی اتنی کر دی اور موٹروے اتنے بنا دئے خوشی ھے کہ وہ دونوں زمین بوس ہو گئیں?Janaab after KPK election your support FIGURES also gone down ?
Metro which was criticised in Lahore and promised not to continue in KPK ,,,کوئی بات نئیں جناب، عوام مہنگائی کی وجہ سے ناراض ہے، لیکن ن لیگ کے پاس ترقی کے دو ہی بڑے دعوے تھے کہ جی ڈی پی اتنی کر دی اور موٹروے اتنے بنا دئے خوشی ھے کہ وہ دونوں زمین بوس ہو گئیں?
ہم نے پاکستان میں سب سے زیادہ موٹروے بنائے، ن لیگ
پی ٹی آئی نے تین سالوں میں نہ صرف ن لیگ سے زیادہ موٹروے بنائے بلکہ اس سے آدھی قیمت پر بنائے
ہم نے آخری سال میں جی ڈی پی ساڑھے پانچ فیصد کر دی تھی، ن لیگ
پی ٹی آئی نے تیسرے سال میں جی ڈی پی کرونا اور آئی ایم ایف کی پابندیوں کے باوجود ساڑھے پانچ فیصد کے قریب کر دی
Metro which was criticised in Lahore and promised not to continue in KPK ,,,
Even now not completed at Triple cost
Which infrastructures are you talking about dear ?
Dear I think u are unaware of facts ,,,سر جی نہ ہی آپ کے فگرز ٹھیک ہیں اور نہ حقائق
لیکن ہم تو موٹروے اور جی ڈی پی کی بات کر رہے تھے، نئیں؟؟؟