پی ٹی آئی قیادت کا ایجنڈا عمران خان کی رہائی نہیں، امیر حیدرہوتی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"وزیراعلیٰ (علی امین گنڈاپور ) کو صرف کرسی پر بٹھایا گیا۔ سب جانتے ہیں انتخابات سے پہلے وہ کہاں کے مہمان تھے! صوبائی ترجمان پی ٹی آئی کا ہے یا کسی اور کا؟ کراچی سے آیا مشیر خیبرپختونخوا کے وسائل کا محافظ کیسے ہے ؟ پی ٹی آئی قیادت کا اصل ایجنڈا عمران خان کی رہائی نہیں، بلکہ اپنی جیبیں بھرنا ہے"۔ امیر حیدر خان ہوتی
https://twitter.com/x/status/1938989608919790056
 

Back
Top