پی ٹی آئی، ن لیگ پر بازی لے جائیگی، عالمی انویسٹمنٹ بینک کی تجزیاتی رپورٹ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی: (دنیا نیوز) تحریک انصاف عام انتخابات 2018 میں ن لیگ پر بازی لے جائے گی، عالمی انویسٹمنٹ بینک کریڈٹ سوئس نے تجزیاتی رپورٹ جاری کر دی۔

عالمی انویسٹمنٹ بینک کریڈٹ سوئس نے پاکستان میں ہونے والے انتخابات پر رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ الیکشن میں کوئی بھی پارٹی اکثریت حاصل نہیں کرسکے گی، کریڈٹ سوئس کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی پارٹی صدارت ختم ہونے سے پی ٹی آئی کو موقع ملا، اس لئے اس بات کے امکانات بہت زیادہ ہیں کہ پی ٹی آئی کو پاکستان مسلم لیگ ن پر برتری مل جائے۔

94680cf2f167a55e339986e42a7e6778_XL.jpg

پاکستان تحریک انصاف 34 فیصد یا 92 قومی اسمبلی کی نشستوں کے ساتھ اول نمبر پر جبکہ مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کی 27 فیصد یا 73 سیٹوں کے دوسرے نمبر پر آسکتی ہے۔ پی ٹی آئی کامیابی کی صورت میں اتحادی حکومت بنا سکتی ہے مگر اس بات کے امکانات 60 فیصد ہیں۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 15 فیصد امکانات ہیں کہ عمران خان حکومت بنانے کے لئے پیپلز پارٹی سے مدد مانگیں۔ کریڈٹ سوئس نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ آئندہ حکومت کو
آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑ سکتا ہے کیونکہ زرمبادلہ کے ذخائر 2 ماہ کی درآمدات کے لئے ناکافی ہیں اور جاری کھاتوں کا خسارہ گیارہ ماہ میں 16 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Business/447521
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
The biggest looser is PML-N. Which has lost its vote bank despite ruling for 10 years, while PTI has gained its vote bank in KPK where it ruled for 5 years..
 
Birdie101

Senator (1k+ posts)
So, The anchor (Can't remember his name) is right when he says that pml-n will obviously win 70 seats.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Inshallah.PTI will win more seats than all paid ,unpaid surveys predict but.. incident like Peshawar..my assessment is sense more bloodshed... becoz enemies of Pakistan don't want to lose theirs puppets to be eleminated from Pakistan...Allah swt Pakistan ko in chor dakao se nijat dalaya...Ameen..
 
ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
کراچی: (دنیا نیوز) تحریک انصاف عام انتخابات 2018 میں ن لیگ پر بازی لے جائے گی، عالمی انویسٹمنٹ بینک کریڈٹ سوئس نے تجزیاتی رپورٹ جاری کر دی۔

عالمی انویسٹمنٹ بینک کریڈٹ سوئس نے پاکستان میں ہونے والے انتخابات پر رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ الیکشن میں کوئی بھی پارٹی اکثریت حاصل نہیں کرسکے گی، کریڈٹ سوئس کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی پارٹی صدارت ختم ہونے سے پی ٹی آئی کو موقع ملا، اس لئے اس بات کے امکانات بہت زیادہ ہیں کہ پی ٹی آئی کو پاکستان مسلم لیگ ن پر برتری مل جائے۔

94680cf2f167a55e339986e42a7e6778_XL.jpg

پاکستان تحریک انصاف 34 فیصد یا 92 قومی اسمبلی کی نشستوں کے ساتھ اول نمبر پر جبکہ مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کی 27 فیصد یا 73 سیٹوں کے دوسرے نمبر پر آسکتی ہے۔ پی ٹی آئی کامیابی کی صورت میں اتحادی حکومت بنا سکتی ہے مگر اس بات کے امکانات 60 فیصد ہیں۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 15 فیصد امکانات ہیں کہ عمران خان حکومت بنانے کے لئے پیپلز پارٹی سے مدد مانگیں۔ کریڈٹ سوئس نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ آئندہ حکومت کو
آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑ سکتا ہے کیونکہ زرمبادلہ کے ذخائر 2 ماہ کی درآمدات کے لئے ناکافی ہیں اور جاری کھاتوں کا خسارہ گیارہ ماہ میں 16 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Business/447521

Masha Allah kia report jari ki hai bank nay,,,,
In Pakistan you can ask this question tea shop , paan shop or Hajjam shop.. all can give this answer even more better...
All Anchors are giving there views from last one year that this time no party can get majority.... ... even indipendent will be decision makers..
so what is new in this report.
These so called independent candidate will be more dangerous for PTI, they can blackmail Imran kahn for there vote. that is why some pressure group are supporting these independent candidates. They don,t want to give IK free hand even he PM.
 
LovePK-or-LeavePK

Senator (1k+ posts)
Polls don't mean anything. Only election day will decide.

100% of US media and pollsters including Gallup & Rasmusen predicted that Hillary Clinton will win with double-digit lead BUT on election day Donald Trump won.

So all these polls are just a bullshit-scheme which media uses to fill their pockets. Nothing to do with reality at all.