پی ایس ایل فائنل اور خان صاحب کی کنفیوژن

mnalam49

Minister (2k+ posts)
simple si baat hai mein us roaz ka intizar kar raha hon jiss roaz imran nami nasooor is mulk sey hamaisha hamaisha key leyey khatam ho jai ga...really is nasooor ney qaum ko uljha key rakh deya hai...pata nahin yeh nahoosat kab marey ga,.....kash us per bhi aik attack ho jai hamari jaan to chooot jai is manhooos sey
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں اس بارے میں پائے جانے والی دونوں آرا میں وزن موجود ہے. اور جب بھی اس طرح کی صورتحال ہو تو ایک متوازن اور ڈپلومیٹک بیان دینے کی ضرورت تھی کہ ہمیں موجودہ حالات میں فائنل کروانے میں خدشات ہیں وغیرہ وغیرہ مگر خان صاحب کہ الفاظ کا چناؤ کچھ ایسا تھا، جسے نون لیگیوں اور میڈیا نے بھی جان بوجھ کر خوب اچھالا کہ 'اب یہ فائنل میری لاش پر ہی ہوگا' اسی سے ساری ہائپ بنی
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
@Haris Abaasi
حارث یہ بچگانہ باتیں چھوڑو

یہ بتاؤ جناب پی ٹی آئی سائنٹسٹ کہاں غائب ہیں، کیونکہ تمہاری تو ان سے ملاقات بھی ہو چکی ہے
 
eye-eye-PTI

یہ تو ہماری حسرت ہی رہے گی کہ خان صاحب الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کے کریں لیکن بات انہوں نے ٹھیک کی ہے

الفاظ میٹر نہیں کرتے .. بات کا کانٹیکسٹ دیکھنا چاہئے

خان صاحب جذبات اور غصے میں دل کی بات کبھی کبھار نا مناسب الفاظ میں کر جاتے ہیں مگر بات وہ ٹھیک ہی کرتے ہیں

یہ فائنل بھی نہیں ہو گا نون لیگ کا جلسہ ہو گا جس میں پیڈ پٹواریوں کے ہاتھوں میں گنجوں کے پوسٹرز ہوں گے اور یہ عدالت پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کریں گے کہ اگر فیصلہ ہمارے خلاف دیا تو دیکھ لو یہ سب لوگ مل کر سپریم کورٹ پر حملہ کریں گے
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
@Haris Abaasi
حارث یہ بچگانہ باتیں چھوڑو

یہ بتاؤ جناب پی ٹی آئی سائنٹسٹ کہاں غائب ہیں، کیونکہ تمہاری تو ان سے ملاقات بھی ہو چکی ہے

پی ٹی آئی سائنٹسٹ بلکل ٹھیک ہیں اور تھوڑا سا نجی معاملات میں مصروف ہیں ... انشاءاللہ بہت جلد ہمارے ساتھ یہاں ہوں گے
 
RealPeople

Minister (2k+ posts)
simple si baat hai mein us roaz ka intizar kar raha hon jiss roaz imran nami nasooor is mulk sey hamaisha hamaisha key leyey khatam ho jai ga...really is nasooor ney qaum ko uljha key rakh deya hai...pata nahin yeh nahoosat kab marey ga,.....kash us per bhi aik attack ho jai hamari jaan to chooot jai is manhooos sey

I
know you cant handle truth or probing of the conscience but I guess you have a better chance of winning the lottery then getting anywhere near your wish.

I wish the same for NS and Zardari and hopefully they will go down soon with their Patwarris.

I mean what is this , your leader has done a runner to Kuwait to avoid listening to "Go Nawaz Go" on the pretext of visit!!!

NS & AZ both are the biggest clowns of this century-you can cross reference with Guiness Book of Records if you want
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

یہ تو ہماری حسرت ہی رہے گی کہ خان صاحب الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کے کریں لیکن بات انہوں نے ٹھیک کی ہے

الفاظ میٹر نہیں کرتے ..
بات کا کانٹیکسٹ دیکھنا چاہئے

خان صاحب جذبات اور غصے میں دل کی بات کبھی کبھار نا مناسب الفاظ میں کر جاتے ہیں مگر بات وہ ٹھیک ہی کرتے ہیں

یہ فائنل بھی نہیں ہو گا نون لیگ کا جلسہ ہو گا جس میں پیڈ پٹواریوں کے ہاتھوں میں گنجوں کے پوسٹرز ہوں گے اور یہ عدالت پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کریں گے کہ اگر فیصلہ ہمارے خلاف دیا تو دیکھ لو یہ سب لوگ مل کر سپریم کورٹ پر حملہ کریں گے

اتنی ذہین قوم ہوتی تو آج یہ حالات ہوتے. ویسے بھی یہ انسانی نفسیات ہے کہ بات کہ کانٹیکسٹ کو اکثر انسان اپنی ذاتی پسند اور نا پسند پر ہی لیتے ہیں . جسے نواز گنجا زیادہ پسند ہے، یا جسے کرکٹ زیادہ پسند ہے یا جسے عمران خان سب سے زیادہ پسند ہے ہر بندے کا اپنا اپنا کانٹیکسٹ ہے
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​جناب کیوں عمران نیازی کے بے سرے راگ کا دفاع کر رہے ہو جانے دو ، عباسی صاحب نے بڑی وضاحت سے بیان کر دیا جس میں عوامی جذبات کے حوالے سے بھی وضاحت موجود ہے ، آپ کے تعلیمی ادراے کو چھوٹے موٹے اکٹھ سے منع کر دیا جاتا ہے مگر نیازی صاحب کے دھرنوں ، جلسوں اور شہر بند کر نے کے دوران جو لوگ اکٹھے ہوتے ہیں انکا فکر خان صاحب کیوں نہیں کرتے ؟
پچھلے ایک مہینے تک پاکستان میں حالات بہتری کی طرف جا رہے تھے اچانک ہی خود کش حملے شروع ہوئے۔ اگر چہ ایک بار پھر قانون نافذ کرنے واے اداروں نے کافی حد تک کنٹرول کر لیا لیکن کسی بھی خرابی کا خدشہ ابھی تک موجود ہے۔

میں ایک چھوٹی سے مثال پیش کرتا ہوں۔

میں پشاور کے ایک ایسے تعلیمی ادارے سے منسلک ہوں جو اپنی سوشل ایکٹویٹیز کی وجہ سے مشہور ہے۔ ہمارے ادارے کو وزارت داخلہ، صوبائی حکومت اور خفیہ ایجنسیوں کی طرف سے بار بار ایک میسج آتا ہے کہ اپنے ادارے میں سوشل سرگرمیاں بند کر دے۔ مہمانوں کو نہ بلائیں۔ تقاریب نہ کریں۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔
وجہ یہ ہے کہ انہیں یہ احساس ہے کہ مہمانوں کے اکھٹا کرنے اور کسی ناخوشگوار حادثے کی صورت میں نقصان اور بد نامی دونوں ہو سکتی ہیں۔

اُمید ہے اس مثال سے کچھ لوگ سمجھ گئے ہوں گے عمران خان کی بات پر سیاست نہیں چمکائیں گے۔
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)

یہ تو ہماری حسرت ہی رہے گی کہ خان صاحب الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کے کریں لیکن بات انہوں نے ٹھیک کی ہے

الفاظ میٹر نہیں کرتے .. بات کا کانٹیکسٹ دیکھنا چاہئے

خان صاحب جذبات اور غصے میں دل کی بات کبھی کبھار نا مناسب الفاظ میں کر جاتے ہیں مگر بات وہ ٹھیک ہی کرتے ہیں

یہ فائنل بھی نہیں ہو گا نون لیگ کا جلسہ ہو گا جس میں پیڈ پٹواریوں کے ہاتھوں میں گنجوں کے پوسٹرز ہوں گے اور یہ عدالت پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کریں گے کہ اگر فیصلہ ہمارے خلاف دیا تو دیکھ لو یہ سب لوگ مل کر سپریم کورٹ پر حملہ کریں گے

simple

is that khan seedha admi hay seedhi saadi siyasi diplomatic bat kernay ka wo aadi nahi wo hameesaha seedhi bat akray ga kissi ko achi lagay ya buri usay isski koi parwa nahi ...sacha admi khari bat kerta hay .......
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
;)
شکریہ

بٹ . یار یہ شاہی خاندان والا بٹ نہیں ، انگریزی بٹ مسنگ ہم

پی ٹی آئی سائنٹسٹ بلکل ٹھیک ہیں اور تھوڑا سا نجی معاملات میں مصروف ہیں ... انشاءاللہ بہت جلد ہمارے ساتھ یہاں ہوں گے
 
loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
کسی بھی ملک میں وی آئ پیز ٹکٹ نہیں خریدتے ، یہ مارکیٹنگ تکنیک ہے ، سلیبرٹی اور وی آئ پیز کی وجہ لوگ ٹکٹیں مہنگے داموں بھی خرید لیتے ہیں آرگنائزر کے پیسے پورے ہو جاتے ہیں ، یہ پیسے آرگنائزر کے ہوتے ہیں عوام کے نہیں ، حکومت کو اس اکنامک ایکٹیوٹی سے حاصل ہونے والے ٹیکس سے فائدہ ہوتا ہے ، جتنی بڑی اکنامک ایکٹیوٹی اتنی زیادہ ٹیکس کولیکشن

Ae Nooray danish-war pakistan mein ghurbat aur chor-bazaari ke ilawa kaunsi economic activity ho rahi hai?
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے جو کہا بلکل صحیع کہا ۔اور جیسا کہ آپ نے تھریڈ میں لکھا کہ اس موقع پر عمران کو سیاست نہیں کھیلنی چاہیے تو بات یہ ہے کہ اگر سیاست کھیلنی ہوتی تو عمران یہ بیان نہ دیتا۔ یہ تو ایسا بیان ہے کہ اس کی تو آپ جیسے پی ٹی آئی کے پکے سپورٹر بھی تائید نہیں کر رہے تو یہ سیاسی کیسے ہو گیا۔ پوری دنیا کے اخباروں میں یہاں تک کہ ڈنمارک جہاں کرکٹ کو کوئی جانتا تک نہیں میں بھی ایک اخبار نے یہ خبر لگائی ہے کہ ۳۰ ہزار فوجی اور پولیس والے ایک میچ کے انعقاد کے لئے کوشاں ہیں اور کہ فوج کے کمانڈوز رہیل سیل کر رہے ہیں ۔ اس خبر سے جو پاکستان کا ایک بہتر امیج بننا شروع ہوا تھا وہ بلکل ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ اس میچ کے انعقاد کے لئے سیکورٹی کی خبریں پاکستان میں سیکورٹی صورتحال پر انویسٹرز کو ایک منفی پیغام دے رہی ہے ۔
اور ہاں اگر خدانخواستہ کوئی بم وغیرہ پھٹ گیا چاہے وہ لاہور کے کسی بھی حصے یا ملک کے کسی بھی بڑے شہر میں ہوا تو اس سے جو منفی ایمپیکٹ ہو گا اس سے شاید ایک عام کرکٹ کا شوقین واقف ہی نہیں۔
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​پروفیسر صاحب ، آپ ب ھول گئے آپکے محبوب لیڈر نے 6 مہینے تک اسلام آباد کو یرغمال بنائے رکھا ،اس دوران کاروباری برادری ، ملازمین ، سکولوں کے بچے ، مریض اور میڈیا والوں کے ساتھ جو برتاؤ عمران کے پرستاروں سے کیا ، لوگ کتنی تکلیف میں تھے اس کا بھی اسی انداز میں کبھی تذکرہ کرنے کی ہمت کریں گے ، ،،،اور اسلام آباد بند کرنے سے کیا شادیاں متاثر نہیں ہونا تھیں ، سکول ،سرکاری ملازمین ،مریض وغیرہ کیا اس سے متاثر نہ ہوتے ،،،چھوڑیں جانے دیں ہم دہشت گردوں سے ڈر کے گھروں میں دبک کے بیٹھ جائیں ، انہوں نے ہمیں کرکٹ نہ ہونے کے باوجود بھی نشانہ بنانا ہے ، سیدھی سی بات ہے عمران نیازی نے اس ایشو پہ عوامی جذبات کا خیال رکھے بغیر گھٹیا سیاست کھیلنے کی کوشش کی جو بری طرح ناکام رہی ، عوام کا جوش و خروش عمران کے منہ پہ تمانچہ ہے ۔

یار بالکل درست۔یہ اتنی آسان بات نہیں۔۔ میرے ادارے کو جو خطوط آتے ہیں وہ کئی ایک وفاقی اور صوبائی اداروں کی طرف سے آتے ہیں کہ سرگرمیاں بند کر دیں۔

لیکن معاف کرنا۔ کیا یہ بہتر سکورٹی ہے کہ عام لوگوں کا جینا محال ہو جائے۔ شادی ہالز تک کو بند کروا دیے گئے۔ آپ کو پتا ہے کہ آج کل شادی ہالوں میں دو دو سال پہلے بکنگ ہوتی ہے۔قذافی سٹیڈیم کے قریب کتنے بیمار ہوں گے جنہیں ہسپتال جانے یا ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہوگی۔ اللہ نہ کرے اس دن کسی کا انتقال ہوجائے تو وہ بے چارہ تو تدفین بھی نہیں کر سکے گا۔۔ عمران نے جس خدشے کا اظہار کیا ہے حکومت اس خدشے کو خود ہی پورا کر رہی ہے۔ کہ لوگوں کی زندگی کو دو دن کے لیے اجیرن کر دینا کہاں کا انصاف ہے؟
 
Abdullah Azim Shah

Politcal Worker (100+ posts)
وی آئ پیز میں صرف چار گورنر ، چار وزیراعلیٰ ،صدر اور وزیر اعظم ہیں انکے علاوہ سب ٹکٹ خرید کر آئیں گے

nfY9F

eghSP

Pyarey darbari yeh konsey vip's hain jinko jattty umrah ki bhaggorri apne rohaani betey samajh k tickets baant rahi hai ???
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
حارث ماڑے پترییے توں پٹھواری پتر ایں - مزا اچھڑاں تواڑی سمجداری آلیاں گلاں سنڑی تہ - اللہ نی قسمیں میں کی وی خوشی خالی خالی جی نظر اچھڑیں خان صاب توں بغیر - بس اڑی گئے - عمران خان اینکلوژر الی گل توں صاف نظر اچھڑاں کہ خان صاب نرم ہوے ان پر اناں نی شخصیت اچ چکڑاں لکھیا نیں

دل میں ہاتھ رکھ کر بتائیں کہ عمران خان انکلوژر کتنی سیاسی وی آئی پی شخصیات میچ دیکھیں گی .اگر اس انکلوژر میں بھی عوام کو بٹھایا جاتا تو زیادہ بہتر نہ ہوتا .
 
Back
Top