پیٹرول 272فی لیٹر،کامران خان کا مریم اورنگزیب کی پرانی ویڈیو پر دلچسپ تبصرہ

marya-aurh.jpg

پیٹرول 272فی لیٹر، کامران خان کا مریم اورنگزیب کی پرانی ویڈیو پر دلچسپ تبصرہ

حکومت کے عوام پر مہنگائی کے وار جاری ہیں، پیٹرول مہنگا ، بجلی مہنگی، گیس کی قیمتیں بھی بڑھادی گئیں، گزشتہ روز حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں 22 روپے اضافہ کردیا۔

ایسے میں سینیئر اینکر اور تجزیہ کار کامران خان نے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کردی،جس میں مریم اورنگزیب پیٹرول مہنگا ہونے پر عمران خان کی حکومت پر طنز کے نشتر برسارہی ہیں۔

اس کلپ میں مریم اورنگزیب عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ رات کے اندھیرے میں پٹرول کی قیمت 12 روپے بڑھاتے ہوئے تمہیں شرم نہیں آئی؟ دل نہیں جلا کہ پاکستانی عوام روٹی نہیں کھاسکتی،دوائی نہیں خریدسکتی۔
https://twitter.com/x/status/1626143789231243265
کامران خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا شہباز شریف نے دو ہفتوں میں 57 روپے لیٹر پیٹرول قیمتں بڑھا کر شاید عالمی ریکارڈ قائم کیا،اس موقع پر ن لیگی ترجمان اعلیٰ مریم اورنگزیب کی عمران خان حکومت کے دوران پیٹرول قیمتوں میں اضافہ پر گفتگو کی یاد دہانی پر ہنسی رکے نہیں رک رہی اچھی بات ہے مریم اورنگزیب اب کم کم ہی نظر آتی ہیں۔
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Saat mein poora rundi media bhi chup hai, aab koi mic ley ker bazaar mein nahi jaa raha.
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
Kyun ke diesel nayaab hai, saaday kol ek hi drum hai
او بئی۔ نایاب کہاں ۔ڈیزل اور ڈیزل سے ملتی جلتی پروڈکٹس تو ہمارے ملک میں کافی پائی جاتی ہیں اور ویسے بھی اب تو ڈیزل کا بچہ بھی مارکیٹ میں آ چکا ہے
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
او بئی۔ نایاب کہاں ۔ڈیزل اور ڈیزل سے ملتی جلتی پروڈکٹس تو ہمارے ملک میں کافی پائی جاتی ہیں اور ویسے بھی اب تو ڈیزل کا بچہ بھی مارکیٹ میں آ چکا ہے
Lekin original genuine diesel ka drum to ek hi nah, aur woh bhi taqreeban khaali ho chuka hai 😂
 

Back
Top