nesha
Minister (2k+ posts)
saari takreer to nhy sunti na, beech beech mein ehm baaten sunti hun
جب تم اقرار کرتی ہو کے تم سنتی نہیں ہو تقریر تو اس پر کومنٹ کیسے کر سکتی ہو؟
جو بات دنیا میں ہو رہی ہے اور تمھیں اس کا پتا نہیں تو اس کا مطلب یہ کیسے ہو گیا کے وہ ھوہی نہیں رہی؟ جس چیز پر کومنٹ کا شوق چرائے اس کے بارے میں جان لو تو بعد میں شرمندگی نہ ہو.