پہلے دن سے حکومت میں آنے کےخلاف تھا،ملک بچانے کیلئے حکومت قبول کی:نواز شریف

one%20nawaz%20sharif%20ss.jpg

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میں پہلے دن سے ہی حکومت میں آنے کا مخالف تھا صرف ملک بچانے کیلئے حکومت میں آنا قبول کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں حکمران جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں تمام رکن سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے اجلاس میں لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اور خطاب کیا، اس موقع پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ لاڈلے کا چار سالہ گند ہم پر ڈال دیا گیا ہے، موجودہ حکومت مرکز میں حکومت چھوڑنے سمیت تمام آپشنز پر غور کرے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میاں نواز شریف نے پارٹی کی سینئر قیادت سے وفاق میں حکومت چھوڑنے سے متعلق امور پر مشاورت شروع کردی ہے، نواز شریف حکومت چھوڑنے، قبل از وقت انتخابات پر بات کررہے ہیں، نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت میں رہنا مزید مسائل کو جنم دے گا۔

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ میاں نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کی بات کی ہو، نواز شریف اورمریم نواز شریف اکثر و بیشتر حکومت چھوڑنے اور قبل از وقت انتخابات پر زور دیتے دکھائی دیتے ہیں تاہم وزیراعظم شہباز شریف ، مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری اس آپشن کی مخالفت کرتے رہے ہیں۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
میاں سانپ صاف ستھرا روڈ تھا پھر آپ کی پارٹی آئی اور ہگ کر چلی گئی اور اب آپ کہتے ہیں کہ سارا ملبہ آپ پر ڈل گیا؟ آپ کی بیٹی بھائی اور بھانجے نے جو بدبو پھیلائی ہے اس کے تعفن سے پورا ملک آپ کا ساتھ چھوڑ چکا ہے۔ اب آپ کے پاس چند پٹواری اور کرائے کے ٹٹو ہی رہ گئے ہیں اور یہ سب آپ کی بیٹی کے کہنے پر عمل کرتے ہوئے اس ملک کو لیٹرین بنانے کے چکر میں ہیں۔ وہی لیٹرین جس پر آپ کے شوباز بھائی اپنی تصویر لگواتے رہتے ہیں
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
one%20nawaz%20sharif%20ss.jpg

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میں پہلے دن سے ہی حکومت میں آنے کا مخالف تھا صرف ملک بچانے کیلئے حکومت میں آنا قبول کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں حکمران جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں تمام رکن سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے اجلاس میں لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اور خطاب کیا، اس موقع پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ لاڈلے کا چار سالہ گند ہم پر ڈال دیا گیا ہے، موجودہ حکومت مرکز میں حکومت چھوڑنے سمیت تمام آپشنز پر غور کرے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میاں نواز شریف نے پارٹی کی سینئر قیادت سے وفاق میں حکومت چھوڑنے سے متعلق امور پر مشاورت شروع کردی ہے، نواز شریف حکومت چھوڑنے، قبل از وقت انتخابات پر بات کررہے ہیں، نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت میں رہنا مزید مسائل کو جنم دے گا۔

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ میاں نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کی بات کی ہو، نواز شریف اورمریم نواز شریف اکثر و بیشتر حکومت چھوڑنے اور قبل از وقت انتخابات پر زور دیتے دکھائی دیتے ہیں تاہم وزیراعظم شہباز شریف ، مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری اس آپشن کی مخالفت کرتے رہے ہیں۔
Disgusting illiterate escaped criminal should be banned from any news, except when this son of a kunjur of Heera Mundee dies.

This lohaar dakoo was Pakistani PM,
? LANATH.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی اس لگڑ بگڑ کی کسی نے نہیں مانی ؟؟؟؟ ۔۔۔

اس کو بابا جی کے ٹھلو پہ رکھا؟؟؟

تو یہ کس سے رونا رو رہا ہے؟

مریم سے یا شہباز سے یا زرداری سے یا فضلو سے؟

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹا موٹا
شہباز پوری کابینہ کے ساتھ وہاں بیٹھا بدنام ہوا بلاول کے ساتھ سودا اس نے کیا پٹواریوں کا کہ وہ پیپلز پارٹی کو ووٹ دیں گے اس کے حکم پر پنجاب میں فوج سے کہا مجھ سے ڈایریکٹ بات کرو ۔اٹھو لندن والو جا کر اس جھوٹے کے جھوٹ پر چھترول کرو
یہ ہی رہنے کو اہل پنجاب پر ظلم کرنے کی منظوری دینے کا غدار بھگوڑا مجرم ہے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
one%20nawaz%20sharif%20ss.jpg

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میں پہلے دن سے ہی حکومت میں آنے کا مخالف تھا صرف ملک بچانے کیلئے حکومت میں آنا قبول کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں حکمران جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں تمام رکن سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے اجلاس میں لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اور خطاب کیا، اس موقع پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ لاڈلے کا چار سالہ گند ہم پر ڈال دیا گیا ہے، موجودہ حکومت مرکز میں حکومت چھوڑنے سمیت تمام آپشنز پر غور کرے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میاں نواز شریف نے پارٹی کی سینئر قیادت سے وفاق میں حکومت چھوڑنے سے متعلق امور پر مشاورت شروع کردی ہے، نواز شریف حکومت چھوڑنے، قبل از وقت انتخابات پر بات کررہے ہیں، نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت میں رہنا مزید مسائل کو جنم دے گا۔

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ میاں نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کی بات کی ہو، نواز شریف اورمریم نواز شریف اکثر و بیشتر حکومت چھوڑنے اور قبل از وقت انتخابات پر زور دیتے دکھائی دیتے ہیں تاہم وزیراعظم شہباز شریف ، مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری اس آپشن کی مخالفت کرتے رہے ہیں۔
کھوتے کے پتر، ملک ڈالر سو پر لا کر بچانا تھا یا تین سو پر لے جا کر

تم حرام خوروں نے ملک بچایا نہیں بلکہ تباہی کی ھے، مکمل تباہی
 
Back
Top