بلاول کی دھمکی پر شہباز شریف پریشان؟ انگلش اور عربی میں ٹویٹس

shahb111i1.jpg

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرادری نے ملک میں ہونے والے او آئی سی اجلاس کے انعقاد پر دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر پیر کے دن عدم اعتماد پیش نہیں کرتے تو ہم ایوان سے نہیں اٹھیں گے اور دیکھتے ہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں؟

دوسری جانب اپوزیشن لیڈراور صدر مسلم لیگ شہباز شریف نے مثبت پیغام جاری کردیا، ٹوئٹر پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ 48واں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس پوری مسلم امہ کے لیے اہم موقع ہے۔
https://twitter.com/x/status/1505241477802254343
شہباز شریف نے لکھا کہ پاکستان میں پوری اپوزیشن بالخصوص مسلم لیگ ن اسلامی دنیا کے اپنے تمام بھائیوں اور بہنوں کا تہہ دل سے خیرمقدم کرتی ہے۔ وہ ہمارے معزز مہمان ہیں۔

شہباز شریف نے یہ ہی پیغام عربی زبان میں بھی شیئر کیا۔
https://twitter.com/x/status/1505265044371939331
دوسری جانب مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا پر متحدہ اپوزیشن کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 48ویں اجلاس کے موقع پر اسلامی دنیا کے وزرائے خارجہ، مندوبین اور دیگر اعلیٰ شخصیات کی پاکستان آمد کا پرتپاک خیر مقدم کرتے ہیں۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ معزز مہمانوں کی آمد ہمارے لیے باعث مسرت و افتخار ہے، ہم ان کے جذبے اور عزم کی تحسین کرتے ہیں کہ وہ افغانستان، جموں و کشمیر، فلسطین سمیت اسلامی دنیا کو درپیش کثیر الجہتی درپیش اہم مسائل پر غور کے لیے 22 اور 23 مارچ 2022 کو اسلام آباد آرہے ہیں، ہم ان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

متحدہ اپوزیشن کے اعلامیے میں کہا گیا کہ او آئی سی کے معزز مہمانوں کے خیر مقدم اور تکریم کے لیے ہی متحدہ اپوزیشن نے لانگ مارچ کی تاریخوں میں تبدیلی کی اور اپنے کارکنان کو 25 مارچ سے قبل اسلام آباد نہ آنے کی ہدایت کی ہے۔

دوسری جانب پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ او آئی سی اجلاس سے متعلق بلاول بھٹو زرداری کے بیان کا غلط مطلب لیا گیا،ہم نہیں حکومت خود او آئی سی اجلاس میں رخنہ ڈالنے کی سازش کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلامی سربراہ کانفرنس پیپلزپارٹی کے قائد ذوالفقار علی بھٹو شہید کا کریڈٹ ہے، ہم او آئی سی اجلاس میں رخنہ نہیں چاہتے، چیئرمین پیپلز پارٹی کے بیان کا غلط مطلب لیا گیا۔

بلاول بھٹو نے کہا تھا کہ اگر اجلاس میں عدم اعتماد پیش نہ کرنے دی گئی تو دھرنا دیں گے، اپوزیشن جماعتوں کو دھرنے کی تجویز دیتا ہوں، اپنا حق لینے تک اسمبلی میں بیٹھے رہیں گے۔

انہوں نے کہا تھا کہ ہم انتطار کررہے تھے کہ اوآئی سی پرامن طریقے سے گزرجائے، پورا ملک چاہتا ہے کہ عزت کے ساتھ او آئی سی ہو لیکن اگر اجلاس میں عدم اعتماد پیش نہ کرنے دی گئی تو دھرنا دیں گے،چیئرمین پیپلز پارٹی کی اس دھمکی پر وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا تھا کہ اگر ہمت ہے تو او آئی سی اجلاس روک کر دیکھیں۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی اس پر بے عزتی کے زیادہ بارش آتی ہے تو زیادہ پانی اتا ہے کا اثر نا ٹوٹا تھا کہ ایک اور بونگی مار دی کانپیں ٹانگ رہی ہے
ابھی لوگ کانپین ٹانگیں سے لطف اندوز ہو رہے تھے تو بیان آ گیا ہم او آئی سی کا اجلاس نہیں ہونے دیں گیں پھر چھ گھنٹے میں ہی یو ٹرن لے لیا اتنی تیزی سے تھوک کر چاٹا کہ اس کا بھی ریکارڈ قائم ہو گیا اسی طرح یہ مسخرہ پرچی سے بنا لیڈر کئی بار رسوا ہو ہونا بھی تھا یہ جس سوسائٹی میں بیٹھنا شروع ہو گیا وہاںتو بڑا ہی حال ہے وہ تو کوئی بغیرتوں کا خاندان ہے پانامہ آیا کیس چلا انہوں نے ان کے وکیلوں نے اور ترجمانوں نے رات دن یہ ثابت کرنے کی کوشش کی میاں شریف یعنی نواز شریف کے باپ منی لانڈرنگ کی ہمارا کوئی قصور نہیں ان کا باپ منی لانڈر تھا ذرا سوچیے جو اہنی جان بچانے کے اپنے مرے باپ کو نہ چھوریں اس کو بجائے ایصال ثواب کرنے کے یہ فراڈیا ثابت چور ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہے پیچحے کیا رہ جاتا ہے
اب یہ بھی اپنے دادا کی عزت خاک میں ملانے چلا ہے ۔۔۔۔۔۔

اقتدار کی لالچ میں یہ کس قدر اندھا ہو گیا توبہ توبہ اتنی حوس جو اس کی ماں کو ننگی گالیاں دیتے تھے ٹیکسی ٹیکسی کی آوزیں کستے تھے فحش جملے کستے تھے یہ ان کا اتحادی بن گیا ہے وہ ان کے ظلم پر چھپ چھپ کر روتی تھی ننگی تصویویں اس کی ماں کی فضاوں سے پھنکواتے تھے ۔۔۔۔۔ اس کا وہ حال کرتے تھے بس پوچھیے نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ایک بڑی مشہور بات ہے ایک دن وہ اسمبلی کے فلور پر کھڑی اپنا رونا رو رہی تھی کہ میرے ساتھ اتنا ظلم ہو رہا ہے نواز حکومت میرے پے ایک مقدمہ لاہور میں بنا دیتی ہے اور دوسرا کراچی میری ایک ٹانگ لاہور ہوتی ہے دوسری کراچی ہوتی ہے تو اسمبلی میں نواز لیگ کے ارکان کہتے تھے پھر ملتان والوں کی تو موجیں ہو گیں لعنت ایسی گندی اولاد پر سہی کھسرا جمیا اس نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب عمران خان اس کے خلاف مہم چلائے اور عوام کو یہ بات بتائے گا تو لوگ اس پر تھو تھو کریں گیں ابھی حال کی ہی کی بات ہے قائد کے مزار کی بے حرمتی کی صفدر نے یہ بجائے قائد کا بیٹا بنتا اس نے صفدر کو بچانے کےلیے ڈرامےشروع کر دیے
ایسے شخص کو کوئی اپنی بیٹی کیسے دے سکتا ہے جہان ماں کی عزت سب کے سامنے ہے
New-Project-5-2.jpg
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Khusri was trying to blackmail the government.He(she?)has no experience of anything in life.His only qualification to be chairman of Peepee is because his crooked father used a fake piece of paper to become head of Peepee.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
shahb111i1.jpg

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرادری نے ملک میں ہونے والے او آئی سی اجلاس کے انعقاد پر دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر پیر کے دن عدم اعتماد پیش نہیں کرتے تو ہم ایوان سے نہیں اٹھیں گے اور دیکھتے ہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں؟

دوسری جانب اپوزیشن لیڈراور صدر مسلم لیگ شہباز شریف نے مثبت پیغام جاری کردیا، ٹوئٹر پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ 48واں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس پوری مسلم امہ کے لیے اہم موقع ہے۔
https://twitter.com/x/status/1505241477802254343
شہباز شریف نے لکھا کہ پاکستان میں پوری اپوزیشن بالخصوص مسلم لیگ ن اسلامی دنیا کے اپنے تمام بھائیوں اور بہنوں کا تہہ دل سے خیرمقدم کرتی ہے۔ وہ ہمارے معزز مہمان ہیں۔

شہباز شریف نے یہ ہی پیغام عربی زبان میں بھی شیئر کیا۔
https://twitter.com/x/status/1505265044371939331
دوسری جانب مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا پر متحدہ اپوزیشن کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 48ویں اجلاس کے موقع پر اسلامی دنیا کے وزرائے خارجہ، مندوبین اور دیگر اعلیٰ شخصیات کی پاکستان آمد کا پرتپاک خیر مقدم کرتے ہیں۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ معزز مہمانوں کی آمد ہمارے لیے باعث مسرت و افتخار ہے، ہم ان کے جذبے اور عزم کی تحسین کرتے ہیں کہ وہ افغانستان، جموں و کشمیر، فلسطین سمیت اسلامی دنیا کو درپیش کثیر الجہتی درپیش اہم مسائل پر غور کے لیے 22 اور 23 مارچ 2022 کو اسلام آباد آرہے ہیں، ہم ان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

متحدہ اپوزیشن کے اعلامیے میں کہا گیا کہ او آئی سی کے معزز مہمانوں کے خیر مقدم اور تکریم کے لیے ہی متحدہ اپوزیشن نے لانگ مارچ کی تاریخوں میں تبدیلی کی اور اپنے کارکنان کو 25 مارچ سے قبل اسلام آباد نہ آنے کی ہدایت کی ہے۔

دوسری جانب پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ او آئی سی اجلاس سے متعلق بلاول بھٹو زرداری کے بیان کا غلط مطلب لیا گیا،ہم نہیں حکومت خود او آئی سی اجلاس میں رخنہ ڈالنے کی سازش کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلامی سربراہ کانفرنس پیپلزپارٹی کے قائد ذوالفقار علی بھٹو شہید کا کریڈٹ ہے، ہم او آئی سی اجلاس میں رخنہ نہیں چاہتے، چیئرمین پیپلز پارٹی کے بیان کا غلط مطلب لیا گیا۔

بلاول بھٹو نے کہا تھا کہ اگر اجلاس میں عدم اعتماد پیش نہ کرنے دی گئی تو دھرنا دیں گے، اپوزیشن جماعتوں کو دھرنے کی تجویز دیتا ہوں، اپنا حق لینے تک اسمبلی میں بیٹھے رہیں گے۔

انہوں نے کہا تھا کہ ہم انتطار کررہے تھے کہ اوآئی سی پرامن طریقے سے گزرجائے، پورا ملک چاہتا ہے کہ عزت کے ساتھ او آئی سی ہو لیکن اگر اجلاس میں عدم اعتماد پیش نہ کرنے دی گئی تو دھرنا دیں گے،چیئرمین پیپلز پارٹی کی اس دھمکی پر وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا تھا کہ اگر ہمت ہے تو او آئی سی اجلاس روک کر دیکھیں۔
Just want to say one thing to Shoda Shareef
aegOOnB_700bwp.webp