پولیس کی زیرحراست خواتین کو کیسے ٹریٹ کیا جارہا ہے؟ ویڈیو سامنے آگئی
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں پولیس پی ٹی آئی کی گرفتار خاتون عدالت لیکر جارہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ گرفتار خاتون کے چہرے پر شاپر چڑھایا ہوا ہے اور اسے عدالت لیکر جایا جارہا ہے۔
فرخ حبیب نے ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ کس انداز سے خواتین کو عدالت میں پیش کیا جارہا ہے یہ کوئی دہشت گرد نہیں انہوں نے کسی معصوم کی کان نہیں لی ابھی ان پر الزامات ثابت ہونا باقی ہی لیکن غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے انکے ساتھ
https://twitter.com/x/status/1663506193485029376
حماداظہر کا کہنا تھا کہ اس حکومت نے خواتین کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا ہے۔ بلیک میل، ہراساں کرنا، دھمکیاں، غیر قانونی گرفتاریاں اور شاید اس سے بھی زیادہ۔ لیکن خواتین بھی ان گھٹیا ہتھکنڈوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہیں اور زبردست ہمت کا مظاہرہ کیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1663508009111224320
صحافی عمران بھٹی کا کہنا تھا کہ پولیس کہتی ہم خواتین کی تذلیل نہیں کر رہے شاید پولیس کی زبان میں تذلیل کسی اور کام کو سمجھا جاتا ہوگا
https://twitter.com/x/status/1663506989333225475
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/ptiaasshaiaah.jpg