پولیس نے ایک سال بعد شاہ محمود قریشی کی 9مئی کیسز میں گرفتاری ڈال دی

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1794729568731099419
https://twitter.com/x/status/1794736544802324911

https://twitter.com/x/status/1794734334462636086

شاہ محمود قریشی اور عجب ملکی نظام

شاہ محمود قریشی کو 20 اگست 2023 کو سائفر کیس میں حراست میں لیا گیا، ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ سے ضمانت مسترد ہوئی، بالآخر 23 دسمبر کو سپریم کورٹ نے ضمانت منظور کی، روبکار میں تاخیر سے 27 دسمبر کو رہائی ملی۔ اسی دوران ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے MPO آرڈر جاری کیا لیکن پھر واپس لے لیا۔ شاہ محمود اڈیالہ جیل سے باہر نکلے تو راولپنڈی پولیس نے 9 مئی GHQ کیس میں دھکے مارتے ہوئے گرفتار کیا۔

سائفر کیس میں 30 جنوری کو ٹرائل کورٹ نے سزا سنائی، فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں ہوئیں، جہاں اب 28 مئی کو حتمی دلائل ہوں گے۔ اب لاہور پولیس نے 9 مئی 2023 کے 8 کیسز میں ایک سال 17 دن بعد گرفتاری ڈال دی۔ اطلاعات ہیں جج صاحب نے ریمانڈ بھی دے دیا۔ جبکہ سب کو پتہ ہے شاہ محمود قریشی 9 مئی کو کراچی میں تھے۔

سوال یہ ہے کہ ایک شخص جو 281 دن سے جیل میں ہے، وہ کسی اور کیس میں مطلوب تھا تو پہلے گرفتاری کیوں نہیں ڈالی؟ تفتیش کیوں نہیں کی؟ سائفر کیس کا فیصلہ قریب آتے ہی پھرتیاں کیوں؟ کیا واحد مقصد سیاسی انتقام پورا کرنا ہی ہے؟ جج صاحب کو ریمانڈ دینے سے پہلے کم از کم ایک سال کا عرصہ تو سامنے رکھنا چاہیے تھا۔ عجب نظام ہے۔
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ڈھاکہ پلٹن میدان میں جو ترانوے ہزار پتلونیں اتار کتوں کی طرح مار مار کر ننگا کرکے جو ہتھیار انڈیا نے اس کھسی نسل سے چھین کر تشریف پھاڑ کر انکو جنگی قیدی بنا لیا تھا اس جرم میں بھی گرفتاری ڈال دو
اور جب زانیوں شرابیوں حرامیوں کھسی ہیجڑوں نے اپنئ جان بچانے کے لئے ملک توڑ دیا تھا اس میں بھی گرفتاری ڈال دو
 

Nazimshah

Senator (1k+ posts)
Agar itna dard mulk kai lia hota jitna iss concrete building kai lia tho kitna acha hota, dushman mulk samnai ho tho pir kuch aor apnai ho tho kuch aor
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Ciphar and other fake cases are going into the trash which is why napaak fouj is desperately registering more fake cases against PTI leadership. Death to Asim Yazeed
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
جج صاحب کو ریمانڈ دینے سے پہلے کم از کم ایک سال کا عرصہ تو سامنے رکھنا چاہیے تھا۔ عجب نظام ہے۔
Judge aik saal ka arsa daikhey ya wo danda dekhey jo agency ne us ko dia hua hay.
PTI ko jub bhi iqtidaar miley aisey tamaam judge, or police walo ko bilkul muaaf na karey, sub ko ghar bhejey, jo baqi rahein un ko bhi sabaq miley ga