پنجاب:‏رکنیت معطلی کےبعد تحریک انصاف کے ارکان کےخلاف ریفرنس،لاکھوں کےجرمانے

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1938880419585212702 پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ، سپیکر کا سخت ایکشن، 10 ارکان پر جرمانہ عائد اسمبلی کے اجلاس میں ڈیسکوں پر چڑھ کر مائیک توڑنے والے 10 ارکان پر 20 لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائد،سپیکر ملک محمد احمد خان نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر 10 ارکان کو 2 لاکھ 3 ہزار 550 روپے فی کس ادا کرنے کا حکم دے دیا، نوٹیفکیشن ادائیگی 7 روز میں نہ کرنے پر پنجاب گورنمنٹ ڈیو ریکوری آرڈیننس 1962 کے تحت کارروائی ہوگی، متنواقعہ 16 جون 2025 کے اجلاس میں پیش آیا، ویڈیو شواہد کی بنیاد پر فیصلہ کیا، متناسمبلی قواعد 223 (ر) اور 235 کے تحت کارروائی، نظم و ضبط کی خلاف ورزی ناقابلِ قبول قرار، متنایوان کی املاک نقصان پہنچانا قابلِ گرفت ہے، سپیکر ملک محمد احمد خان

سپیکر پنجاب اسمبلی نے تحریک انصاف کے 10 ارکان پر 20 لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا۔
https://twitter.com/x/status/1938885940300144708
https://twitter.com/x/status/1938864379128168454
رکنیت معطلی کے بعد تحریک انصاف کے 26 ارکان کے خلاف الیکشن کمیشن کو ریفرنس بھیج رہا ہوں۔سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان

https://twitter.com/x/status/1938849370436444224
مریم نواز کے سامنے احتجاج کرنے پر 26 ارکان پنجاب اسمبلی کے ایوان میں داخلے پر پابندی۔ نواز لیگ حکومت (اسپیکر) کا ڈی سیٹ کرانے کیلئے الیکشن کمیشن جانے کا اعلان

مان لیا کہ پنجاب اسمبلی میں اراکین گتھم گتھا ہوئے تھے مگر سپیکر نے ریفرنس صرف پی ٹی آئی اراکین کے خلاف بھیجا ہے، سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی کے یہ ارکین دیواروں سے گتھم گتھا ہوئے تھے کہ ان سے الجھنے والے حکومتی اراکین سپیکر کو نظر ہی نہ آسکے ؟؟ یا پھر یہ بھی ہوسکتا ہے کہ پی ٹی آئی ارکین جنات سے گتھم گتھا ہوئے ہوں جو سپیکر کو بالکل دکھائی نہ دئیے ہوں ۔ عجیب انصاف ہے کہ ایک الجھنے والے کے خلاف ریفرنس اور دوسرے کا نام تک نہیں ؟

https://twitter.com/x/status/1939179438094066163 https://x.com/mazhar_barlas/status/1939179438094066163
 
Last edited by a moderator:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1938880419585212702 پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ، سپیکر کا سخت ایکشن، 10 ارکان پر جرمانہ عائد اسمبلی کے اجلاس میں ڈیسکوں پر چڑھ کر مائیک توڑنے والے 10 ارکان پر 20 لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائد،سپیکر ملک محمد احمد خان نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر 10 ارکان کو 2 لاکھ 3 ہزار 550 روپے فی کس ادا کرنے کا حکم دے دیا، نوٹیفکیشن ادائیگی 7 روز میں نہ کرنے پر پنجاب گورنمنٹ ڈیو ریکوری آرڈیننس 1962 کے تحت کارروائی ہوگی، متنواقعہ 16 جون 2025 کے اجلاس میں پیش آیا، ویڈیو شواہد کی بنیاد پر فیصلہ کیا، متناسمبلی قواعد 223 (ر) اور 235 کے تحت کارروائی، نظم و ضبط کی خلاف ورزی ناقابلِ قبول قرار، متنایوان کی املاک نقصان پہنچانا قابلِ گرفت ہے، سپیکر ملک محمد احمد خان

سپیکر پنجاب اسمبلی نے تحریک انصاف کے 10 ارکان پر 20 لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا۔
https://twitter.com/x/status/1938885940300144708
https://twitter.com/x/status/1938864379128168454
رکنیت معطلی کے بعد تحریک انصاف کے 26 ارکان کے خلاف الیکشن کمیشن کو ریفرنس بھیج رہا ہوں۔سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان

https://twitter.com/x/status/1938849370436444224
مریم نواز کے سامنے احتجاج کرنے پر 26 ارکان پنجاب اسمبلی کے ایوان میں داخلے پر پابندی۔ نواز لیگ حکومت (اسپیکر) کا ڈی سیٹ کرانے کیلئے الیکشن کمیشن جانے کا اعلان

اسکو آج مریم کی چاٹنے کی بہت جلدی ہے
 
Back
Top