انتخابات کو3سال سے زائد عرصہ گزرنے کے بعداگرچہ جمہوریت میں سیاہستدانوں کو پرکھنے کا کوئی قانونی اورعوامی طریقہ نہیں بس چند دن میڈیا پر گالم گلوچ اور پھر سب بھائی بھائی۔مگر ایک کاوش ہے کہ ہم احتساب اگرچہ نہیں کر سکتے مگر اپنے طور پر جائزہ ضرورلے سکتے ہیں۔اسی مقصد کی خاطریہاں خیبرپختونخواہ حکومت کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے صوبے اور9سال سےسیاہ و سفیدکے مالک حکومت کی کارکردگی جاننی چاہئے۔اس دھاگے میں صرف حکومت پنجاب کی مختلف شعبوں اوراضلاع میں کارکردگی کو موضوع بحث بنایا جائے۔
کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے اہم شعبہ جات یہ ہیں۔
قانون وانصاف،تعلیم(ابتدائی ،ثانوی،اعلی ثانوی،اعلی تعلیم،خصوصی تعلیم)،صحت،محنت وافرادی قوت، سیرسیاحت، کھیل، جنگلات وجنگلی حیات،معدنیات وکانیں،شاہراہیں،ثقافت،امورخواتین ،صنعت و تجارت،اوقاف مذہبی امور،اقلیتی امور، سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی،تعلقات عامہ،مقامی حکومتیں،دیہی ترقی،منصوبہ بندی،فراہمی آب ،زمینی اصلاحات /پٹوار کلچراور توانائی /متبادل توانائی وغیرہ۔اگر کوئی شعبہ رہ گیا ہو توآپ خود شامل کر سکتے ہیں۔

Last edited: