پنجاب حکومت

  1. Muhammad Awais Malik

    نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کا ٹرائل جیل میں ہوگا، پنجاب حکومت

    پنجاب حکومت نے اعلان کیا کہ 9 مئی کے تشدد میں ملوث افراد کے ٹرائل جیل میں ہوں گے، نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت میں اجلاس کے بعد حکومت نے کہا 9 مئی کے واقعات میں گرفتار افراد کا ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر جیل میں کیا جائے گا۔ اجلاس میں بتایا گیا 200 ملزمان کو بے گناہ ثابت ہونے پر بری کر...
  2. S

    پنجاب حکومت ضرور گرائیں گے۔:وزیر داخلہ کی پنجاب حکومت گرانے کی دھمکی

    وزیر داخلہ کی پنجاب حکومت گرانے کی دھمکی پاکستان تحریک انصاف آج حقیقی آزادی مارچ کیلیے راولپنڈی روانہ ہورہی ہے، چیئرمین عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعے زمان پارک سے روانہ ہوں گے، پنجاب حکومت نے مارچ کی بھرپور تیاریاں کرلیں۔ دوسری جانب حکومت بھی مارچ روکنے کیلیے مکمل تیار ہے، وزیر داخلہ رانا ثنا...
  3. Muhammad Awais Malik

    پنجاب حکومت نے عمران خان حملہ کیس میں تسنیم حیدر کو شامل تفتیش کرلیا

    پنجاب حکومت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کے کیس میں تسنیم حیدر کو شامل تفتیش کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لندن میں پریس کانفرنس کےد وران عمران خان پر حملے اور ارشد شریف کےقتل سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کرنے والے پاکستانی شہری تسنیم حیدر کو پنجاب حکومت نے شامل تفتیش...
  4. Muhammad Awais Malik

    پنجاب حکومت نے نئے آئی جی پنجاب کے لیے 3 نام وفاق کو بھجوا دیئے

    وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب کی خدمات واپس لینے سے انکار کر دیا جس کے بعد پنجاب حکومت نے 3 نام تجویز کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے رہنما ق لیگ چوہدری مونس الٰہی کی ملاقات میں آئی جی پنجاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ہوا تھا جس کی وجہ عمران خان پر قاتلانہ...
  5. Rana Asim

    پنجاب حکومت تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی: وزیر داخلہ پنجاب

    پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ محمد ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہیں تو صوبائی حکومت اس کا حصہ نہیں بنے گی۔ اردو نیوز کو انٹرویو میں پنجاب کے ہوم منسٹر نے کہا کہ لانگ مارچ کے شرکا کو سہولیات نہیں دی جائیں گی۔ ہم سرکاری وسائل استعمال نہیں کریں گے۔ کیونکہ یہ ایک...
  6. Muhammad Nasir Butt

    وفاق کی جانب سے سی سی پی او لاہور کو ہٹانے پر پنجاب حکومت بھی ڈٹ گئی

    انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب حکومتی ہدایات کے برعکس جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب پر مقدمہ کرنے سے کتراتے رہے، سی سی پی او لاہور نے پنجاب حکومت کے حکم پر مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف کے خلاف پی ٹی وی پر پریس...
  7. S

    نواز شریف کی واپسی میں پنجاب حکومت بڑی رکاوٹ ہے، اطہر کاظمی

    قائد ن لیگ نواز شریف کی وطن واپسی کب ہوگی، یہ تو فائنل نہیں لیکن سینئر تجزیہ کار اطہر کاظمی نے ان کی واپسی میں درپیش رکاوٹ کو بے نقاب کردیا، سما ٹی وی کے پروگرام آواز میں گفتگو کرتے ہوئے اطہر کاظمی نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی میں پنجاب حکومت بڑی رکاوٹ ہے۔ بیرسٹراحتشام امیرالدین نے سوال کیا کہ...
  8. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی کارکنان پر 25 مئی کو تشدد کس کےحکم سے ہوا؟پنجاب حکومت کابڑا فیصلہ

    پنجاب حکومت نے 25 مئی کو پی ٹی آئی لانگ مارچ پر تشدد کی جوڈیشل انکوائری کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعلان پنجاب کےوزیر داخلہ کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے اپنے ایک بیان میں کیا اور کہا کہ پنجاب حکومت 25 مئی کو پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن اور تشدد کی تحقیقات کیلئے...
  9. Muhammad Awais Malik

    پنجاب حکومت کو گرا کر ہی دم لیں گے، عطاء تارڑ کا دعویٰ

    وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ اس حکومت نے سیلاب متاثرین کو تنہا چھوڑ دیا ہے اسے گرا کر ہی دم لیں گے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے انسدادمنشیات عطاء اللہ تارڑ نے لاہور میں پی ٹی وی سینٹر کے دورے کےبعد پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور کہا کہ پنجاب حکومت...
  10. Muhammad Nasir Butt

    کیا ایک بار پھر پنجاب حکومت خطرے میں ہے؟سوشل میڈیاپر قیاس آرائیاں جاری

    پنجاب حکومت کو ختم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور حمزہ شہباز شریف کو دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب کرانے کیلئے ایم پی ایز سے رابطے کیے جا رہے ہیں سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں اور قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق مختلف حلقوں میں یہ چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں کہ حکومت کو ختم کرنے کی کوششیں...
  11. S

    لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کے راوی اربن پراجیکٹ کو کالعدم قرار دے دیا

    لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کے گیمر چینجز کہلانے والے راوی اربن پراجیکٹ کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کیخلاف درخواستوں پرفیصلہ سناتے ہوئے پراجیکٹ کے خلاف درخواستیں منظور کر لیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے روڈا ایکٹ کی بعض شقوں کو آئین سے متصادم قرار دے دیا عدالت نے تمام...
  12. S

    پنجاب حکومت کا مری کو ضلع بنانے کا فیصلہ

    سانحہ مری کے پیش نظر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے زیر صدارت مری میں اعلی سطح کا ہنگامی اجلاس ہوا جس شہر کو درپیش مسائل کے شارٹ ٹرم اور لانگ ٹرم منصوبہ بندی کے ذریعے مستقل حل نکالنے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ایم این اے صداقت علی عباسی، صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، ایم پی اے میجر (ر)...
  13. S

    پنجاب حکومت کا اسکول جانے والے بچوں کو روزانہ مفت دودھ دینے کا اعلان

    پنجاب حکومت کا بڑا اقدام سامنے آگیا، اسکول جانے والے بچوں کو روزانہ مفت دودھ فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے بھر میں بچوں میں غذائی قلت اور نشوونما کی کمی کو دور کرنے کے لئے حکومت نے اسکول جانے والے بچوں کو روزانہ مفت دودھ دینے کا اعلان کیا ہے، منصوبے کے تحت...
  14. S

    رشوت کی شکایات،پنجاب میں ڈومیسائل ختم کرنےکا فیصلہ، کیا ڈومیسائل تصور ہوگا؟

    پنجاب حکومت کی جانب سے ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، ڈومیسائل کی جگہ شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور کیا جائے گا،اس حوالے سے پنجاب حکومت جلد نوٹی فکیشن جاری کرے گی۔ پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ رشوت اور ڈومیسائل کے حصول میں بڑھتی ہوئی...
  15. Rana Asim

    سموگ کی بگڑتی صورتحال، حکومت کا یوروٹو پٹرول پر پابندی لگانے کا فیصلہ

    لاہور جو پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے شہروں میں سے ایک ہے، یہ اقتصادی، اسٹریٹجک، تاریخی اور ثقافتی اہمیت کا حامل شہر ہے لیکن ماحولیاتی آلودگی کے باعث ہونے والی پریشانیوں نے اسے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سے ایک بنا دیا ہے، یہاں اب سردیوں کا ایک بڑا چیلنج اسموگ بن گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے...
  16. Muhammad Awais Malik

    چینی کی قیمت کنٹرول کرنے کامشن،پنجاب حکومت نے پولیس بلا لی

    پنجاب حکومت نے صوبے میں چینی کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے محکمہ پولیس سے مدد مانگنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کو روکنے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کیلئے ٹاسک سونپ دیئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق...
  17. S

    عوام کے لئے خوشخبری، ایک لاکھ سرکاری اسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان

    بےروزگاری سے ستائی عوام کے لئے خوشخبری آگئی، پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ایک لاکھ سرکاری اسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے بھر میں ایک لاکھ سرکاری اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ہے، بھرتیاں میرٹ کی...
  18. ا

    پنجاب حکومت کی کارکردگی

    انتخابات کو3سال سے زائد عرصہ گزرنے کے بعداگرچہ جمہوریت میں سیاہستدانوں کو پرکھنے کا کوئی قانونی اورعوامی طریقہ نہیں بس چند دن میڈیا پر گالم گلوچ اور پھر سب بھائی بھائی۔مگر ایک کاوش ہے کہ ہم احتساب اگرچہ نہیں کر سکتے مگر اپنے طور پر جائزہ ضرورلے سکتے ہیں۔اسی مقصد کی خاطریہاں خیبرپختونخواہ حکومت...