پنجاب حکومت کی کارکردگی

انجام

MPA (400+ posts)

انتخابات کو3سال سے زائد عرصہ گزرنے کے بعداگرچہ جمہوریت میں سیاہستدانوں کو پرکھنے کا کوئی قانونی اورعوامی طریقہ نہیں بس چند دن میڈیا پر گالم گلوچ اور پھر سب بھائی بھائی۔مگر ایک کاوش ہے کہ ہم احتساب اگرچہ نہیں کر سکتے مگر اپنے طور پر جائزہ ضرورلے سکتے ہیں۔اسی مقصد کی خاطریہاں خیبرپختونخواہ حکومت کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے صوبے اور9سال سےسیاہ و سفیدکے مالک حکومت کی کارکردگی جاننی چاہئے۔اس دھاگے میں صرف حکومت پنجاب کی مختلف شعبوں اوراضلاع میں کارکردگی کو موضوع بحث بنایا جائے۔
کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے اہم شعبہ جات یہ ہیں۔
قانون وانصاف،تعلیم(ابتدائی ،ثانوی،اعلی ثانوی،اعلی تعلیم،خصوصی تعلیم)،صحت،محنت وافرادی قوت، سیرسیاحت، کھیل، جنگلات وجنگلی حیات،معدنیات وکانیں،شاہراہیں،ثقافت،امورخواتین ،صنعت و تجارت،اوقاف مذہبی امور،اقلیتی امور، سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی،تعلقات عامہ،مقامی حکومتیں،دیہی ترقی،منصوبہ بندی،فراہمی آب ،زمینی اصلاحات /پٹوار کلچراور توانائی /متبادل توانائی وغیرہ۔اگر کوئی شعبہ رہ گیا ہو توآپ خود شامل کر سکتے ہیں۔

 
Last edited:

انجام

MPA (400+ posts)
تمام احباب اپنے خیالات پیش کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ اعداد وشمار درست تفصیل کے ساتھ پیش کریں۔ہر کوئی اپنے علاقے میں ہونے والے مائیکرو اور میگا پروجیکٹ کی تفصیلات مہیا کرے۔سابقہ حکومتوں کےمنصوبوں کی تعداد کے اعتبار سے موازنہ کرے۔مختلف اضلاع میں جاری اورتکمیل شدہ منصوبوں کی تفصیلات دیں۔تفصیل جتنی زیادہ جامع،مکمل اور دلائل میں پختہ ہوگی نتیجہ اتنا ہی بہتر آئے گا۔
 

انجام

MPA (400+ posts)
پاکستان کی وفاقی حکومت کی کارکردگی


انتخابات کو3سال سے زائد عرصہ گزرنے کے بعداگرچہ جمہوریت میں سیاہستدانوں کو پرکھنے کا کوئی قانونی اورعوامی طریقہ نہیں بس چند دن میڈیا پر گالم گلوچ اور پھر سب بھائی بھائی۔مگر ایک کاوش ہے کہ ہم احتساب اگرچہ نہیں کر سکتے مگر اپنے طور پر جائزہ ضرورلے سکتے ہیں۔اسی مقصد کی خاطریہاں خیبرپختونخواہ حکومت کے بعد اب ساتھ ہی وفاق میں قائم مرکزی حکومت کی کارکردگی زیر بحث لائیں گے۔اس دھاگے میں صرف حکومت پاکستان کی مختلف شعبوں اورمختلف علاقوں میں کارکردگی کو موضوع بحث بنایا جائے۔
کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے اہم شعبہ جات یہ ہیں۔
قانون وانصاف،تعلیم(ابتدائی ،ثانوی،اعلی ثانوی،اعلی تعلیم،خصوصی تعلیم)،صحت،محنت وافرادی قوت، سیرسیاحت، کھیل، جنگلات وجنگلی حیات،معدنیات وکانیں،شاہراہیں،ثقافت،امورخواتین ،صنعت و تجارت،اوقاف مذہبی امور،اقلیتی امور، سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی،تعلقات عامہ،مقامی حکومتیں،دیہی ترقی،منصوبہ بندی،فراہمی آب ،زمینی اصلاحات /پٹوار کلچراور توانائی /متبادل توانائی وغیرہ۔اگر کوئی شعبہ رہ گیا ہو توآپ خود شامل کر سکتے ہیں۔

مرکزی حکومت کے پاس ان وزارتوں کے ساتھ بیرون ملک پاکستانیوں کی وزارت،جہاز بندرگاہیں عالمی خارجہ امور،دفاع ،بین
الصوبائی ہم آہنگی وغیرہ بھی شامل ہوتی ہیں۔

تمام احباب اپنے خیالات پیش کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ اعداد وشمار درست تفصیل کے ساتھ پیش کریں۔ہر کوئی اپنے علاقے میں ہونے والے مائیکرو اور میگا پروجیکٹ کی تفصیلات مہیا کرے۔سابقہ حکومتوں کےمنصوبوں کی
تعداد کے اعتبار سے موازنہ کرے۔مختلف اضلاع میں جاری اورتکمیل شدہ منصوبوں کی تفصیلات دیں۔تفصیل جتنی زیادہ جامع،مکمل اور دلائل میں پختہ ہوگی نتیجہ اتنا ہی بہتر آئے گا
۔
 
Last edited:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پاکستان کی وفاقی حکومت کی کارکردگی



بات رہتی ٹیکس اور قرضوں تک تو سہہ لیتے ہم
اب تو اداروں کو گروی رکھ کے بھی گزارا نہیں

:angry_smile:



 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پاکستان کی وفاقی حکومت کی کارکردگی



ملکی گورننس کی ناکامی کا سب سے بڑا ثبوت ہی یہ ہے کہ
آج لوگ سرکاری اداروں پر پرائیویت اداروں کو ترجیح دیتے ہیں۔۔ ہم سب اپنے بچوں کو پرائیویٹ سکولز اور کالجز میں پڑھانا چاہتے ہیں۔۔ وزیراعظم سمیت ہر شہری کی خواہش ہے کہ اس کا علاج پرائیویٹ ہسپتال میں ہو۔۔۔ ہم سفر کے لیے وقت پر پہنچے کو پرائیویٹ سواری کا انتخاب کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ ذرائع رسل و رسائل اور ابلاغ کے لیے بھی ہمارے ہاں پرائیویٹ ادارے کامیاب جا رہے ہیں۔۔۔

:(




 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
لاہور حکومت کی کارکردگی پوچھو یار

جو بھی ہے لاہور ہی میں ہے
 

انجام

MPA (400+ posts)
فورم انتظامیہ نے دو دھاگوں کو اکٹھا کر دیا۔بہتر یہ تھا کہ دوحکومتوں کودو الگ جگہ دیکھا جاتا۔یہ بات اگرچہ ٹھیک ہے کہ دونوں جگہ ایک ہی جماعت کی حکومت ہے مگردونوں کے اختیارات اور کام کی حدودکار میں فرق ہے۔
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں پانامہ جیسی بڑی چوری کو کوئی خاطر میں نہ لاتا ھو،،اور اس پر بات کرنے والوں کو ماں بہن کی گالیاں پڑتی ھوں ۔ ۔ ۔ ۔ وھاں "کارکردگی" کس بلا کا نام ھے ؟
ھاں البتّہ کھوتا قیمہ نان پر بات ھوتی، تو پٹواری اسکے فائدے گنوانے کے لئے،ایک جنگلی ریوڑ کی طرح اس تھریڈ پر یلغار کرتے
 
Last edited:

dingdong

Banned
Jahan Judge Malik Quyumi nasal ke ghair halali hon Generals ko Punjab ki corruption nazar naa aati ho Sirf KPK , Balochistan , aur sind mai unko corrupt aur corruption nazar aati ho Punjab mai woh goongay , behray aur Andhay ho jaatay hon wahan phirr Qudrat kaa apna nizam kaam karta hai aur aam ki paiti saay bhi Jubray urtay hain InshaAllah aisa hi anjaam Corruption ke saviors kaa hoga
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Its a very vast subject and n my opinion kuch is tarah se evaluation ker letay hain,

Firstly jo bhi jawab de, he should mention his constituency.

1. Have the condition improved in Punjab since 2013?

2. Are you happy with the current performance of govt?

3. Which areas needs further attention ( mention your locality plus any other areas that you have visited)
 

انجام

MPA (400+ posts)
پنجاب میں قانوں وانصاف کی حالت سے سبھی واقف ہیں ۔تعلیمی میدان میں ن لیگ کی حکومت نے پہلے دور میں سکولون کی دیواریں اونچی کرائیں ،دانش سکول منصوبہ شروع کیا۔کئی سکولونمیں کمپیوٹر لیبارٹریاں قائم کرائیں ۔یہ الگ بات وہاں کمپیوٹر استعمال ہوتے ہین یا نہیں۔کئی نئے کالج قائم کئے۔ایک لمبا عرصہ بیکار پڑے رہے۔عمارتیں خالی رہیں ۔ابھی انمیں کیا حالات ہیں ہر کوئی اپنے علاقے کے حالات بہتر بتا سکتا ہے۔اسوقت تک تقریبا 36سرکاری جامعات/ یونیورسٹیاں ہیں۔ انمیں سے 4یا 5 جامعات پچھلے دوسالوں میں قائم ہوئیں۔اوکاڑہ،ساہیوال ،رسول منڈی بہاؤالدین ،اور جھنگ میں یہ جامعات قائم کی گئیں ۔جھنگ یونیوسٹی ابھی کام شروع نہیں کرسکی۔
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Patwari PM, Patwari CM and so architect has be Patwari....


[video]https://www.facebook.com/yasirali72/videos/1439199836097124/[/video]
 

Athra

Senator (1k+ posts)
97680c68f7.jpg
976cce915e.jpg
977030f885.jpg

یہ راوالپنڈی میں وہ چار سو بیڈز کا ہسپتال ہے جس کا سیاپہ شیخ رشید آے روز کرتا رہتا ہے اور دوہزار آٹھ سے یہ اسی حالت میں یہ جو بلڈنگ نظر آرہی ہے شہباز شریف کی حکومت بننے تک ہی بنی ہے اس کے بعد سے اس کے فنڈز روک دیے گے اور دوہزار تیرہ میں میٹرو کا لولی پاپ تھما دیا گیا ۔شہباز شریف نے اس ہسپتال کے فنڈ ز و اپنی مااں کا جہیز سمجھ کر دبایا ہوا ہے
 

انجام

MPA (400+ posts)
اس وقت اعلی تعلیم کےمنظور شدہ37 اداروں اور انکے 46کے قریب سب کیمپسز میں سے 9جامعات1999سے قبل قائم ہوئیں۔13جامعات1999کے بعد سے2007کے درمیان قائم ہوئیں۔اس کے بعد جمہوریت جمہور سے انتقام لینے آگئی۔اسی طرح 46سے50ذیلی شاخوں /کیمپسزمیں سے35 کے قریب 1999سے2007کےدرمیان قائم ہوئیں۔بدقسمتی سے 2008 تا 2013تک قائم ہونے والے5جامعات آخری وقت میں کھولی گئیں۔اور انکے اختیارات نئی حکومت میں مکمل ہوئے۔2013 سے2016 کے درمیان نئے قائم ہونے والے 10اداروں میں سے2تاحال فعال نہیں ہوئے۔جبکہ ایک ننکانہ صاحب میں قائم رنے کےلئے6سال سے زمین مہیا کردینے کے باوجودتاحال دفتروں اور کاغذوں میں ہی گھوم رہی ہے۔ایک جامعہ اوکاڑہ ایجوکیشن یونیورسٹی کا کیمپس تھا اسے ترقی دیکر مکمل جامعہ کا درجہ دیاگیا۔
ان تمام اداروں میں سے5وفاقی حکومت کے قائم کردہ ہیں۔جنمیں سے 1کو2010میں جامعہ کادرجہ ملا۔
جنرل پرویز مشرف کے دورمیں تعلیم کے لئے قانون سازی کرکےہرضلع میں کم ازایک یونیورسٹی یاذیلی برانچ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔نہ صرف فیصلہ کیا گیا بلکہ اس کے لئے عملی اقدامات بھی واضح دکھائی دیتے ہیں۔
جبکہ انکے جانے کےبعدتاحال 9سالوں میں چنیوٹ،راجنپور،لودھراں،مظفرگڑھ ،ننکانہ صاحب،پاکپتن شریف،حافط آباد وہ بد قسمت اضلاع ہیں جنمیں ابھی تک کسی یونیورسٹی کا کیمپس تک نہیں بن سکا۔
 
Last edited:

انجام

MPA (400+ posts)
وفاقی حکومت نےانتخابات کی تیاری کے لئے ملک کے 31 اضلاع میں نئےکیمپس قائم کرنے کی تیاری کررکھی ہے۔انمیں سے 4ادارے پنجاب میں قائم کئے جائیں گے۔
ممکن ہے میرے کچھ اعدادو شمار میں غلطی ہو تو دوست اصلاح فرماسکتے ہیں۔
اعلی تعلیمی کمیشنکی 2006 کی کارکردگی رپورٹ کے مطابقڈیرہ غازی خان کی غازی یونیورسٹی اور وفاقی جامعہ قانون کے لئے منصوبہ بندی ہوچکی تھی۔غازی یونیورسٹی نے 2008 مین کام شروع کرناتھا جو2013 میں ہوا۔جبکہ قانون کی جامعہ کے لئے بھی زمین مختص کی جاچکی تھی۔لاہور کوئٹہ اور اسلام آباد میں۔