پنجاب حکومت کی کارکردگی

انجام

MPA (400+ posts)
اس کے علاوہ2008،09 میں غیر ملکی اشتراک سے10جامعات پنجاب میں بننی تھیں مگر 9سال بعد بھی سویڈن ،جرمنی،جاپان اورچین کے تعاون سےبننے والی جامعات بھی حکومت جانے کے ساتھ ہی اپنی موت آپ مر گئیں۔
 

انجام

MPA (400+ posts)
اسمبلیوں کابنیادی مقصدملک کے عوام کے لئے ایسی مؤثر قانون سازی کرناہوتا ہے جس سے عام آدمی کومؤثر فوری اور سستاانصاف اسکی دہلیز پر میسر ہو۔اس میدان میں بھی اگر جائزہ لیا جائے تو واضح نظر اتا ہے کہ اسمبلیاں بڑے لوگوں کے مباحثوں کے اکھاڑے ہیں ہیں جہاں حزب اقتدار اور اور حزب اختلاف صرف اپنی تنخواہوں کے اضافے کو متفقہ طور پر منظور کرتےہیں۔صوبے بھر میں قانون وانصاف کی حالت زار کااندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ وزیر قانون دہشت گرد تنظیموں کے قائدین کی گاڑیوں میں انتخابی مہم چلاتے ہیں۔دہشت گردی مین مطلوب افراد حکومتی جماعت ممبر اسمبلی بنواتی ہے۔کیمروں کے سامنے سر عام ریاستی ادارے دہشت گردی کرتے ہیں وزیر اعلی نوٹس لیتے ہیں غریب کے بچے مرتے ہیں رات گئی بات گئی۔اور ملک کےسب سے زیادہ آبادی والے صوبے میں تاریخانسانیت کا عجیب واقعہ رونما ہوتا ہے12 گھنٹے مسلسل کیمروں کی موجودگی میں عوام کے محافظ ادارے کے نائب سربراہ کی قیادت میں نہتے لوگوں کو گولیوں سے بھون دیا جاتا ہےساری دنیابراہ راست یہ مناظر اپنی انکھوں سے دیکھتی ہے۔ملک اور صوبے کے سربراہ جو انتظامی شعبے میں مہارت کی خبریں لگوانے کے ماہر مانے جاتے ہیں اور انکے دعوے کے مطابق صوبے بھر میں انکی مرضی کے بغیر چڑی پر نہیں مار سکتی ،انکے محلے میں 12 گھنٹے تاریخی قتل عام ہوتا ہے وہ بے خبر رہتے ہیں اری دنیا جان جاتی ہے مگر انہیں آج تک اس قتل عام کے ذمہ دار نہیں ملے۔ہ
 

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
14601035_1255368031152211_7768703544639493792_n.jpg