پنجابی طالبان کا پاکستان

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
پنجابی طالبان کا پاکستان

u13050475.jpg

ہم لوگوں نے داڑھیوں والے پنجابی طالبان دیکھیں ہیں جو ہم لوگوں کے بچوں کو اور انکے سکول تباہ کو تباہ کرکے اپنی بربریت کا پیغام دیتے ہیں اور انکے سرپرست ٹوپیوں والے بھی جو اپنی دولت اور نسلوں کو باہر رکھ کر ہماری نسلوں کا مستقبل تاریک کر رہیں ہیں

علامہ اقبال نے پاکستان کا خواب دیکھا اور اسکی تخلیق جناح صاحب کے وسیلے سے پوری ہوئی مگر اسکی بھیناک تعبیر قائد ثانی جناب بھولا شریف کے ہاتھوں شرمندہ
تعبیرہوئی

اس دوران ایک اور لیڈر ابھرا جس نے پاکستان میں گاندھی گیری شروع اور عدم تشدد کا پرچار کیا
عوامی تائید تو اسے حاصل ہوئی مگر اسکا دیکھا ہوا خواب پاکستان میں سیاسی کارٹیل والوں نے شرمندہ تعبیر ہونے نہیں دیا

پتا نہیں کس نے اردو میں شرمندہ تعبیر کا لفظ ایجاد کیا تھا اور اس لفظ کا سیاق و سباق کیا ہے مگر شائد یہ لفظ بھولا شریف کے لئے ایجاد ہوا تھا
جس کا خواب تو تعبیر تو ہوا مگر بہت شرمندہ شرمندہ

میں نے کہا تھا .............

شائد اس فورم میں میں واحد ہوں جو مستکل یہ لکھ رہا تھا کے عمران خان کی گاندھی گیری نہیں چلے گی
انکا مقابلہ بھولا شریف کے ساتھ نہیں بلکہ
سیاسی کارٹیل کے ساتھ ہے
جوڈیشل کمیشن ایک اہتمام حجت ہے ورنہ کہاں کا انصاف اور انصاف بھی کن سے ؟
انسے
جنھوں نے ہاتھوں میں دستانے پہن رکھے ہیں؟

شکست عمران خان کی پھر بھی نہیں ہو گی کیونکے پانی اپنا راستہ خود تلاش کرتا ہے
اسطرح جسطرح ضیاء صاحب نے اپنا انصاف کیا تھا مگر قدرت کا اپنا انصاف تھا

اس میں پاکستان کے انتہائی موعزیز جج صاحبان شامل تھے اور ضیاء کی باقیات بھولا شریف بھی عدالتوں سے وہی کام کروا رہیں ہیں

میڈیا مینجمنٹ کے ذریعہ ایک دفع پھر بھولا سہرف کی ٹیم زبردست چال چل گئی ، بھولا شریف نے رپورٹ کے اتے ہی شیروانی پہن کر سب ایڈیٹر والی تحریر پڑھ ڈالی اور عمران خان کہتے رہ گئے کے

ظالمو...... مینو وی رپورٹ و کھانا سی

غرض .............دھاندلی کی تحقیق کے کی رپورٹ کے نتیجے میں بھی دھاندلی کی گئی اور

ہمارے بیچارے خان صاحب گاندھی گیری کرتے ہے اور رپورٹ کو ماں لیا
پتا نہیں اصل بھولا نواز شریف ہیں کے عمران خان


بہرحال ساتھیو .............ایک بات میں یہاں مستقل لکھ رہا ہوں کے
چونکے ہر قبضہ گروپ کا اپنا اپنا پاکستان ہے لھذا ان سب سے قبضہ چھوڑانے والے وہ لوگ ہوں گے جو لوگوں کی زکات سے پروان چڑھیں ہوں گے ، یہ الله کا نظام ہے جو وہ الٹ پلٹ کرتا رہتا ہے

سمجھ میں اگی بات تو ٹھیک ورنہ اپنی باری تک تو پتا چل ہی جاے گا


 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
This is what i wrote on this forum. How far it is true, decide yourself


عمران خان پر ہنسا جائے یا رویا؟

اینکر ، خان صاحب آپکو پتا تھا کے ہمارے قانونی نظام پاکستان کے برہمنو کو شلٹر دے کر اپنی عزت بھی بجاتا ہے تو پھر اپنے جوڈیشل کمشن کے قیام پر اتنی بڑ ی تحریک کیوں شروع کی اور آخر جوڈیشل کمیشن سے آپکو مطلوبہ نتائج کیوں حاصل نہیں ہوے ؟

عمران خان ، میں ہمیشہ لوگوں پر اعتبار کرتا ہوں ور انکو بینیفٹ اوف ڈوبت دیتا ہوں ، اب میں ایسی تحریک شروع کروں گا آپ دیکھیں گے کے
٢٠٢٠ الیکشن کا سال ہو گا

آپکے خیال میں ایسا کچھ ہو سکتا ہے ؟

عمران خان کے حلقے ١٢٢ میں بھی اآخر تازہ تازہ جوڈیشل کونٹنگ ہوئی تھی ، کیا خسروں کے گھر بچا پیدا ہوا تھا ؟

خان صاحب نادرہ بیگم سے اس لگا کر بیٹھ گئے اور نادرہ بیگم سرفراز نواز کے جوانی میں ہی فوت ہو گی تھی
یہ ملک صاحب والی نادرہ تو ہے نہیں جس سے اس لگائی جاتے ؟

مسلم لیگ کراچی کے آپریشن کے فورن بعد جوڈیشل کمیشن پر مانی ہے ، مگر میڈیا مہدی کی ڈھول لے کر ابھی تک نہیں بیٹھا
نہ ڈاکٹر شاہد مسعود ور نہ دوسروں اینکر نے اندر کا بات بتائی ہے
کیا خبریں ملنا بند ہو گئی ہیں ؟

تحرک انصاف نے بھی مسلم لیگ کی اس ٹائمنگ پر کوئی رولا رپا نہیں ڈالا ور نہ سوالات داغے ہیں ور مطمئن بےغیرت ہو کر بیٹھ گئے ہیں
آخر کیوں ؟

کیا تحریک انصاف یہ سمجھتی ہے کے جن عدالتوں کو اخباری بیانات کی حد تک صرف چھوٹے الیکشن کی پروا ہے مگر بڑے الیکشن میں ہونے والی دھاندلی پر انھوں نے ٢ سالوں سے مٹھ رکھی ہے وہ اگلے چند ماہ میں فیصلہ کر دیں گے ؟

عدالتی کمیشن کے لئے فرشتے کہاں سے این گے جو حق سچ کا فیصلہ دیں گے ؟

کیا عدالتوں پر ڈنڈا رکھا گیا ہے یا دیا گیا ہے ، یہ تو پتا چلے گا جب فیصلہ آنا شروع ہوں گے

مجھے تحریک انصاف کی قیادت پر حیرت ہے کے وہ سیاست کی کھیر کیسے پکتی ہے ، اسکی سمجھ ابھی تک نہیں آئی ورنہ انکا بڑا مظبوط ردعمل آنا چاھے تھا .

میں نے ٢٥ اگست ٢٠١٤ میں ایک تھریڈ بنائی تھی ، وہ کس حد تک ٹھیک ثابت ہوئی اسکا فیلصہ اپ کریں






*****************************************************************************

عمران خان صاحب کی اصل لڑائی کس کے ساتھ ؟

آج پورا پاکستان، دنیا میں بکھرے پاکستانی اور دنیا کا میڈیا پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ
کے مابین ٹیسٹ میچ کو دیکھ رہیں ھیں
عمران خان صاحب اسلام آباد میں اپنا لاؤ لشکر لے کر بیٹھے ھوے ہیں اور مصر ہیں کے وہ نواز شریف کا استعفیٰ لے کر اٹھے گیں

مگر

بات اب اگر مگر میں چلی گئی ھے
ایسا کیوں ؟

وہ تمام تقریریں حکومت کے خلاف کر رہیں ہیں
میری دانش میں عمران خان کی لڑایی نواز شریف کے ساتھ ھے ہی نہیں

There are four power brokers in Pakistan who bring their puppets in rotten democratic system. Political leaders who only know how to invest in the elections and multiply their profits.

وہ اچھی طرح جانیں ہیں کے ایک انگوٹھا چھپ آئیں سازی نہیں کر سکتا ، ملک چلانا تو دور کی بات ھے

How much wealth power brokers have generated, nobody knows.

A millions dollar question arises here.
How come our politicians never get caught ?


یہ ھے وہ تمام برایئوں کی جڑ جس پر عمران خان کی تحریک کو غور کرنے کی ضرورت ھے
پاکستانی میں پاور بروکرز کون ہیں، یہ کوئی ڈھکی چھپی بات تو ھے نہیں


  • [*=right]پاکستان کا پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا جو انتہاہی کمزور دماغ کو کنٹرول کر رھا ھے


  • [*=right]پاکستان کی عدلیہ
    [*=right]پاکستان کی افسر شاہی
    [*=right]پاکستان کے بڑے فوجی

ہم سب کا پاکستان کے چھوٹے فوجی کو اور شھید ہونے والے فوجیوں کو دونو ہاتھوں سے سلام
خان صاحب کب تک پپپیٹس کے ساتھ لڑتے رہیں گے ؟
جب بڑا فوجی چاهتا تھا تو سیاست دانو کو
GPL
پچھواڑے پر لات کروا دیتا تھا

عمران خان صاحب اور انکی ٹیم کو جلد ھے یہ فیصلہ کرنا چاھے کے
انکی فائٹ اصل میں کن کے ساتھ ھے ؟
عمران خان صاحب کو ان تمام مافیا کے خلاف بیان دینا چاھے
مگر
اب اپ سوچیں گے میں ضرور تخریب کار ہوں

عمران خان ایک قومی لیڈر ہیں ، انکو میری لکھی ہوئی تمام باتوں کا پتا ھے
اگر وہ ان قووتوں کو للکارتے ہیں تو ملک میں خانہ جنگی شورو ھو جاے گی

آخر وہ تمام قووتیں جو ٦٥ سال سے پاکستان کو کھا رہیں ہیں
انکو خدا کا واسطہ ھے کے حالات اس نہج پر نہ لے کر جایئں جہاں ایک لیڈر مجبور ھو جاے
اور انکے خلاف ایک ایک نام لے کر تقرر کرنا شورو ھو جاے
بلکہ یہ شروع بھی ھو چکا ھے
عدالت کے ایک مافیا کے خلاف یہ شورو بھی ھو چکا ھے
باقی تین ابھی باقی ہیں

آج کا وقت سیاسی پارٹی میں مزاکرات کا نہیں
انکا تو یہ کت خانہ چلتا ھے رہے گا

اب وقت ھے کے تمام پاکستان کی اصل طاقتیں بیٹھیں اور
پاکستان کا سوچیں

پاکستان ھے تو آپلوگوں کی موج لگی رہی گی
یہ پاکستان میں مرغوں کی لڑائی بند کرا کے مسلوں کو حل کروایں

روزانہ انڈا کھاییں ، براے مہربانی مرغی کو ذبح مت کریں

اگر لڑایی نواز شریف کے تھ ہوتی تو عمران خان یہ لڑائی عدالت می ہی جیت جاتے انکو نوجوانو، عورتوں اور بچوں کو لے کر سڑکوں پر نہ اتے .

ہماری میڈیا اپنی انگلی اور اپنی سری طاقت سیاست دانو پر اٹھا رہا ھے
یہ لمحہ فکریہ سیاست دانو کے لئے نہیں ھے

یہ وہ سوچیں جو اس معاملات کو اس نہج پر لے کر اے یہں

http://www.siasat.pk/forum/showthrea...-%26%231567%3B
 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
On the basis of my Mahsoosment, this is my Conclusion


I was never scared about Pakistan even....
...When PML-N and other parties rigged elections through International Power brokerage houses.
...When we have PIGS sitting in the Justice system.
....When Army Generals are above law and scrutiny... and their only goal is to grab government,get extensions or get employed with businessman like Malik Riaz.
....When terrorist got more information about our National Secrets/installations then our Intelligence and their success ratio is 100% then our Intelligence.
---Public in general who go into elections and elect Legislators who got criminal background.Public in general who have divided themself on the basis of cult,race and ethnicity and think that these poisness ingrediants could save them and their future generation.
....Anghotta Chaap with criminal background legislators who put their thumb impression on legal documents and head the department where they could not get a peon job on the basis of their qualification and experience.
.....Media groups, Journalist, Anchors with criminal background.
....Bureaucrats, who are responsible for 80% corruption in Pakistan.
Last but not least, Pakistani irresponsible religious leaders.

We are living stubbornly with all these crap since independence with no feelings of shame and no intentions to fix it.

I am actually scared of the systematic destruction of Islamic countries.
What really can stop imminent bloodshed in Pakistan especially when we have perfect recipe ready for self destruction. It's only matter of time..I see bloodshed and destruction. You have all the reasons to hate me but do ponder the systematic destruction of Iraq, Libya, Iran, Afghanistan and Syria. Turkey has started gearing up but recent riots strengthen my views.

It's not rocket science but do we ponder?
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Jiss ne jitni dhandli kerni hai .... jitni ghunda gardi kerni hai ker le leken aik baat yaad rakhain hum kal b Khan k sath they aaj b hain aor insha Allah anay walay kal b uss k sath hoon ge.

Khan jeetay ya haaray hum apni support kisi surat withdraw nahi karain ge aor insha Allah iss status quo mafia se jaan chhura k rahain ge
 
Last edited:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)


ایک اور محفل سیاپا


:lol:
[hilar]
:lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol:
[hilar]
:lol:​
 

459zaman

Banned
PTI walon ko kam kuch nahi kerna bus imran ko wazer azam banado .......jo her waqt serf jhot bolta hai


11214138_1052160931474252_4336287706916334736_n.jpg

11666279_1052160928140919_1487890445685121616_n.jpg


Bani gala main rehte jab logon se nahi milna tha ........sirf awam ko bewaqf banwo
 
Last edited:

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
The problem with IK is that he not very politically savvy. His trusting nature has landed him in deep waters.

1. He trusted Bonga Sharif not to participate in 2008 election, but was betrayed.
2. He trusted Ifitikhar Chaudhary, and got stung.
3. He trusted Fakhru Bhai, and was bitten.
4. He trusted Javaid Hashmi, and was stabbed in the back
5. He trusted Nasir-ul-Mulk, and was punched on the nose.

And God know how many other people he trusted and earned disappointments.
He should stop trusting people and follow what is his strong suit; his instincts!
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
The problem with IK is that he not very politically savvy. His trusting nature has landed him in deep waters.

1. He trusted Bonga Sharif not to participate in 2008 election, but was betrayed.
2. He trusted Ifitikhar Chaudhary, and got stung.
3. He trusted Fakhru Bhai, and was bitten.
4. He trusted Javaid Hashmi, and was stabbed in the back
5. He trusted Nasir-ul-Mulk, and was punched on the nose.

And God know how many other people he trusted and earned disappointments.
He should stop trusting people and follow what is his strong suit; his instincts!

You have missed Sheikh Rasheeeeeed and Qadri sb...

Finally he trusted someone who does not trust on anyone except ALLAH.............Bhabi Reham Khan

Joke aside, We can't spend life without trusting people. At the end of the day, ganda kon hota hey?
خدا جسے چاھے عزت دے جسے چاھے ذلّت
My point is.....Who is going to be the end looser?
It's the general public.

 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
لکھ دی لعنت کے ساتھ جاہل پٹواریوں کے لئے جو
جو کسی کونٹینٹ کا جواب نہیں دیتے بس چولوں پر ہی گزارا کرتے ہیں


11707589_10153014645623587_7872220124947490067_n.jpg
 

459zaman

Banned

چیرمین نادرا، سیکرٹری الیکشن کمیشن اورآراوالیکشنز ایک سیاسی پارٹی کا ڈنر کس حیثیت میں اٹینڈ کررہے ہیں



10421953_698993820210561_3227506490472191624_n.jpg
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
She came to his life long after his agitation for formation of JC, so she cannot be blamed at least for this episode.
[/QUOTE

Finally she came in his life to get rid of his trusting habits. I sincerely hope that Imran Khan get rid of Sheikh Rasheed
I sincerely hope that she takes out all Javed Hashmi from the PTI
At least , i have a feeling.
She is going to face lots of propaganda but she seems to be an Iron Lady.
We are counting on her.
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
سلام تیری عقل کو جو عمرانیات کو کونٹینٹ سمجھ رہا ہے
اگر توڑی سی ہوتی تو اپنی غلطیوں پر نظر دوڑاتے ، ان کی اصلاح کے لیے کچھ تجویز کرتا
لیکن نہیں - آنگن ٹیڑھا ثابت کرنا ہے



لکھ دی لعنت کے ساتھ جاہل پٹواریوں کے لئے جو
جو کسی کونٹینٹ کا جواب نہیں دیتے بس چولوں پر ہی گزارا کرتے ہیں

 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
You have missed Sheikh Rasheeeeeed and Qadri sb...

Finally he trusted someone who does not trust on anyone except ALLAH.............Bhabi Reham Khan

Joke aside, We can't spend life without trusting people. At the end of the day, ganda kon hota hey?
خدا جسے چاھے عزت دے جسے چاھے ذلّت
My point is.....Who is going to be the end looser?
It's the general public.


Absolutely!
 

ansarppu

Minister (2k+ posts)
hamari adaliya aik rakhel se bhi gai guzri cheez hai.....
14 qatal model town ke nazar nahi aaye...form 14 bhi nazar nahi aaye ....
shareefon ki daasi hai shareef courts se sirf shareef hi mustafeed hue ,hote hain,aur hoon ge ...