پلے بوائے اور مہاراج پرویز کتھک

Tariq Jaji

Citizen
jitna zaida bonkna utney ziada note imran ki haar qoum ki haar hai imran ko koi b nahi hara sakta wo ta hayat sur khuru hai. jigar chalni hai dil gabra raha hai ka harram khoro k bapp ki shalwar uttar rahi tuj jaisey chelley aab ye shalwar apney bapp ki jitni b chara lo ab us ka kuch nahi hoskta at the end i share important with all in my social circle even the sons of corrupt people they all of against imran imran divided the society in on corrupt and honest thanks imran you won
 

Freemedia

Politcal Worker (100+ posts)
دھرنے کی سیاست

عمران خان کی جماعت کے پاس اس وقت خیر سے کے پی کے کی حکومت ہے۔ وہاں عوام کا جو حال ہے سو ہے۔ لاکھوں افراد پناہ گزیں کیمپوں میں جاں بلب ہیں، اسکول بند ہیں، دہشت گردی عام ہے۔ شہروں کے گلی کوچوں میں کچرے کے ڈھیر لگے ہیں۔ محکمۂ صحت ساکت و جامد ہے۔ ہسپتالوں سے ڈاکٹر غائب ہیں۔ مریضوں کی حالت ناقابلِ بیان ہے۔ علاج معالجے کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے مشکل کیسوں کے لیے اکثر مریضوں کو لاہور، اسلام آباد یا کراچی جانا پڑتا ہے۔ بدامنی اور وہاں سڑکوں کی حالتِ زار دیکھ کر ڈرائیور لانگ روٹ پر جاتے ہوئے گھبراتے ہیں، مگر کپتان صاحب اور ان کی جماعت کے نزدیک یہ کام کوئی اہمیت نہیں رکھتے۔ ان کی حالت اس ضدی بچے سے مختلف نہیں جو ہوم ورک بھول کر آسمان کی طرف دیکھتا رہتا ہے اور مجھے چاند چاہیے کی صدا لگاکر ماں باپ کی نیند حرام کرتاہے۔ ضدپوری نہ ہونے پر ہاتھ میں آنے والی ہر چیز توڑ پھوڑ دیتا ہے۔

کپتان صاحب کو کچھ کیے بغیر شہرت درکار ہے۔ میڈیا پر آکر وہ دنیا کو دکھانا چاہتے ہیں کہ میں کیا کچھ بگاڑ سکتا ہوں۔ یہ تووہ بھی جانتے ہیں کہ فی الحال بلکہ اگلے پانچ دس سال میں بھی وزراتِ عظمیٰ کا تاج ان کے سرپرنہیں سج سکتا، مگر وہ یہ بھی برداشت نہیں کرسکتے کہ یہ تاج کوئی اور پہنے۔ اس ضد کے لیے جس کے لیے وہ کچھ بھی توڑ سکتے ہیں۔ ملک کی معیشت تباہ ہو، ذرائع آمد و رفت معطل ہوں، عوام کی روزی روٹی پر لات پڑے،


مسافروں کی دُرگت بنے، دنیا میں مملکت کی ساکھ گرے، انہیں کیا پروا۔ وہ تواس لکیر کے فقیر ہیں جو کسی نادیدہ ہاتھ کی لکھی ہوئی ہے اور جس کا مقصد پاکستان میں افراتفری پھیلانے کے سوا اور کچھ نہیں۔

حکومت کے خلاف محاذ آرائی پر تلی یہ دونوں جماعتیں جن کا آپس میں کسی بھی لحاظ سے کوئی جوڑ نہیں، صرف ایک بات پر متحد ہیں کہ حکومت کو تنگ کیاجائے، اس کاناطقہ بند کیا جائے، وزیراعظم کو مستعفی ہونے پر مجبور کردیا جائے اور جس طرح ملک کا نظام چل رہا ہے، اس طرح نہ چلنے دیا جائے۔ ملک کو چلانے کا کوئی متبادل فارمولا، کوئی لائحہ عمل اور کوئی نظام ان کے پاس بھی نہیں۔ عوامی حمایت جس کے یہ دعویدار ہیں، انہیں ذرا بھی نصیب نہیں۔ دھرنے کو جاری ایک ہفتہ ہوچکا ہے، مگراب تک اس میں ان دونوں جماعتوں کے چند ہزار کارکنوں کے سوا کوئی شامل نہیں۔ یہ درست ہے کہ ان کے بہت سے مطالبات عوام کی آواز ہیں، لوڈشیڈنگ، مہنگائی، بدامنی، کرپشن اور کئی مسائل ایسے ہیں جو گزشتہ حکومت میں بھی تھے اور اب بھی ہیں۔ عوام ان کا خاتمہ بھی چاہتے ہیں، مگر کیا یہ اہداف کرکٹ کے کامیاب کپتان اور لاہور کے ناکام وکیل کے ہاتھوں حاصل کیے جاسکتے ہیں؟ پاکستان کے عوام کا اجتماعی شعور اس امکان کو 100 فیصد مسترد کررہا ہے۔

کرکٹ سے ہٹ کر کپتان صاحب کی زندگی کیسی ہے، سب کے سامنے ہے۔ وہ جس کلچر کی نمایندگی کررہے ہیں وہ ان کے ہر جلسے سے نمایاں ہے۔ موجودہ دھرنے میں تو اس کی حقیقت اور بھی کھل گئی ہے۔ مرد و زَن ساتھ ساتھ ناچ رہے ہیں، بھنگڑے ڈالے جارہے ہیں۔ اخلاق و تہذیب کی دھجیاں اُڑ رہی ہیں۔ میراثیوں کا وہ کلچر، کنجروں کی وہ ثقافت اور ہندوؤں کا وہ تمدّن جو گزشتہ تیس چالیس سال میں وی سی آر، کیبل اور انٹرنیٹ کے ذریعے ملک کی نوجوان نسل کی رگوں میں اُتارا گیا ہے، اب تک خاص محفلوں تک محدود ہوا کرتا تھا، مگر کپتان صاحب نے رندانہ جرأت سے کام لیتے ہوئے اس اخلاق باختگی کو سرِ عام رکھ دیا ہے۔ یہی ان کی پونجی ہے۔ یہی ان کی تہذیب ہے۔ یہی ان کی کُل متاع ہے جس کے عاشقوں کو وہ اپنے گرد جمع کیے ہوئے ہیں۔ ان کے مجمعے میں یا توڈانسر، گویّے، سازندے، اداکار اور میراثی ہیں یا ان کے فن کے قدردان، مگر دوسری طرف یہ بھی حقیقت ہے اور قومی اسمبلی کے سامنے جمع ہونے والی مختصر سی تعداداسے طشت ازبام کررہی ہے کہ پاکستان کے سیکولر طبقے کی بھی پوری حمایت کپتان کے ساتھ نہیں۔ ان کی بڑی تعداد پہلے ہی پی پی پی سے وابستہ ہے۔ ایسے میں کپتان صاحب پوری قوم کی نمایندگی کا دعوے کرکے اپنے منہ میاں مٹھو بننے کے سوا اور کچھ نہیں کررہے۔



quotation.PNG

٭ اگر کپتان صاحب اور قادری صاحب کو ملک و قوم کے مفاد کاذرا بھی پاس ہے تو انہیں دھرنوں کی سیاست چھوڑ کر تعمیرِ ملک و قوم کے کام میں شریک ہونا چاہیے۔ ورنہ عوام یہ سمجھنے میں حق بجانب ہوں گے کہ محض کٹھ پتلیاں ہیں جن کی ڈور کسی اور کے ہاتھ میں ہے۔ ٭ اگر دھرنا دینے والوں کو احتجاج اور اظہارِ رائے کا قانونی حق ہے تو وہ لاکھوں عوام بھی کوئی حق رکھتے ہیں جن کی آمدورفت، کاروبار اور چین و آرام اس ہنگامہ آرائی کی نذر ہورہا ہے۔ ٭



قادری صاحب کاماضی بھی سب کے سامنے ہے۔ ان کے چند اندھے بہر ے عاشقوں اور تنخواہ دار ملازموں کے سوا سب اعتراف کرتے ہیں کہ وہ ایک خودپسند، جھوٹے اور مکار انسان ہیں۔ ان کے پاس پاکستان کے مفاد کا کوئی ایجنڈا نہیں۔ وہ جب بھی آتے ہیں بیرونی ڈکٹیشن پر آتے ہیں۔ ملک کے حالات خراب کرنے کے سوا کوئی کارنامہ انجام نہیں دیتے۔ یہ بات قادری صاحب، مسٹرکپتان اور ان کے ہمنوا اچھی طرح جانتے ہیں کہ وہ پی پی پی اور بڑی جماعتوں کے سوا پاکستان میں کوئی تبدیلی نہیں لاسکتے۔ اگر انہوںنے پارلیمنٹ کے سامنے پہنچ کر دھرنا دینے میں کامیابی حاصل کی ہے تو اس کی تین وجوہ ہیں۔ نمبر ایک میڈیا کی وہ طاقت جسے بھاری معاوضے پر خریدا گیا ہے۔ ورنہ ممکن نہ تھا کہ چند ہزار افراد پورے ملک کے امن و امان کو یرغمال بناسکتے۔ ایک ضلعے کی پولیس ہی ان کے لیے کافی تھی، مگر میڈیا نے اس غبارے میں ہوا بھر بھر کے اسے آسمان پر پہنچادیا۔ اب اندرونی و بیرونی دنیا کی نگاہیں اس پر مرکوز ہیں جس کی وجہ سے حکومت کے لیے معاملے کو طاقت سے دبانا بہت مشکل ہوگیا ہے۔

دوسری وجہ عدلیہ کی طرف سے قانون کی بالادستی کو برقرار رکھنے کی روایت ہے، اسی لیے حکومت کو راستے کھولنے پڑے اور جلوس اپنے مقام پر پہنچا۔ تیسری وجہ خود حکومت کی انتہائی بردباری اور تحمل ہے۔ ورنہ سب جانتے ہیں کہ سرکار کے بس میں کیا نہیں۔ اس کے علاوہ حکومت کی طرف سے نرمی کی ایک وجہ غالباً ان بیرونی طاقتوں کا دباؤ بھی ہے جوبالواسطہ طور پر اس کھیل میں شریک ہیں۔ حکومت کی نرمی سے فائدہ اٹھاکر اسلام آبادمیں اس ڈرامے کوجس طرح طویل کیا جارہا ہے، اس سے ملک بھر کے عوام کی سانسیں رُکی ہوئی ہیں۔ جس انقلاب کے آغاز میں یہ طوفانِ بدتمیزی برپا ہے، اس کی انتہاء کیا ہوگی۔ اگر خدانخواستہ ملک کی باگ ڈور اس ماڈرن کلچر زدہ ہجوم اور قادری صاحب کے اندھے بہرے مریدین کے ہاتھوں میں آگئی تو قیصر و کسریٰ کی یادیں تازہ نہ ہوجائیں گی۔

کپتان صاحب اپنے صوبے کو خستہ و شکستہ چھوڑکر نپولین بننے کی اداکاری کیے جارہے ہیں۔ قادری صاحب دورِ جاہلیت کاوہ بُت بنے ہوئے ہیں جو اپنے آگے صرف سجدے دیکھنا پسند کرتا ہے۔

اگر دھرنا دینے والوں کو احتجاج اور اظہارِ رائے کا قانونی حق ہے تو وہ لاکھوں عوام بھی کوئی حق رکھتے ہیں جن کی آمدورفت، کاروبار اور چین و آرام اس ہنگامہ آرائی کی نذر ہورہا ہے۔ اب تک ہمیں اُمید ہے کہ حکومت مداریوں کے اس کھیل سے بخوبی نمٹ لے گی، مگر خدانخواستہ یہ ڈرامہ مزید چلا تو حالات کچھ اور کروٹ بھی لے سکتے ہیں۔ ملک ان چند دنوں میں 5 سو ارب روپے کا معاشی نقصان جھیل چکا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ ساراکھیل بیرونی طاقتوں کے ایماء پر کھیلا جارہا ہے تاکہ پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کیا جائے۔ یہاں کی معیشت میں بہتری لانے والی نئی حکومت کو ناکام ثابت کرکے منظر نامے سے ہٹایا جائے۔ پاکستان کے عوام ہر گز برداشت نہیں کریں گے کہ یہ بیرونی ایجنڈا پورا ہو۔ اگر کپتان صاحب اور قادری صاحب کو ملک و قوم کے مفاد کاذرا بھی پاس ہے اور اگر وہ کسی بیرونی طاقت کے اشارے پر کام نہیں کررہے تو انہیں دھرنوں کی سیاست چھوڑ کر تعمیرِ ملک و قوم کے کام میں شریک ہونا چاہیے۔ ورنہ عوام یہ سمجھنے میں حق بجانب ہوں گے کہ محض کٹھ پتلیاں ہیں جن کی ڈور کسی اور کے ہاتھ میں ہے۔

http://zarbemomin.com.pk/index.php/molana-muahmmad-ismail-rehan/202-dharny-ki-siyasat
 
Last edited by a moderator:

Asad Khan

MPA (400+ posts)
Play boy !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!Are you serious this is journalism or the desperation in Nawaz camp is touching new lows ? I can't believe this can even make to serious journalism. My goodness, things are really really hard for these SoBs to drop this low. Yes Imran was a playboy and yes he did everything what you nasty creatures can't even dream of but right now it isn't Imran Khan's personal life under the spotlight but the public crap of our public representations that the people are fed off. So Mr Toad of a journalist stop playing GOD, leave Imran's personal weakness to GOD & Imran, you nasty SoB. So according to this rascal if you make a mistake once no matter how long ago, there is no forgiveness, Woooohoooo. Islam isn't about once a playboy always a playboy, you can repent and you would be forgiven but this sh1t head is a sold-out pimp so what would he know other than what he is paid to write. I can't believe it if this is serious journalism in the Land of the Pure then GOD help us all!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
 

Tariq Jaji

Citizen
jitna ziada bonkna utney ziada nota .jigar chalni dil gabra raha hai ka tumrey corupt baap norey ki shalwar utar rahi 22 din jo imran ney jo in currupt logo ki shalwar uttar li wo is column sey nahi charey ghi ye noorey ko gusal deney ki koshish ki gaye hai .my friends in all going situations and imran struggle imran divide the nation in two one corrupt and honest or want honesty and justice even in my social circle those friends of mine whos the son of corrupt officers they all against of imran those who have benefit from nooras party and their allies corrupt system imran you won you are success to indicate us our enemies and mess of the society even imran tested his own party now the whole responsibility of nation to clean pakistan of this dirt
 

Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
Re: دھرنے کی سیاست

It is nothing more then puppet master show

Puppet+master.gif

Ghulami ki Zangeerain tor dohhh aur Haq ki baat kerooo ...

itni mehnat ki iss baat ka jawab dohhh joh ke I know nahi doh ghe kiun ke Zameeer farroossshh joh hooo..

Kia Zardari aur Nawaz Daaccoo nahi hain ?? Inho ne Pakistan ka paisa nahi looottaa ???


Sawal toh boht hain Ghulam Ibne Ghulaaam magar kia tum mei Himmaaatt hai jawab dene ki ??
 

Matchless

MPA (400+ posts)
ڈھائی سو کڑور کی بندر بانٹ کے ثبوت خود ہی ظاہر ہو رہے ہیں۔ اسے کہتے ہیں حرام کی کمائی کتوں نے اڑائی
 

UsmanSial

Senator (1k+ posts)
ڈاکٹر قادری اور سنی شعیہ فساد۔ میرے خیال میں ڈاکٹر قادری اہل تشیع سے کافی قربت رکھتے ہیں اور ہمیشہ ان سے بہتر تعلقات کی بات کرتے ہیں۔
 

sohnidhartie

Minister (2k+ posts)
Thank you sir 4 shedding light, but again y noora did't allow to recount....sazish idhar nahi udhar hey.....who backs Lashker -jhangvi every one knows its PMLN...
You sold sahafi.
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Mujhey is journalist se sirf ye pochhna hay keh kab tak haraam khao ge or apni aall olaad ko kab tak haraam khilao ge, kab tumhara pait bharey ga lifafey lainey se. Jaan chhor do corrupt sahafio is qoum ki
 

syed irfan01

MPA (400+ posts)
Quote from FB:

کپتان چھوڑ دے یار سیاست کو
سیاست تیرے بس کا کام نہیں ہے ،
پاکستان کی سیاست میں منافق اور بد دیانت ہونا ضروری ہے لالے ،
یہ تیرے جیسے ایماندار اور سچے انسان کا کام نہیں ہے ،
کپتان یہ قوم تیرے قابل نہیں ہے یہ تجھے کبھی سمجھ نہیں سکے
یہ قوم ایسے ہی روئے گی جیسا محمد علی جناح کو روتی ہے ،
اگر تو دنیا کے کسی اور ملک میں ہوتا تو لوگ تیرے پاؤں دھو دھو کر پیتے ،
لیکن کیا کریں یار تیری بدقسمتی کہ تو اس میں ہے جو اپنے محسنوں کی کردار کشی کرتی ہے ،
کپتان تو اس میں میں ہے جہاں پہلے اپنے ہاتھوں سے مارتے ہیں گالیاں دیتے ہیں اور بعد میں یہ لوگ کہتے ہیں تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد ،
کپتان اس قوم نے کبھی تیرے نظریہ کو سمجھا ہی نہیں
اور تو اور وہ جو تیرے سپورٹر ہیں وہ بھی تیرے نظریہ پر نہیں ہیں
ان میں بہت سے ایسے ہیں جو نواز اور زرداری کی مخالفت میں تیرا ساتھ دے رہے ہیں ،
کاش کہ یہ لوگ تیرے نظریہ کو سمجھ لیں اور اس پر عمل کر لیں ،
کپتان یہ قوم تیرے جیسے بندے کی متحمل نہیں ہو سکتی
یہ قوم ایسے سیاست دانوں کو اپنے اوپر مسلط کرنے کی عادی ہو چکی ہے جو اس کو لوٹتے ہیں کھسوٹتے ہیں اور بعد میں لندن و جدہ بھاگ جاتے ہیں ،
کپتان یہ لوگ ایسے حکمرانوں کو پسند کرتے ہیں جن کی دولت کے انبار منی لانڈرنگ کے ذریعہ دنیا کے بیشتر ممالک میں جمع ہیں ،
کپتان یار یہ قوم تیرے لائق ہی نہیں ہے ،
جا اور اپنی زندگی جی بچوں میں رہ اور خوش رہ نہ تجھے کوئی گالی دے اور نہ برا بھلا کہے اور نہ ہم ہی تیرے پیچھے لوگوں کی گالیاں سنیں ،
کپتان یار تو جا کر کسی ٹی وی چینل پر کمینٹری کر اور کروڑوں پاونڈ کما
کسی سپورٹس میگیزین میں میں آرٹیکل لکھ اور مزے سے آرام سے بیٹھ کر عیاشی کر ،
وہ دیکھ تیرے شاگرد وسیم رمیز وغیرہ دیکھ کتنا کما رہے ہیں ،
تجھے پیسے کا لالچ کیوں نہیں ہے یار ؟
کس مٹی کا بنا ہے تو ؟
آخر کیوں لوگوں کی گالیاں سنتا ہے کبھی تجھے طالبان خان کہا جاتا ہے کبھی تجھے یہودی ایجنٹ کہا جاتا ہے کبھی تجھے U-turn کہا جاتا ہے کبھی تجھے کچھ کہا جاتا ہے اور کبھی کچھ ،
جا کپتان چلا جا یہاں سے ہم اور تجھے بے عزت ہوتا نہیں دیکھ سکتے ،
کیوں کہ ہم تیری قدر جانتے ہم جانتے ہیں کہ تو کیا چیز ہے ،
کپتان چھوڑ دے سیاست کو یار یہ سیاست تیرے بس کی بات نہیں ہے ،
جا اور ہمیں بھی آرام کرنے دے ،
یہ قوم کبھی نہیں سدھر سکتی کیوں کہ یہ قوم سے جوتے اور سو پیاز کھانے کی عادی ہو چکی ہے ،
اور یہ قوم اپنی اس عادت کو کبھی نہیں بدل سکتی ،
چلا جا کپتان اور اس ملک میں دوبارہ نہ آنا
 

shah5ap

Senator (1k+ posts)
Hakomat column Naveeson ko khwa makhwa Raqamey dey rehey hen. PTI k jialay PTI k raheyen gay aor PML N k Jialay PML N k hi raheyen gay. Q K Ham dheet qoum hen. Columns opinions per agar Asar karti bhi ho tu kam az kam Essay headless column Navees ko u sirf aor sirf galian hi prti hen.
 
Last edited:

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
in sahib ki raye se ikhtelaaf tu hota rehta hai lekin aisa bakhabar banda jab sach ko 360 degree par ghuma kar pesh karay tu nazar andaaz nai kia ja sakta. Sham, Iraq main jari shorish k mansoobah American think takns ne banaya aur middle east ko maslaki bunyaadon par para para karnay ka yeh mansoobah 3 saal se aalami taur se discuss ho raha tha. Phir hum ne dekha keh Isreal ne Palestine par hamla kar dia aur Saudi Arab Palestinians ki bajaey Isreal k saath ja mila. Ab tu har kisi ko maloom hai keh Nawaz Shareef ko iqtedaar main lana isi Israeli-Saudi mansoobay ka hissa tha kyon keh Pakistan se kiraye k qatil darkaar thay. Jab aisa columnist haqeeqat k bilkul ulat likhta hai tu Dollar k saath Riyaal ki karamat hi ho sakti hai, warna yeh banda bakhabar bhi hai aur aqal mand bhi.
 

Mayam Nawaz

Senator (1k+ posts)
Re: دھرنے کی سیاست

عمران خان کی جماعت کے پاس اس وقت خیر سے کے پی کے کی حکومت ہے۔ وہاں عوام کا جو حال ہے سو ہے۔ لاکھوں افراد پناہ گزیں کیمپوں میں جاں بلب ہیں، اسکول بند ہیں، دہشت گردی عام ہے۔ شہروں کے گلی کوچوں م
http://zarbemomin.com.pk/index.php/molana-muahmmad-ismail-rehan/202-dharny-ki-siyasat


Who is this chutarh singh?
 

Back
Top