پشاور خود کش حملہ، وزیراعظم شہباز شریف آئی جی خیبر پختونخوا پر برہم

10pmigbarham.jpg

وزیراعظم شہباز شریف پشاور پولیس لائن میں خود کش حملے کے معاملے پر آئی جی خیبرپختونخوا پر برہم ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا، اس موقع پر وزیراعظم اور آرمی چیف نے دہشت گردی کے واقعہ میں زخمیوں کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں عیادت کی۔

https://twitter.com/x/status/1620077980688195584
وزیراعظم شہباز شریف نے پولیس لائنز کی مسجد میں دہشت گردی کے واقعہ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری سے استفسار کیا کہ پولیس لائنز میں داخلے کا ایک ہی گیٹ ہے، حملہ آور کیسےپولیس لائنز کے اندر داخل ہوگیا؟

آئی جی خیبر پختونخوا نے جواب دیا کہ پولیس لائنز میں رہائشی کوارٹرز بھی موجود ہیں، کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ حملہ آور کہاں سے پولیس لائنز میں داخل ہوا، یہ بھی ممکن ہے کہ حملہ آور پہلے سے ہی پولیس لائنز کے اندر رہ رہا ہو، پورے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

خیال رہے کہ پشاور کی پولیس لائن میں واقع مسجد میں نماز کے دوران خود کش دھماکہ ہوا ہے جس میں 32 افراد شہید جبکہ145 افراد زخمی ہیں،، شہید اور زخمی ہونے والوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
 
Last edited:

Mediawatch

MPA (400+ posts)
ہماری لمبر ون ایجنسی اور ادارہ پچھلے دس ماہ سے کیا کر رہا ہے، جعلی غلیظ ویڈیوز، جرلی غلیظ آڈیوز، جو بولے اس پر بغاوت کے مقدے کرکے ظلم کے پہاڑ توڑ دو، جعلی حکومت کو قائم رکھنا ہے، چوروں کو این آرو دینا ہے، عمران خان کو فکس کرنا اور حملہ کرنا اور حملہ آور اپنا کام دکھا گئے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
سب پوچھ رہے ہیں کہ حملہ آور اندر داخل کیسے ہوا اور غلط بندوں سے پوچھ رہے ہیں یہ سوال تو ڈالر جنرلز سے بنتا ہے مگر کوئی پاگل کا بچہ ان سے نہیں پوچھ رہا
 
Syaed

MPA (400+ posts)
10pmigbarham.jpg

وزیراعظم شہباز شریف پشاور پولیس لائن میں خود کش حملے کے معاملے پر آئی جی خیبرپختونخوا پر برہم ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا، اس موقع پر وزیراعظم اور آرمی چیف نے دہشت گردی کے واقعہ میں زخمیوں کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں عیادت کی۔

https://twitter.com/x/status/1620077980688195584
وزیراعظم شہباز شریف نے پولیس لائنز کی مسجد میں دہشت گردی کے واقعہ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری سے استفسار کیا کہ پولیس لائنز میں داخلے کا ایک ہی گیٹ ہے، حملہ آور کیسےپولیس لائنز کے اندر داخل ہوگیا؟

آئی جی خیبر پختونخوا نے جواب دیا کہ پولیس لائنز میں رہائشی کوارٹرز بھی موجود ہیں، کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ حملہ آور کہاں سے پولیس لائنز میں داخل ہوا، یہ بھی ممکن ہے کہ حملہ آور پہلے سے ہی پولیس لائنز کے اندر رہ رہا ہو، پورے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

خیال رہے کہ پشاور کی پولیس لائن میں واقع مسجد میں نماز کے دوران خود کش دھماکہ ہوا ہے جس میں 32 افراد شہید جبکہ145 افراد زخمی ہیں،، شہید اور زخمی ہونے والوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
Ironic and surprising that this compressed zipper version of Adolf Hitler had no courage to confess that he himself was the orchestrator of this coward attack with open and ugly connivance of that juggler standing by his side in uniform. This bunch of thugs has shown that they can stoop to any kind of lows to fulfil their own dirty longings and dreams.Enough is enough,everyone must have the courage to call a spade a spade!