پرہیز علاج سے بہتر ہے

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
بابا راز چنگڑ مجھے تیرے جیسے بے غیرت اور کم نسل کے ویلکم کی قطعی ضرورت نہیں ،


اسکی خرمستی دور کرنے کے لئے اسکے سنڈ ھے ہی کافی ہیں


herd_water_buffalo1.jpg
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

خوش آمدید
ایکبار جیک سپیرو بھائی نے بڑی زبردست بات کی کہ سیاست میں سارے دروازے کبھی بند نہیں کئے جاتے۔ آپ بھی پلے باندھ لیجئے۔ کبھی بےزار ہوجائیں تو چھٹی کرلیں جیسے میں ایک ایک مہینے کی چھٹی پر چلا جاتا ہوں لیکن کسی احمق ممبر یا پی ٹی آئی جیسی کم ظرف جماعت کے تنخواہ دار کسی ماڈریٹر کی وجہ سے جانے کا فیصلہ نہ کریں۔ یہ فیصلہ جب بھی کرنا ہو مشاورت سے کریں تاکہ سارے اکٹھے چلیں۔ آپ کے آنے سے خوشی ہوئی، لکھتے رہیے۔ شکریہ۔


ہماری طرف سے بھی ولکم ہے ، مشاورت سے چلو بعد میں یہ کہنے کی نوبت نہ آئے کہ گنجوں کو ڈیفنڈ کرنے کا موقع نہیں ملا ، کسی کو چنگڑ کسی کو بد ذات اور کمی چپراسی دل کھول کر کہتے رہو اور اسی مناسبت سے جواب بھی لیتے جاؤ
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
بوٹ والے بھی اپنے ملک کے ہیں نواز لیگ تو انڈین بوٹوں سے امید رکھتے ہیں

میرا نہی خیال کہ کوئی اس کو جھٹلا سکے
ابھی دو دن پہلے انڈین آرمی نے فائرنگ کی ، نواز کی حمایت میں
اس سے بڑھ کر کوئی بے شرمی ہو گی ؟؟؟


ایک خبر دوسری خبر کو دباتی ہے۔ پانامہ لیکس کی خبر دبانے کے لئے، سرحدوں پر کوئی بریکنگ نیوز ہونی چاہئے۔ کہاں ہو مودی جی، ن جی نے پکارا ہے۔
 

Back
Top