پرہیز علاج سے بہتر ہے

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
گجر بھائی آپ کا اس دن کمنٹ دیکھا جس میں آپ نے فورم چھوڑنے کا عندیہ دیا ، مصروفیت کی وجہ سے کمنٹ نہیں کر سکا ... فورم آپ کو بلکل بھی نہیں چھوڑنا چاہئیے ، آیا کیجئے اور اپنا پواینٹ آف ویو کھلے دل اور ذہن سے بیان کریں کسی کی بھی پرواہ کئے بغیر ... بد قسمتی سے پاکستان میں ایک ایسا گروہ وجود میں آیا ہے جو آپ کو مخالف رائے رکھنے پر بھی معاف نہیں کرتا

سائبر طالبان بھی ایک حقیقت ہے ، اور اس سے نمٹنا لازم

میرے ایک مہربان نے مجھے واپسی پہ مجبور کیا ورنہ تم جیسے کم نسل ،بے شرم اور ننگ مزاج تحریکیوں کی موجودگی میں یہاں رہنا خاصا مشکل ہے۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

سائبر پانامہ

:lol:
 
Athra

Senator (1k+ posts)
قوم جس اپنی سمجھ سے ووٹ دے گی ، اس دن زندہ ہو جاۓ گی اور یہ دن ان پہنچا ہے
صرف ایک شفاف الیکشن کی ضرورت ہے
شفاف الیکشن تو دیوانے کا خواب ہی ہے فلحال
 
Athra

Senator (1k+ posts)
فی الحال ......
لیکن ہو بھی سکتے ہیں ایک سال بعد

کیسے ،،یہی پرچیاں ڈالنے والے الیکشن تو صاف شفاف ہونے نا ممکن ہیں پاکستان میں اور بائیو میٹرک مشینز والے الیکشن کا نام و نشان تک نہیں ہے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
جی جناب میں نے کب کہا کہ تحقیقات کے بعد جرم ثابت ہونے پہ سزائیں نہیں ہونی چاہیئں ؟ ضرور ہونی چاہیئں مگر سوشل میڈیا پہ لگی عدالتوں میں نہیں

سوشل میڈیا پر لگی عدالت، جرم پڑھ کر سنا دیتی ہے مگر الٹکا لٹکا نہیں سکتی ہے،ہماری عدالت کے متعلق مشہور ہے کہ وکیل کے بجائے ایک جج کرلو اور بچ جاؤ، جج مہنگا پڑتا ہے لیکن ہاتھ میں لوٹ کی دولت ہو تو پھر کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
او بے شرم آدمی تو پھر واپس آ گیا ہے
تو تو کہہ رہا تھا میں جا رہا ہوں اب واپس نہی آوں گا

راز صاحب ہتھ ہولا رکھین، مہمان ہے آج آیا ہے کل چلا جائے گا۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
saath khaan ka b kam kar den to phir behtar hoga

ریحام کی ڈیوٹی لگائی تھی لیکن وہ بیوقوف الٹا کام بگاڑ گئی، اب خان پہلے سے زیادہ ہوشیار ہوگیا ہے، جاوید ہاشمی کی طرح کا کوئی بندہ ڈھونڈنا پڑے گا۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
گجر بھائی آپ کا اس دن کمنٹ دیکھا جس میں آپ نے فورم چھوڑنے کا عندیہ دیا ، مصروفیت کی وجہ سے کمنٹ نہیں کر سکا ... فورم آپ کو بلکل بھی نہیں چھوڑنا چاہئیے ، آیا کیجئے اور اپنا پواینٹ آف ویو کھلے دل اور ذہن سے بیان کریں کسی کی بھی پرواہ کئے بغیر ... بد قسمتی سے پاکستان میں ایک ایسا گروہ وجود میں آیا ہے جو آپ کو مخالف رائے رکھنے پر بھی معاف نہیں کرتا

سائبر طالبان بھی ایک حقیقت ہے ، اور اس سے نمٹنا لازم

اچھا چھوڑو اس گل نوں، مینوں اے دسوں میاں صاحب کو کھڑکی میں سے کیا نظر آرہا ہے کہ ان کا منہ اتنا اتر گیا ہے۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
میرے ایک مہربان نے مجھے واپسی پہ مجبور کیا ورنہ تم جیسے کم نسل ،بے شرم اور ننگ مزاج تحریکیوں کی موجودگی میں یہاں رہنا خاصا مشکل ہے۔
Gujjar sb aap tu gatay hoon gay yeh gana

Kisi meharbaan nay aa kay meri fourmi zindagi bacha li :P

aik aap he tu koi mutawazan noon leagiyay hain baqi tu nawaz shareef ko khuda bana k bethay hain...
wasey dr asim ko ilzam may pakar liya...bol ko bhi aik newspaper ki report pay ragar diya
tu shareefo k sath aisa kiu nahi howa? May aap ka nuqta e nazar janana chahta hoon...
proof tu abhi dr asim or shoaib sheikh k khilaf bhi nahi howa
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کیسے ،،یہی پرچیاں ڈالنے والے الیکشن تو صاف شفاف ہونے نا ممکن ہیں پاکستان میں اور بائیو میٹرک مشینز والے الیکشن کا نام و نشان تک نہیں ہے

امید اچھائی کی ہے
دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ بوٹ والوں سے آس لگائے بیٹھے ہیں۔

بوٹ والے بھی اپنے ملک کے ہیں نواز لیگ تو انڈین بوٹوں سے امید رکھتے ہیں

میرا نہی خیال کہ کوئی اس کو جھٹلا سکے
ابھی دو دن پہلے انڈین آرمی نے فائرنگ کی ، نواز کی حمایت میں
اس سے بڑھ کر کوئی بے شرمی ہو گی ؟؟؟
 
mkiani

Senator (1k+ posts)
Looking through the window of the land and people where he looted the poor and giving a glance ,perhaps the last time and never to return and die while hiding from country to country.inshallah.
 
Back
Top