پرویز خٹک نے اپنی ہی جماعت کی سربراہی اور ممبرشپ سے استعفیٰ دیدیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
صحت کے مسائل ہیں، پرویز خٹک نے تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی چیئرمین شپ اور ممبر شپ سے استعفیٰ دے دیا۔۔!!

صحت کی خرابی کے باعث پارٹی عہدہ سنبھالنا مشکل ہے ، پرویز خٹک

اپنے اختیارات محمود خان کو سونپ رہا ہوں ، پرویز خٹک

الیکشن میں ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی

انتہائی دلبرداشتہ بھی ہوں ، پرویز خٹک

پارٹی کو اعتماد میں کے کر فیصلہ کیا ہے ، پرویز خٹک
https://twitter.com/x/status/1758818341999747389
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ہن ارام ای پہلے ہی عمران اور پی ٹی آئی کے خلاف نا بھونکنا شروع کرتا تو آج حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد کی طرح تیری بھی عزت ہوتی
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Jo is ki zehni or jismani haalit hay mujhey lagta hay is ne ghar se bhi resign kar dena hay keh Abba kisi or ko bana main ab ye zimadaari pori nahi kar sakta
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
In the process of eliminating Imran Khan ... minus him from politics, our empty-headed Generals are ending up with their puppets fading away from politics one after another. First, it was JKT, then Nawaz now Pervez Khattak.
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Iss teeli pehlwan ko Imran Khan ne bari izzat di lekin iss ihsan faramosh ko izzat raast na aayi aur iss ne Imran Khan k peeth mai chura ghonpa. Ab Allah Iss kuttay ko zaleel kar raha hai, shukar Alhamdulillah.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران خان نے کہا تھا کہ ایک چال انسان چلتا
ہے
اور ایک چال اللہ کی زات کی طرف سے چلی جاتی ہے۔
جب تک اللہ نا چاہے کسی کا باپ بھی کسی کا بال
بھی نہیں بیکا کر سکتا اور اللہ نا چاہے تو کروڑوں لوگ مل کر بھی کچھ نہیں کرسکتے یا کچھ نہیں پٹ سکتے
 

XGhostX

Senator (1k+ posts)
صحت کے مسائل ہیں، پرویز خٹک نے تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی چیئرمین شپ اور ممبر شپ سے استعفیٰ دے دیا۔۔!!

صحت کی خرابی کے باعث پارٹی عہدہ سنبھالنا مشکل ہے ، پرویز خٹک

اپنے اختیارات محمود خان کو سونپ رہا ہوں ، پرویز خٹک

الیکشن میں ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی

انتہائی دلبرداشتہ بھی ہوں ، پرویز خٹک

پارٹی کو اعتماد میں کے کر فیصلہ کیا ہے ، پرویز خٹک
https://twitter.com/x/status/1758818341999747389
...شدید طرح کی بواسیر ھو گئ ھے اِلیکشِن کے بعد. خُون کے ساتھ ساتھ ٹٹی بھی نکل رھی ھے ...
 

Panthar_pk

Councller (250+ posts)
صحت کے مسائل ہیں، پرویز خٹک نے تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی چیئرمین شپ اور ممبر شپ سے استعفیٰ دے دیا۔۔!!

صحت کی خرابی کے باعث پارٹی عہدہ سنبھالنا مشکل ہے ، پرویز خٹک

اپنے اختیارات محمود خان کو سونپ رہا ہوں ، پرویز خٹک

الیکشن میں ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی

انتہائی دلبرداشتہ بھی ہوں ، پرویز خٹک

پارٹی کو اعتماد میں کے کر فیصلہ کیا ہے ، پرویز خٹک
https://twitter.com/x/status/1758818341999747389
yea to kuch bhe nahi abhe to jub yea or ais ky ghar walay aawam main niklain gy maza to tub aai ga or agar yea ghalti say england aa gaya to phir to dama dum must kalandar ho ga ais ghadar ky saath