نادان
Prime Minister (20k+ posts)
اڈمن سے گزارش ہے اور بجا طور پر گزارش ہے کہ ضیاء حیدری کو کسی بھی ممبر کے خلاف ڈھکے چھپے الفاظ میں اٹیک کرنے پر بین کیا جائے ..یہ چھوٹے دماغ کے لوگ جن کے ذہنوں میں بھوسہ بھرا ہوتا ہے .ان کو اس قسم کے فضول تھریڈ شروع کرنے کی کیونکر اجازت دے دی جاتی ہے ..
میں رپورٹ بھی کر چکی ہوں اور بین کی درخواست بھی اور امید کرتی ہوں کہ ان کے خلاف مناسب ایکشن لیا جائے گا ...ان کے ذہن کی پراگندگی دیکھنی ہو تو بظاھر نام نہاد ان کی اسلامی تھریڈ .عورت اور حیا میں دیکھی جا سکتی ہے

- Featured Thumbs
- http://findicons.com/files/icons/2526/bloggers/256/admin.png
Last edited: