پبلک تنگ ہے لیکن لوٹا لوٹا ہی ہوتا ہے

Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
بلکل شرم نہیں ای کیونکہ تھریڈ سٹارٹر کسی لوٹے کو سپورٹ نہیں کر رہا اور نہ یہ کہ رہا ہے کہ آپ نے کینڈیڈیٹ کو نہیں دیکھنا

کیونکہ یہ شرم سے عاری لوگ ہیں
تھریڈ سٹارٹر کو یہ تھریڈ کھولتے ہوئے ذرا سی بھی شرم بھی نہیں آئی۔۔
 
Sher-Kok

MPA (400+ posts)
بلکل شرم نہیں ای کیونکہ تھریڈ سٹارٹر کسی لوٹے کو سپورٹ نہیں کر رہا اور نہ یہ کہ رہا ہے کہ آپ نے کینڈیڈیٹ کو نہیں دیکھنا
جماعت ہی لوٹا ہو تو کیا کہئیے
ویسے اب جماعت کو اپنی خدمات کمرشل بنیادوں پر پیش کر دینی چاہیئں
 
Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
فواد چودھری کی طرح ، کبھی ق پھر مشرف پھر پی پی پھر پی ٹی ای
کل نہ جانے پی اس پی یا پی ٹی ایم نہ جوائن کر لے یا بی جے پی
جماعت ہی لوٹا ہو تو کیا کہئیے
ویسے اب جماعت کو اپنی خدمات کمرشل بنیادوں پر پیش کر دینی چاہیئں
 
Sher-Kok

MPA (400+ posts)
فواد چودھری کی طرح ، کبھی ق پھر مشرف پھر پی پی پھر پی ٹی ای
کل نہ جانے پی اس پی یا پی ٹی ایم نہ جوائن کر لے یا بی جے پی

وہ چور ہے، کرپٹ ہے لوٹا ہے
لہٰذ امجھے بھی یہ حق حاصل ہوتا ہے
جاہلانہ منطق
 
Back
Top