پاک افغان سرحد پر افغانستان سے دہشت گردوں کا حملہ، 5 فوجی جوان شہید

9%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%AC%D8%A7%D9%88%D9%86%DA%A9%D8%A6%D8%B1%D8%B1%D8%A7%D9%85.jpg

پاک افغان سرحد پر افغانستان سے فائرنگ کے نتیجے میں 5 فوجی جوان شہید ہوگئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق واقعہ ضلع کرم کے علاقے میں افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر پیش آیا جس میں دہشت گردوں نے افغانستان کے سرحدی علاقے سے بارڈر پر تعینات پاک فوج کے جوانوں پر فائرنگ کردی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ کے جواب میں فوجی جوانوں نے بھی بھرپور جواب دیا تاہم فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے لانس نائیک عجب نور،سپاہی ساجد علی، سپاہی ضیااللہ،سپاہی سمیر اللہ اور سپاہی ناہید اقبال شہید ہوگئے ہیں۔


پاک فوج کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ کے جواب میں پاک فوج کے جوانوں نے بھرپور جوابی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کو بھی بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان دہشت گردوں کی جانب سے افغان سرزمین کے استعمال کی سخت مذمت کرتا ہے، عبوری افغان حکومت سے توقع ہے کہ آئندہ ایسی سرگرمیوں کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جائیں گے۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ ملکی سرحدوں کے تحفظ کیلئے پاک فوج دہشت گردی کی لعنت کے خلاف پرعزم ہےاور ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں بھی اسی عزم کی عکاسی کرتی ہیں۔
 
Last edited:

zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)
پاک فوج نے اسلحہ کیا دیوالی منانے کے لیے خرید رکھا ہے؟ سرحد پار کرو اور مار ڈالو حرام کے پلوں کو۔
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan should use drones to wipe out these terrorists.They don't deserve to live.These dogs killed many civilians and soldiers .They destroyed hundreds of schools and deprived children to get education.
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
kioun ke teri ammi ney nwaz ganjy ko choopa laga ke taliban ki sifarash ki thi
lol , chupa to tum log nawaz ka lagate ho wo wo tim logon ki maa ki izzat lotha hai ... Maa se meri murad Pakistan hai. batoo kyun tere najaz abu nawaz ne 1997 main taliban ki hakumat tasleem ki thee. isi lye kaha tha ke apni chutya giri band karo.
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
اب تو نشئی نیازی کی فرینڈلی حکومت ہے افغانستان میں
اب یہ دہشتگردی کیوں ہو رہی ہے؟

ثابت ہوا کے امریکا طالبان کی ٹیوننگ کر کے انہیں دوبارہ اقتدار میں لایا ہے

ویسے
ہسٹری یہ ہے کہا افغانی پیسے کیلئے بہن بیٹی بیچ دیتا ہے دھرتی ماں تو سب سے سستی بیچتے ہی بس خریدار کے پاس رائٹ اماؤنٹ میں ڈالر ہونا چاہیئے
Lo g ab apne gher ke aur apne leader ke batein plz public forum per to share na karo. khud to begairat ho magar hamein kiu gunehgaar ker rahe ho apni aur apne leader k gher ke batein yaha share ker k.
 

Back
Top