پاکستان آرمی

  1. Muhammad Nasir Butt

    مسلح افواج، عدلیہ کو بدنام کرنے پر 5 سال قید،حکومت نے بل ڈرافٹ کر لیا

    کابینہ کی سمری میں مجوزہ بل کا مقصد سوشل میڈیا پر فوج اور عدالتوں پر ہونےو الی تنقید کو بتایا گیا ہے: ذرائع سابق وزیراعظم ورہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے پاک فوج اور عدلیہ کی تضحیک پر 5 سال کی سزا دینے کیلئے پاکستان پینل کوڈ اور ضابطہ فوجداری میں ترمیم کی تجویز کی حمایت کر دی ہے۔ ڈان...
  2. Muhammad Awais Malik

    پاک فوج کے 6 افسران نے اپنی برطرفی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

    پاک فوج کی جانب سے برطرف کیے گئے 6 میجرز نے اپنی بحالی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے 6 برطرف میجرز کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں برطرفی کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے، درخواست گزاروں نے وکیل نےموقف اپنایا ہے کہ ان...
  3. Muhammad Awais Malik

    جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ، 2 جوان شہید

    جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں 2 فوجی جوان شہید ہوگئے ہیں، تاہم جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دہشت گردوں نے جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں فوجی چوکی پر اندھا دھند فائرنگ کردی ،تاہم پاک...
  4. Muhammad Awais Malik

    افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ، بارڈر پرتعینات پاک فوج کے تین جوان شہید

    پاک افغان سرحد پرافغانستان سےدہشت گردوں فائرنگ سےبارڈر پر تعینات پاک فوج کے تین جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ افسوسناک واقعہ ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر پیش آیا، واقعہ سرحد پار سےہونےوالی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز...
  5. Muhammad Nasir Butt

    کابینہ نےفیفاورلڈکپ کی سکیورٹی کیلئےپاک فوج کےقطر سے معاہدے کی منظوری دےدی

    وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قطر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ 2022ء کی سیکیورٹی کے لئے قطر حکومت اور پاک فوج کے مابین معاہدے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قطر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ 2022ء کی سیکیورٹی کے لئے قطر حکومت اور پاک فوج کے مابین معاہدے کی منظوری دے دی گئی ہے۔20...
  6. Rana Asim

    پاک فوج میں پہلے ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی

    سرکاری ٹی وی کے مطابق پاکستان آرمی میں کیلاش کمار نامی افسر کو لیفٹننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی ویژن کے مطابق کیلاش کمار نامی پاک فوج کے افسر کو میجر سے لیفٹننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ ایسا پاک فوج کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ کوئی ہندو افسر لیفٹننٹ کرنل کے عہدے...
  7. Muhammad Awais Malik

    شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن،ایک جوان شہید،5دہشتگرد ہلاک

    شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک فوجی جوان شہید ہوگیا ہے جبکہ 5 دہشت گردوں کو بھی جہنم واصل کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر...
  8. Muhammad Awais Malik

    پاک افغان سرحد پر افغانستان سے دہشت گردوں کا حملہ، 5 فوجی جوان شہید

    پاک افغان سرحد پر افغانستان سے فائرنگ کے نتیجے میں 5 فوجی جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق واقعہ ضلع کرم کے علاقے میں افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر پیش آیا جس میں دہشت گردوں نے افغانستان کے سرحدی علاقے سے بارڈر پر تعینات پاک فوج کے جوانوں پر فائرنگ...
  9. S

    وزرا نے بیانات منصوبہ بندی سے دیے،حکومت فوج کوبدنام کررہی ہے،عارف حمید بھٹی

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے ن لیگ کے اہم رہنماوں پر ڈیل مانگنے کا الزام سیدھا اسٹیبلشمنٹ پر الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے' میں بات کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت فوج کو بدنام کرنے کی...