پاک افغان سرحد پر افغانستان سے دہشت گردوں کا حملہ، 5 فوجی جوان شہید

9%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%AC%D8%A7%D9%88%D9%86%DA%A9%D8%A6%D8%B1%D8%B1%D8%A7%D9%85.jpg

پاک افغان سرحد پر افغانستان سے فائرنگ کے نتیجے میں 5 فوجی جوان شہید ہوگئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق واقعہ ضلع کرم کے علاقے میں افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر پیش آیا جس میں دہشت گردوں نے افغانستان کے سرحدی علاقے سے بارڈر پر تعینات پاک فوج کے جوانوں پر فائرنگ کردی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ کے جواب میں فوجی جوانوں نے بھی بھرپور جواب دیا تاہم فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے لانس نائیک عجب نور،سپاہی ساجد علی، سپاہی ضیااللہ،سپاہی سمیر اللہ اور سپاہی ناہید اقبال شہید ہوگئے ہیں۔


پاک فوج کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ کے جواب میں پاک فوج کے جوانوں نے بھرپور جوابی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کو بھی بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان دہشت گردوں کی جانب سے افغان سرزمین کے استعمال کی سخت مذمت کرتا ہے، عبوری افغان حکومت سے توقع ہے کہ آئندہ ایسی سرگرمیوں کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جائیں گے۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ ملکی سرحدوں کے تحفظ کیلئے پاک فوج دہشت گردی کی لعنت کے خلاف پرعزم ہےاور ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں بھی اسی عزم کی عکاسی کرتی ہیں۔
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یوتیو آ کے نشئی نیازی کی افغان پالیسی اور طالبان سازی پر بھونک بھونک کر اسے کامیاب ثابت کرو
جو بھی نشہ کرتے ہو بھونکے سے پہلے حامد میر کی بھونک سن لو. پاکستان کس کا کیا دھرا بھگت رہا ہے

 

Everus

Senator (1k+ posts)
عقل کے بیریو سوچو ذرا

طالبان نے غزوہ ہند لڑنا ہے
جسکے لیے ہندوستان سے ٹکرانا ہے
افغانستان کاہندوستان سے ڈائریکٹ بارڈر لگتا کوئی نہیں
راستے میں پاکستان حائل ہے
لہذا

پہلے پاکستان فتح ہوگا
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
یوتیو آ کے نشئی نیازی کی افغان پالیسی اور طالبان سازی پر بھونک بھونک کر اسے کامیاب ثابت کرو
تمہاری فرمائش پر اشرف غنی کو بھی واپس لاتے ہیں اور جتنے بھی انڈیا کے سفارتخانے پاکستان کے بارڈر پر بند ہوئے ہیں ان کو بھی کھلواتے ہیں تاکہ تم لوگ آزادی سے دہشت گردوں کی مدد کر سکو
 

Everus

Senator (1k+ posts)
جو بھی نشہ کرتے ہو بھونکے سے پہلے حامد میر کی بھونک سن لو. پاکستان کس کا کیا دھرا بھگت رہا ہے

حامد میر نے سچ کہا
بینظیر نے امریکا کے حکم پر طالبان ایجاد کیے تھے
پھر پلیت طالبان نے اپنی موجد کو قتل کر دیا
پھر امریکا نے آ کر بے اوقاتے اور طالبان کی ماں بہن پھاڑ کے ایک کر دی
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

PAKISTAN ko RAW ka network Afghanistan mein khatam karnay kay liye Afghan hakomat ki madad karni ho gi​

Aur KPK aur Baluchistan mein network ko dismantle karnay kay full force use karni zarori hai —- aur iss kay liye Drones ka use surveillance aur targeting kay liye use karna ho ga​

Umeed hai kah hakomat aur Fauj iss par fori amal shuro karay​

 

Everus

Senator (1k+ posts)
تمہاری فرمائش پر اشرف غنی کو بھی واپس لاتے ہیں اور جتنے بھی انڈیا کے سفارتخانے پاکستان کے بارڈر پر بند ہوئے ہیں ان کو بھی کھلواتے ہیں تاکہ تم لوگ آزادی سے دہشت گردوں کی مدد کر سکو
اب تو نشئی نیازی کی فرینڈلی حکومت ہے افغانستان میں
اب یہ دہشتگردی کیوں ہو رہی ہے؟

ثابت ہوا کے امریکا طالبان کی ٹیوننگ کر کے انہیں دوبارہ اقتدار میں لایا ہے

ویسے
ہسٹری یہ ہے کہا افغانی پیسے کیلئے بہن بیٹی بیچ دیتا ہے دھرتی ماں تو سب سے سستی بیچتے ہی بس خریدار کے پاس رائٹ اماؤنٹ میں ڈالر ہونا چاہیئے
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حامد میر نے سچ کہا
بینظیر نے امریکا کے حکم پر طالبان ایجاد کیے تھے
پھر پلیت طالبان نے اپنی موجد کو قتل کر دیا
پھر امریکا نے آ کر بے اوقاتے اور طالبان کی ماں بہن پھاڑ کے ایک کر دی
صف اول کے امریکی سپاہی بے حساب جوتے اور بے شمار پیاز کھا کر تالیاں بجاتے رہے. امریکا جاتے جاتے افغانستان طالبان کے حوالے کر گیا. بھونکے والے گھر کے رہے نا گھاٹ کے​
 

Everus

Senator (1k+ posts)

PAKISTAN ko RAW ka network Afghanistan mein khatam karnay kay liye Afghan hakomat ki madad karni ho gi​

Aur KPK aur Baluchistan mein network ko dismantle karnay kay full force use karni zarori hai —- aur iss kay liye Drones ka use surveillance aur targeting kay liye use karna ho ga​

Umeed hai kah hakomat aur Fauj iss par fori amal shuro karay​

جو کام کرنے کی فرمائشیں تم کر رہے ہو ایسا سوچنے کیلئے انسان کا نشئی ہونا ضروری ہے

سنا نہیں طالبان بیرونی حملہ آوروں کی پھاڑ کے رکھ دیتے ہیں
پاکستان کی نشئی نیازی نے معاشی بیڑا غرق کر کے پہلے ہی پھاڑ رکھی ہے
اب تم طالبان سے بھی پھڑواؤ گے
 
Last edited:

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
یوتیو آ کے نشئی نیازی کی افغان پالیسی اور طالبان سازی پر بھونک بھونک کر اسے کامیاب ثابت کرو
aab zara yea bata ke jaab tere abu Nawaz ne 1997 election jeeta tha aur PM bana tha tu us ne Taliban ki government kyun tasleem ki thee ? yea chutya giri kisi aur ke sath karna.
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
جو کام کرنے کی فرمائشیں تم کر رہے ہو ایسا سوچنے کیلئے انسان کا نشئی ہونا ضروری ہے

سنا نہیں طالبان بیرونی حملہ آوروں کی پھاڑ کے رکھ دیتے ہیں
پاکستان کی نشئی نیازی نے معاشی بیڑا غرق کر کے پہلے ہی پھاڑ رکھی ہے
اب تم طالبان سے بھی پھڑواؤ گے

Bharat ka sab se bada fear yehi hai kah kehain yeh wahan ka rukh na kar lain isi liye RAW kay agents ka network field aur internet par sar dhar ki bazi laga raha hai —- Magar kamyab nahi ho raha —— I see the pain ???​

 

shujauddin

Minister (2k+ posts)
It's payback time. This is what happens u kill your own people for dollars. America is gone now Pakistan Army is paying the price of its sins!