پاکستان کے 9 برس پہلے قطر سے کیے معاہدے کی دستاویز گم ہونے کا انکشاف

17shehhdsatatvvevzvfhdj.png


9 سال پہلے قطر سے کیے گئے معاہدے کی کابینہ سے توثیق شدہ گمشدہ دستاویز اب تک نہ ملنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے قطر سے 9 سال پہلے کیے گئے معاہدے کی دستاویز کے گم ہونے کا نوٹس لے لیا ہے، چھان بین کرنے کے باوجود قطر سے کیے گئے معاہدے کی کابینہ سے توثیق کی دستاویز اب تک نہیں مل سکیں۔ 2015ء میں دورہ پاکستان میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے اس معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق قطر کی طرف سے معاہدے کی منظوری کے بعد دستاویز پاکستانی حکام کے حوالے کر دی گئی تھیں جس کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان سٹڈیز، ریسرچ اور معلومات کا تبادلہ ہونا تھا۔ وزیراعظم کی ہدایت کے بعد اس 9 سال پرانے معاہدے کی وفاقی کابینہ سے دوبارہ منظور لے لی گئی ہے، کابینہ سے قومی ورثہ ڈویژن کی اس سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی ہے۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کےد رمیان ہونے والے اس معاہدے کی دستاویز گم ہونے کی وجہ سے پچھلے 8 سالوں کے دوران پاکستانی نوجوان بہت سے اہم مواقعوں سے محروم رہے۔ قطری وزارت خارجہ کی طرف سے پاکستانی حکام کو مسلسل معاہدے کی یاددہانی کروائی جاتی رہی ، اب سرکولیشن کے ذریعے دوبارہ سے سمری کی منظوری لی گئی ہے۔
واضح رہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے چند دن پہلے امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی سے ٹیلیفون پر رابطہ کر کے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی تھی۔

وزیراعظم نے دونوں ملکوں کے مشترکہ مفاد میں پاکستانی وقطر کے مابین تجارتی واقتصادی تعلقات کو مزید فروغ کرنے کی خواہش کا اعادہ کرتے ہوئے امیر قطر کو پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت تھی۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
چل اب تو اصل بات کرنے کے بجاۓ صرف کتی کی طرح بھونکے پر لگ گئی ہے -- میں نہیں چاھتا کہ بھونک بھونک تیری آندریں بھر نکل ایں
گند ہی پڑنا ہے
کالی کتی دے پتر تجھ میں غیرت ہوتی تو یہاں آ کر بھونکتا ہی نا۔کیونکہ اس وقت عمران خان کا لینا دینا نہیں تجھ حرامی کے اصلی باپ شہبازے چور نے حکم دیا انکوایری کا اپنے باپ پر ہی بھونک جا کر گھر میں اگر تیریوشل پر پیر آیا ہے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کالی کتی دے پتر تجھ میں غیرت ہوتی تو یہاں آ کر بھونکتا ہی نا۔کیونکہ اس وقت عمران خان کا لینا دینا نہیں تجھ حرامی کے اصلی باپ شہبازے چور نے حکم دیا انکوایری کا اپنے باپ پر ہی بھونک جا کر گھر میں اگر تیریوشل پر پیر آیا ہے
تیری انتڑیاں بہت زور سے بھونکنے کی وجہ سے لگتا ہے باہر نکل آی ہیں - بہت تکلیف میں ہے تو
کچلا کھا لے اب تیری تکلیف اسی سے ختم ہو گی
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Why are you whining bitch? I bet all the dinos of your age have already fossilized, old fart.

You made an allegation against her. He simply asked for a proof. You could simply provide evidence of your claim or simply ignore the comment. Why did you start whining like a little piece of shit?!? 💩

Mindless blithering mite!!

🤣🤔🤣

لگتا ہے میں نے ایلیگیشن تیری بہن پر لگا دیا ہے جو تیری ماں کی پرانی سڑی ہوئی بد بودار چوت میں آگ لگ گئی ہے اور ہاں ادھار پر چلنے والی ایڈز زدہ رنڈی کی اولاد تیری بہن کے ثبوت عدالتوں میں پڑے ہیں