پاکستان کے مقبول ترین لیڈر کو نااہل کرنا قوم کے ساتھ سنگین ترین مذاق ہے

17pervaizelahikhahdisqualificatin.jpg

پاکستان کے مقبول ترین لیڈرز کو نااہل قرار دینا قوم کے ساتھ سنگین ترین مذاق ہے ہم اس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر الیکشن کمیشن کے سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نااہل قرار دینے کے فیصلے کے خلاف ردعمل دیتے ہوئے اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لکھا کہ ہم ہر لمحہ اپنے لیڈر عمران خان کے کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے۔ پاکستان کے مقبول ترین لیڈرز کو نااہل قرار دینا قوم کے ساتھ سنگین ترین مذاق ہے ہم عمران خان کے خلاف اس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1583409354430386181
خیال رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو نااہل قرار دیتے ہوئے ان کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کردی ہے اور فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان حالیہ ضمنی انتخابات میں جیتی 6 نشستوں پر حلف بھی نہیں اٹھا سکتے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن کمیشن میں غلط بیان حلفی جمع کرایا اور دانستہ طور پر غلط بیانی کی اسی لیے ان کے خلاف کرپٹ پریکٹسز کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

دریں اثنا عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے کو تحریک انصاف نے مسترد کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہاکہ الیکشن کمیشن کا نشانہ صرف عمران خان، کیا یہ 22 کروڑ عوام کو ہی نا اہل کر دیں گے؟الیکشن کمیشن سے بھلے کی امید نہیں تھی، یہ پاکستانی آئین اور اداروں پر حملہ ہے! وہ ایک ہفتہ پہلے ہی دو تہائی اکثریت سے جیت کر آ رہے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے ممبر عہدوں پر برقرار رہنے کے اہل نہیں رہے، ان کا رویہ شرمناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانون پر حملہ کیا گیا، صرف عمران خان کو نشانہ بنایا گیا، تم ہوتے کون ہو یہ فیصلہ کرنے والے،یہ قوم کے منہ پر طمانچہ ہے! عوام اپنے حق کیلئے سڑکوں پر آئیں!ان ایوانوں کو الٹا کر ہی آئین بچایا جا سکتا ہے۔
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Dollar Generals apni maa (mulk) chudwane se baaz nahi aa rahe. Har haramzadgi ke perche inn kuttay Generals ki wardi hai.
 

Khi

Senator (1k+ posts)
Chori ki sazza wohi milni chahiay jo Shria meh hai.

Agar Imran Khan ne waqai Tosha Khana se watch aur doosray gift churra k baichay hain tou iss meh aur Harami Sharif khandan meh kya Farq hai?
 

Back
Top