پاکستان کے خلاف ایک نئی گھناؤنی سازش

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

خون چوسنے کے لیے اپنے ملک میں طالبانی مذہبی جنونی جونکیں اور کرپٹ سیاستدان اور پسو اور بچھو کیا کسی سے پیچھے ہیں؟

سیاستدانوں کی کرپشن سے بچنے کے لئے ہی ایسا کیا جا رہا ہے، ملک سے وفادار سیاستدان ہی ملک کو دوسرے ریاستی اور غیر ریاستی اداروں کی کرپشن سے بچا سکتا ہے. بھتہ اور کمیشن خور کود بھی کرپشن کریں کے اور دوسرں کو فرنچائز، جیسے قاتل-مقتول، ظالم-مظلوم کے اتحاد نے کیا ہوا ہے، تم بھی کھاؤ ہم بھی، اسمبلی میں پپیاں جھپیاں اور اسمبلی کے باہر قتل کمیٹی، ٹارگٹ کلنگ

اگر ایم کیو ایم کرپشن میں ملوث نہیں ہے تو اسے پریشان ہونے کی ضرروت بھی نہیں ہے، ملک کی بہتری کے لئے جہاں اتنے کارکنان قربان ہوئے ہیں کچھ سیٹیں بھی
 
Last edited:

hans

Banned
Chacha jeeee..... As always, you seem confused, First let me tell you ....Pakistan and UK do not stand on equal platform.

So all your arguments and defense stand void.

Why are you comparing Pakistan to UK in the first place is beyond my imagination. People take political Asylum or seek to be economic immigrant (like you) based on what is going on in there home country. When your own country is not able to sustain you or provide you with security to excise your thoughts. Then that same country become an Evil state. Its like a Father who is on Drugs and spends all his earnings on what Devil can provide. What will his kids do now.... Run away! dont you agree.

Same here, why is Alfat Hussain or other leaders chose to go out ... reason is simple. We can not provide protection or civil justice to any one, there are thousands of examples. like Governor of Punjab, that mental sick person who was burned to death, Killings of minority.

Are you getting my point ?

Hypocrite are those who feed them selves in UK or Canada or USA .. and sing for Pakistan.

As for Altaf Hussain, its non of your business.... you have ton of problem in Punjab stay focused over there. And do some investigative research as why so many political leaders non Punjabi get killed in and around Liaquat National Bagh ;)
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر آپ کو اعتراض ہے تو اپنے ملک میں اس دہری شہریت کے قانون کو منسوخ کر دیجئے۔ یہ بہت سیدھا سا طریقہ ہے۔

باقی اگر یہ قانون سازی کرنی ہے کہ دہری شہریت کو ختم ہونا چاہیے اور غیر ملکوں میں پاکستان فقط پاکستانی شہریت رکھیں یا غیر ملکی۔۔۔۔ تو مجھے اس قانون سازی پر کوئی اعتراض نہیں۔

ضرورت پڑی تو ایسا بھی ہو جائے گا، فی الحال سیاستدانوں، جرنیلوں، ججوں، بیوروکرٹس اور مذہبی رہنماوں کی دھوری شہریت ختم کرنا ضروری ہے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے، پتہ چل سکے کون پاکستان سے مخلص ہے اور اس نے اسے کرپشن کا آماجگاہ بنایا ہوا ہے. جو اپنی جان جہاں محفوظ سمجھتا ہے وہیں رہے پاکستان پر احسان نا کرے
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

یہ پاگل پن ہے کہ بنا کسی ثبوت کے صرف دہری شہریت کی بنیاد پر دوسروں پر کرپشن کا الزام دھر دینا۔

متحدہ کے دو اراکین اسمبلی جو کہ دہری شہریت کی بنیاد پر نااہل قرار دیے گئے ہیں، ان دونوں پر کرپشن کا دور دور تک کوئی الزام ہی موجود نہیں ہے، اور نہ ہی انکے خلاف کوئی کیس عدالت میں ہے۔

مگر آپ کے اس اندھے پن اور بہرے پن کا کیا علاج ہے کہ آپ کو یہ نظر نہیں آتا کہ یہاں آپکا چہیتا افتخار حسین ہر روز مقدمے کی سماعتیں کر رہا ہے ، مگر ان دونوں اراکین سے کہیں گنا زیادہ اہم، کہیں گنا زیادہ کرپشن جو کہ اصغر خان کیس میں ہوئی، وہ کیس پچھلی دو دھائیوں سے عدالتوں میں لٹک رہا ہے۔

افتخار حسین کی اس منافقت پر آپ چاہے لاکھ اندھے بن جائیں اور ہر دفعہ اس سوال پر اپنا منہ اپنی بغل میں داب لیں، مگر اس سے حقیقت چھپنے والی نہیں۔ آپ کے پیٹ میں درد فقط اس لیے اٹھا ہوا ہے کیونکہ ان دو اراکین اسمبلی کا تعلق متحدہ سے ہے، اسی لیے سلیم صافی سے لیکر ہر کوئی غلط زہریلے پروپیگنڈے پھیلاتا پھر رہا ہے۔

یہ جنونی پاگل پن بس بڑھتا ہی جائے گا۔ ان صاحب کو دہری شہریت رکھنا پاکستان سے غداری نظر آ رہا ہے۔۔۔ کل کو انہی کا جنونی پاگل پن میں بھائی بند آگے بڑھے گا اور قائد اعظم اور علامہ اقبال کو بھی غدار بنا دے گا اور اسکا بہانہ ہو گا کہ یہ دونوں بھی یورپ گئے تھے، انہوں نے وہاں یورپ کا نمک کھایا تھا، اس لیے یہ نمک حرام ہیں (نعوذ باللہ)۔

اللہ تعالی اس جنونی پاگل پن سے ہماری حفاظت فرمائے۔ امین۔

نوٹ:۔

ان دو اراکین اسمبلی کے دہری شہریت کی وجہ سے نااہل ہونے سے متحدہ کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ پہلے بھی عوام نے ان دو دہری شہریت رکھنے والوں کو ووٹ نہیں دیے تھے، بلکہ متحدہ کو ووٹ دیے تھے، اب بھی وہ متحدہ کو ہی ووٹ دیں گے۔

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

خون چوسنے کے لیے اپنے ملک میں طالبانی مذہبی جنونی جونکیں اور کرپٹ سیاستدان اور پسو اور بچھو کیا کسی سے پیچھے ہیں؟

کبھی منافقت چھوڑنا نہ
ایم کیو ایم نے کون سے "دودھ" کی نہریں بہا دی ہیں کراچی میں؟
ٹی ٹی پی اور ایم کیو ایم میں کیا فرق ہے ؟
بچھو، پسو اور کرپشن کی خصوصیات کیا ایم کیو ایم میں نہیں ہیں؟

الطاف ہنومان کے پجاریوں کو اپنا آپ کیوں نہیں دکھتا؟

kashif83

MPA (400+ posts)
This news broke in 9pm news bulletin today on ARY News:
Nawaz Sharif while talking to ARY News correspondent said he strong supported multiple seats in assemblies for overseas Pakistanis. It now looks PMLN may support constitutional amendment in the garb of accommodating overseas Pakistanis.
Before this, PMLN leaders were openly opposing proposed amendment. Ch Nisar even announced PMLN would oppose this in Parliament.Clear double standards.
 
pak4242

Councller (250+ posts)
EVERYBODY IS TALKING ABOUT ENGLAND, AMERica.....? WHAT ABOUT INDIA..? Dual nationality is not allowed even you can't buy any Property and you can't take part in politics or Government Job. ........... what about Iran,.........even
Afghanistan ...................?
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
edit004.gif

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

یہ پاگل پن ہے کہ بنا کسی ثبوت کے صرف دہری شہریت کی بنیاد پر دوسروں پر کرپشن کا الزام دھر دینا۔

مگر آپ کے اس اندھے پن اور بہرے پن کا کیا علاج ہے کہ آپ کو یہ نظر نہیں آتا کہ یہاں آپکا چہیتا افتخار حسین ہر روز مقدمے کی سماعتیں کر رہا ہے ، مگر ان دونوں اراکین سے کہیں گنا زیادہ اہم، کہیں گنا زیادہ کرپشن جو کہ اصغر خان کیس میں ہوئی، وہ کیس پچھلی دو دھائیوں سے عدالتوں میں لٹک رہا ہے۔

افتخار حسین کی اس منافقت پر آپ چاہے لاکھ اندھے بن جائیں اور ہر دفعہ اس سوال پر اپنا منہ اپنی بغل میں داب لیں، مگر اس سے حقیقت چھپنے والی نہیں۔ آپ کے پیٹ میں درد فقط اس لیے اٹھا ہوا ہے کیونکہ ان دو اراکین اسمبلی کا تعلق متحدہ سے ہے، اسی لیے سلیم صافی سے لیکر ہر کوئی غلط زہریلے پروپیگنڈے پھیلاتا پھر رہا ہے۔

پاگلوں کو کون سمجائے کے دھوری شہریت کا قانون کسی کو کرپٹ ثابت کرنے کے لئے نہیں. بلکہ ایک شرط ہے جو الیکشن میں حصہ لینے والوں پر لگائی جا رہی ہے. جس کے زمہ دار سیاستدان خود ہیں

جذبات کے اندیاپے میں شائد یہ کمنٹس نظر نہیں آئے
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?122162-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%86%D8%A6%DB%8C-%DA%AF%DA%BE%D9%86%D8%A7%D8%A4%D9%86%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D8%B2
%D8%B4&p=919782&viewfull=1#post919782

نمرود مشرف نیب زدگان کو ڈرائی کلین کرتا رہا اس وقت اصغر خان کیس کا خیال نہیں آیا

کوئی بھی ہو درد انھے ہو رہا جو متاثر ہیں، غیر ملکی شہریت ختم کریں اور دوبارہ الیکشن لڑ لیں آخر ایم کیو ایم کو ووٹ دیے تھے، پھر دیں گے. رونا کس بات کا ہے

باولی خاتون قائد اعظم اور علامہ اقبال نے یورپ میں نا محل خریدے تھے نا ہی متوسط طبقے کے خرچے پر کرسیاں توڑی تھیں

جتنی محنت دوہری شہریت کے قانون کی مخالفت میں ہو رہی ہے کراچی کے ٹھیکیدار اتنی محنت کوٹہ سسٹم ختم کر لئے بھی کر لیں. دھوری شہریت کے بل کو کوٹہ سسٹم ختم کرنے سے مشروط کرنے میں کیا قباحت ہے
 
Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

سیاستدانوں کی کرپشن سے بچنے کے لئے ہی ایسا کیا جا رہا ہے، ملک سے وفادار سیاستدان ہی ملک کو دوسرے ریاستی اور غیر ریاستی اداروں کی کرپشن سے بچا سکتا ہے. بھتہ اور کمیشن خور کود بھی کرپشن کریں کے اور دوسرں کو فرنچائز، جیسے قاتل-مقتول، ظالم-مظلوم کے اتحاد نے کیا ہوا ہے، تم بھی کھاؤ ہم بھی، اسمبلی میں پپیاں جھپیاں اور اسمبلی کے باہر قتل کمیٹی، ٹارگٹ کلنگ

آپ کے یہ کمنٹس بذات خود اوور سیز پاکستاننیوں کی وفاداری پر الزام کے برابر ہیں۔

جب پاکستان کو پیسہ بھیجنے کی بات آتی ہے تو یہی آپ ہی لوگ ان اوور سیز پاکستانیوں کو پاکستان کا قیمتی اثاثہ قرار دینے لگتے ہیں، دیارِ غیر مین رہتے ہوئے انکی پاکستان سے محبت کے گن گاتے ہیں ۔۔۔ مگر پھر جب اسمبلی کی بات آتی ہے تو یہی اوور سیز پاکستانی بنا کسی ثبوت کے غیر وفادار یا غدار یا کرپٹ کہلائے جا رہے ہیں۔

اگر آپ کا دل و دماغ اندھے و بہرے پن کی حالت سے باہر نکلے تو آپ کو اس حقیقت کا ادراک ہو کہ سیاستدانوں کی کرپشن سے بچنے کا طریقہ یہ نہیں ہے کہ اوور سیز پاکستانیوں پر بنا ثبوت کرپشن و غداری کے الزامات لگانا شروع کر دیں۔ بلکہ اسکا طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے سسٹم کو درست کریں۔ کرپشن چاہے ملکی شہریت والا سیاستدان کرے یا پھر دہری شہریت کا حامل سیاستدان، دونوں کو ہمارا سسٹم اپنی زد میں رکھے۔ افسوس کہ اتنی صاف بات آپکی سمجھ میں نہیں آ رہی ہے۔

نمرود مشرف نیب زدگان کو ڈرائی کلین کرتا رہا اس وقت اصغر خان کیس کا خیال نہیں آیا

کوئی بھی ہو درد انھے ہو رہا جو متاثر ہیں، غیر ملکی شہریت ختم کریں اور دوبارہ الیکشن لڑ لیں آخر ایم کیو ایم کو ووٹ دیے تھے، پھر دیں گے. رونا کس بات کا ہے

باولی خاتون قائد اعظم اور علامہ اقبال نے یورپ میں نا محل خریدے تھے نا ہی متوسط طبقے کے خرچے پر کرسیاں توڑی تھیں

جتنی محنت دوہری شہریت کے قانون کی مخالفت میں ہو رہی ہے کراچی کے ٹھیکیدار اتنی محنت کوٹہ سسٹم ختم کر لئے بھی کر لیں. دھوری شہریت کے بل کو کوٹہ سسٹم ختم کرنے سے مشروط کرنے میں کیا قباحت ہے

اصغر خان کیس مشرف کے پاس نہیں بلکہ عدالت کے پاس اُس وقت سے تھا جب مشرف حکومت میں بھی نہیں آیا تھا۔ اور اگر مشرف اصغر خان کیس پر ماورائے عدالت نواز شریف وغیرہ کے خلاف ایکشن لیتا تو آپ لوگ ہی ناانصافی کی دہائیاں مچائے ہوتے۔

اور حرف آخر یہ بات ہے کہ مشرف کا آرگومینت بیچ میں لا کر بھی آپ اپنی چہیتی افتخار حسین کی عدالت کو نہیں بچا سکتے اور آپ کو بہرحال افتخار حسین عدالت کی اس منافقت کا جواب دینا پڑے گا کہ کیوں ایسا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے تو سپریم کورٹ کے پاس وقت ہی وقت ہے، مگر جب بات آتی ہے اس سے کہیں گنا زیادہ خطرناک قصے اور آئین کو توڑنے کی، تو یہی عدالت منافقت دکھاتی ہے اور پچھلی دو دہائیوں سے اصغر خان کیس کو لٹکائے جا رہی ہے۔

لنگڑے لولے بہانے بنانے سے بہتر ہے کہ اس معاملے میں آپ اپنی اور افتخار حسین کی عدالت کے دوغلے معیارات کو کھلے دل سے تسلیم کر لیں۔

اور باؤلے پن اور جنونی پاگل پن کی کوئی حدیں نہیں ہیں۔ یہ شروع تو ہوتی ہیں بنا کسی ثبوت متحدہ کے دو اوور سیز پاکستانیوں پر کرپشن کے الزامات پر (حالانکہ ان پر سرے سے کوئی کرپشن کا کیس ہی نہیں) اور بڑھتے بڑھتے مغرب میں تعلیم حاصل کرنا اور انکا نمک کھانا اس بات کے لیے کافی ہو گا کہ یہ جنونی پاگل انہیں پاکستان کا نمک حرام قرار دے دیں۔

بقیہ اس تھریڈ میں میں جو غصے کے عالم میں جو سخت الفاظ استعمال کرتی رہی ہوں، اس پر معذرت۔ کوشش کروں گی کہ اپنے آپ کو پھر سے سمجھاؤں کہ غصہ حرام چیز ہے۔

دہری شہریت کے حامل اوور سیز پاکستانیوں پر اگر اسمبلی میں داخلے پر پابندی لگانی ہے تو اس میں قانون سازی بے شک ہو سکتی ہے، مگر اس پیرائے میں نہیں کہ جس پیرائے میں غلط الزامات لگا کر یہ چیز کی جا رہی ہے۔ پاکستان کو پھر بنیادی قانون پر پابندی لگانی چاہیے، اور وہ ہے دہری شہریت کی اجازت۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ پاکستان دہرا کھیل کھیلے کہ اسکے شہری دہری شہریت رکھنے پر برطانیہ کی پارلیمنٹ کے رکن تو بن سکیں، مگر اپنے ملک میں وہ دہری شہریت کے حامل پاکستانیوں تک کو پارلیمنٹ کا حصہ نہ بننے دیں۔

متحدہ اپنی حد تک پوری کوشش کر رہی ہے کہ ضلعی حکومتی نظام بحال ہو جائے۔ مگر سندھ کی سیاسی صورتحال بہت نازک ہے۔ آپ مانیں یا نہ مانیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ ضلعی نظام حکومت اور کوٹہ سسٹم ختم کرنے کی ڈیمانڈ ہے تو بالکل حق بات، مگر اندرون سندھ اور کراچی میں اے این پی وغیرہ اس حق کو دینے کے لیے بالکل تیار نہیں ہیں۔ بہرحال، یہ بات زیادہ عرصہ دب نہیں سکتی اور جلد یا بدیر عوام کو یہ حق حاصل ہو جائے گا۔ انشاء اللہ۔

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ کے یہ کمنٹس بذات خود اوور سیز پاکستاننیوں کی وفاداری پر الزام کے برابر ہیں۔

پہلے بھی عرض کیا تھا پھر کر رہا ہوں، پریشانی ان پاکستانیوں کو ہے جو کماتے پاکستان میں ہیں اور جمع یورپ میں، ناکہ ان پاکستانیوں کو جو یورپ میں کماتے ہیں اور خرچ پاکستان میں کرتے ہیں