پاکستان کا ہتھیاروں کے نظام ابابیل کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کا ہتھیاروں کے نظام ابابیل کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر

https://twitter.com/x/status/1714553863133413654
فوٹو، اسکرین گریب


پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق میزائل سسٹم کا مقصد خطے میں اسٹریٹجک استحکام کو بڑھانا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آج کے لانچ کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، اسٹریٹجک پلانز ڈویژن، اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کے سینئر افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے دیکھا۔

جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کامیاب ٹیسٹ میں تعاون پر تمام لوگوں کی تکنیکی صلاحیت، لگن اور عزم کو سراہا۔
صدر، وزیراعظم پاکستان اور سروسز چیفس نے بھی اس کامیابی پر اسٹریٹجک فورسز کے تمام ارکان کو مبارکباد دی ہے۔


Source
 
Last edited by a moderator:

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Chalo ji sab ke liye DHA key plots as a prize money


پاکستان کا ہتھیاروں کے نظام ابابیل کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر

https://twitter.com/x/status/1714553863133413654

فوٹو، اسکرین گریب


پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق میزائل سسٹم کا مقصد خطے میں اسٹریٹجک استحکام کو بڑھانا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آج کے لانچ کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، اسٹریٹجک پلانز ڈویژن، اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کے سینئر افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے دیکھا۔

جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کامیاب ٹیسٹ میں تعاون پر تمام لوگوں کی تکنیکی صلاحیت، لگن اور عزم کو سراہا۔
صدر، وزیراعظم پاکستان اور سروسز چیفس نے بھی اس کامیابی پر اسٹریٹجک فورسز کے تمام ارکان کو مبارکباد دی ہے۔


Source
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
یہ میزائلز اور بمبز نہیں ایکپنسیو ڈیکوریٹو آرنامنٹس یا ڈیکوریشن پیسز ہیں۔ جو گھر کی خوبصورتی کو بڑھانے کے لئے رکھے جاتے ہیں اور اس کے علاوہ ان کا کوئی کام نہیں ہوتا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں بھی اگر پچاس ملین ڈالرز کاغذوں میں خرچ کیا ہوگا
تو اصل میں پندرہ ملین لگا ہوگا اور
پینتیس ملین ڈالرز ان چور کرپٹ حرام
خوروں اور کرپشٹ لوگوں
کے دلوں نے لازمی کھایا ہوگا ورنہ نا انہوں پہلے کوئی جنگ
جیتی نا جیت سکتے ہیں نا کوئی بھی
کرپٹ حرام خور نا لڑ سکتا ہے نا ہی لڑنے کی ہمت ہے ہیجڑوں میں یہ تو بس اپنی
عوام کو اغوا عورتوں بچوں پر گھٹیا نیچ کنجر اور بے غیرت بن کر عورتوں کو قید
کرسکتے ہیں بچوں کو قتل کرسکتے ہیں
صحافیوں کو اغوا اور قتل کرسکتے
ہیں پورنو فلمیں بنا سکتے ہیں اور اغوا برائے بیان جیسی کھسروں ہیجڑوں والی حرکتیں
ہی کرسکتے ہیں دشمن کے سامنے
پتلون اتار کر ہتھیار پھینکے کے علاوہ ملک توڑنے کے علاوہ
نا انہوں نے کچھ کیا نا کرنے کی ہمت جرائت ہے تو یہ نا ہو یہ میزائل بھی
دشمن ان سے چھین کر ہتھیار
پھکوا کر ننگا کرکے ڈاگی سٹائل بنا دے جیسے مشرقی پاکستان میں کیا تھا کیونکہ یہ صرف
اپنے ملک کی عوام عورتوں بچوں سے لڑ نے کی صلاحیت
رکھتے ہیں اور دشمن سے مار کھاکر
ہتھیار پھینکنے کی
 
Last edited: