send on copy to GHQ.
But through main server in Raiwand.
سیاست کا پتہ نہ ھو تو خامخواہ پنگیاں نہ لیا کریں۔ اگر مین سرور رائونڈ ھوتا نواز شریف کی حکومت کبھی نہ ختم ھوتی۔ آج ایک واحد نواز شریف اور میڈیا ایجنسیوں اور فوج کی خامیوں اور اس کی قانون شکنیوں کو سامنے لا رھے ھیں۔ اور اس سے نہ تو فوج خوش ھے نہ ھی میرے قائد عمران کی بیک پاور آئی ایس آئی۔
اگر واقعی جی ایچ کیو کو کاپی بجھوانی ھے تو میں تحریک انصاف کا ایک ادنا کارکن حاضر ھوں۔
سیاست کا پتہ نہ ھو تو خامخواہ پنگیاں نہ لیا کریں۔ اگر مین سرور رائونڈ ھوتا نواز شریف کی حکومت کبھی نہ ختم ھوتی۔ آج ایک واحد نواز شریف اور میڈیا ایجنسیوں اور فوج کی خامیوں اور اس کی قانون شکنیوں کو سامنے لا رھے ھیں۔ اور اس سے نہ تو فوج خوش ھے نہ ھی میرے قائد عمران کی بیک پاور آئی ایس آئی۔
اگر واقعی جی ایچ کیو کو کاپی بجھوانی ھے تو میں تحریک انصاف کا ایک ادنا کارکن حاضر ھوں۔
(clap)(clap)(clap)(clap)
سبحان اللہ آپ کا یہ نیا انداز ے بیان کم از کم مجھے بہت پسند آیا، کیا زبردست انداز ے بیان ہے قاعد کی تصویر پچاس فیصد ہمدردیاں تو یہاں پر حاصل ہو گئیں عمران کے چاہنے والوں کی کیونکے خان صاحب کی خوبصورت تصویر کے بعد اور تو کوئی کچھ کیا ہی پڑھے گا. اور پھر خان صاحب کی نرالی تنقید ویسے دوست عمران خان صاحب کی مخالفت کا مطلب آپ عمران خان صاحب کی پارٹی میں ہرگز نہیں راہ سکتے اور پھر یہ جو آپ نے اپنا دستخط جو لکھا ہے ایسی ہر بات ہمارے تمام سیاستدان بشمول خان سختی سے ناپسند کرتےھیں بہرحال اپنی کوششوں میں لگے رہیے میں انتظار کروں گا کب آپ کو ملک کا غدار ہونے کا لقب ملتا ہے کیونکے خان صاحب پر تنقید ملک دشمن عناصر ہی کر سکتے ھیں
تمهیں تو ابهی تک غدار کا لقب نہیں ملا حالانکہ تم کوئی اور پوسٹ کو رپلائی کرو یا نہ کروعمران کے متعلق هر پوسٹ کے بارے میں ضرور کچه نا کچه فرماتے رهتے هو.
ٹھنڈا پانی ہی آپ کا علاج ہے میرے عزیز آپ لوگوں کی محبتیں سمیت رہا ہوں اور سمیٹا رہوں گا آپ کے منہ تو پتھر بھی پھول لگ رہے ھیں آپ غدار کا لقب بھی دے ڈالیے بس اسی کی کسر راہ گیے ہے ویسے میرے مشورے پر عمل کیجیے اور میری پوسٹ سے دور رہیے ورنہ برف کی کمی پڑ جایے گی
اور آپکا علاج تو میں نے بتایا تها نا اسلیے ڈاکٹر سے اپوائنمٹ ضرور لے لینا
غداری قرار هونے کے بعد اکثرحکمرانی ملتی هے اور همیں ایسا خبطی اور شکی مزاج حکمران نہیں چاهیے جسکوں نیند میں بهی وسوسے آتے هیں
ارے تو خان صاحب کی چھٹی کیونکے اب تو وہی ھیں فوج کے پیارے چلیں خیر ٹھنڈا پانی پیا یا بالٹی بھجواؤں برف بھر کے اب تو لگ رہا ہے کہ پانی پینے کی بھی ضرورت ہے اور سر کو ڈبو کر رکھنے کی بھی، ویسے دوست اتنا غصہ صحت کے لیے اچھا نہیں ہے. میری پوری ہمدردی آپ کے ساتھ ہے، ابھی تو بہت سارے امتحان ھیں میرے دوست آپ تو پہلی منزل پر ہی ڈھیر ہو گیے. اب انصاف کون دلائے گا چلو کوئی بات نہیں اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
ویسے آپ جیسے مریض سے ایسی هی رپلائی کی امید تهی جسکا نہ سر هو اور نہ پیر
خیر علاج کرا لیں افاقہ هوجائیگا. ویسے جلدی کرے ایسا نہ هو کہ لاعلاج هو جاو اور اپنے آپکو بهی آئی ایس آئی کا "بندہ " گرداننا نہ شروع کردو.
چلو یار غصہ تھوک دو ابکی بار ٢ بالٹیاں بھجوا دوں کیا اب تو لگتا ہے آج رات کی نیند کا ستیاناس لگ گیا ہے بہرحال اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں چلو اب میرے بھوت کو سر سے اتار دو اور سونے کی کوشش کر ڈالو یا پھر اب لوری سناؤں
مجهے نہیں پتہ تها کہ تم دائیوں کا کام بهی کرتے هو
دائی کا کام اب بهی کر رهے هو یا چهوڑ دیا
اب سمجها! تم دائیوں کا کام کرتے هو اسلیے هر کوئی تمهیں بچہ، ناسمجه، اور بیوقوف نظرآتا هے
اب مجهے بهی تمهاری بیماری کا پتہ چل گیا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|