پاکستان ڈیفالٹ کی طرف بڑھنے لگا،بلومبرگ کی رپورٹ

defaulathaa.jpg


آئی ایم ایف کی جانب سے بیل آؤٹ پیکیج نہ ملنے کی وجہ سے پاکستان ڈیفالٹ کی طرف بڑھنے لگا۔ امریکی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق روپے کی ریکارڈ سطح پر قیمت گرنے اور ذخائر کم ہونے کی وجہ سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے بغیر پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ بڑھنے لگا۔

پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ اپنے 6.7 بلین ڈالر کے بیل آؤٹ پروگرام کو دوبارہ شروع کرنے میں ناکامی کے بڑھتے ہوئے خطرے میں ہے۔ اس صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان ڈیفالٹ کے قریب پہنچ گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق خدشہ ہے ک پاکستان جون کے آخر میں ختم ہونے والے آئی ایم ایف پروگرام کو مکمل کرنے میں ناکام ہو سکتا ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر، پاکستان اپنے ذخائر کو دیکھتے ہوئے ڈیفالٹ کر سکتا ہے۔

بلومبرگ کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کو بحال کرنے کی آخری کوشش کر رہا ہے۔ اس وقت 2 بلین ڈالر کے فنانسنگ گیپ اور ایکسچینج ریٹ پالیسی سب سے بڑی رکاوٹوں میں شامل ہے۔

بلوم برگ کے مطابق پاکستان کو جولائی میں شروع ہونے والے مالی سال 2024 کیلئے تقریباً 23 ارب ڈالر کے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کا سامنا ہے۔ یہ رقم اس کے ذخائر کا تقریباً پانچ گنا ہے اور جس میں زیادہ تر رعایتی قرضہ کی رقم شامل ہے جو سعودی عرب، روس اور چین سے لی گئی ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب ڈالر سے بھی نیچے آگئے ہیں اور کئی معاشی ماہرین نے زرمبادلہ کے ذخائر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

جبکہ دوسری جانب وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مستقل بنیاد پر بات چیت جاری ہم اس وقت آئی ایم ایف کے پروگرام میں ہیں، آئی ایم ایف پروگرام میں کیے گئے وعدوں کے مطابق چلیں گے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ پاکستان پیرس کلب یا عالمی اداروں سمیت بیرونی ادائیگیوں میں ڈیفالٹ نہیں کرے گا، تمام ادائیگیاں بروقت کریں گے۔
 

zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)
Mere paas ik buhat behtreen solution hai default se bachne ka.

Hum apni piyari Company ko lease per de dete hain takeh yeh doosr mulkon mein ja ker dil khol k property ka business kerin aur wahan ki agricultural zameen ko tabah o barbaad ker dein.
 

Bull

Minister (2k+ posts)
Aisha Gous sahiba, please let us know how you will pay back loan when you have 4 billons rupees in reserve? Source of money please.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)



پھسڈی کوشش ۔ یہ خساری سرنگ تو بونگی خان چار سال کھودتا رھا ۔

اس وقت تو تیری پانڈ میں درد تلاطم کی لہریں نہیں اٹھیں ۔



اوھ ، یاد نہیں رھا ، اس وقت گدے اور بونگے کے درمیان تیری دونوں توپوں میں طغیانی ھی طغیانی تھی🤣 ۔
 
Last edited:

mughals

Chief Minister (5k+ posts)

پھسڈی کوشش ۔ یہ خساری سرنگ تو بونگی خان چار سال کھودتا رھا ۔

اس وقت تو تیری پانڈ میں درد تلاطم کی لہریں نہیں اٹھیں ۔



اوھ ، یاد نہیں رھا ، اس وقت گدے اور بونگے کے درمیان تیری دونوں توپیں میں طغیانی ھی طغیانی تھی🤣 ۔
Kuch samajh naheen aya. Kya ghaas kha li aap nay
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)

پھسڈی کوشش ۔ یہ خساری سرنگ تو بونگی خان چار سال کھودتا رھا ۔

اس وقت تو تیری پانڈ میں درد تلاطم کی لہریں نہیں اٹھیں ۔



اوھ ، یاد نہیں رھا ، اس وقت گدے اور بونگے کے درمیان تیری دونوں توپیں میں طغیانی ھی طغیانی تھی🤣 ۔
Bloomberg per muqadna chalao army act per
 

Bull

Minister (2k+ posts)
Will you believe world renowned bloom burg or Ishaqa dollar lier? What is their standing in the world.
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)

اچھا ۔ اللہ میاں کی گائے لگتی ہے ۔

لڑکپن میں تھی شریر بہت
اب تو شیطان ہوگئ ہوگی ۔
Economy per Kuch bhonk do. Moodys aur Bloomberg ko jhoot sabit karo
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Economy per Kuch bhonk do. Moodys aur Bloomberg ko jhoot sabit karo



ابے عشرت علی کی نیک بیوی ۔ تو پیاز ، ٹماٹر ، ادرک اور لہسن کی فکر کر ۔ تجھے
موڈی یا مودی سے کیا لینا دینا


ویسے بھی یہ ڈیفالٹ کا نعرہ پرانا ہوچکا ۔ پچھلے تیرہ مہینے سے سن سن کر کان پک گئے ۔ دعا مانگ مانگ کر تم لوگوں کے ھاتھ تھک گئے ، لیکن پاکستان کو ڈیفالٹ دیکھنے کی خواھش ختم نہ ہو سکی ۔

نہ تم بدلے ، نہ دل بدلا ، نہ دل کی آرزو بدلی۔
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)


ابے عشرت علی کی نیک بیوی ۔ تو پیاز ، ٹماٹر ، ادرک اور لہسن کی فکر کر ۔ تجھے
موڈی یا مودی سے کیا لینا دینا


ویسے بھی یہ ڈیفالٹ کا نعرہ پرانا ہوچکا ۔ پچھلے تیرہ مہینے سے سن سن کر کان پک گئے ۔ دعا مانگ مانگ کر تم لوگوں کے ھاتھ تھک گئے ، لیکن پاکستان کو ڈیفالٹ دیکھنے کی خواھش ختم نہ ہو سکی ۔

نہ تم بدلے ، نہ دل بدلا ، نہ دل کی آرزو بدلی۔
Default hochuka. Ab certificate milnay ki baari hai
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan has technically defaulted.If a country of 230 million has mountains of debt and foreign reserves of only $4 billions.This is so embarrassing.Taiwan has a population of 23 million and foreign reserves of $550 billions.Singapore has a population of 5 million and foreign reserves of $298 billion.I chose these countries because they are in Asia and their economies in 1960s were not different from Pakistan.They have no natural resources like oil and gas.They became rich through educating their people,controlling corruption and working hard.