پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے،وزیر دفاع

12akhshshafggannkjskjs.png

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے، ہماری کوششوں کے باوجود کابل اس حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں کررہا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع نے یہ گفتگو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ایک بیان کی میں کی اور ملک میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی میں اضافے کے پیش نظر سرحد کی صورتحال میں بنیادی تبدیلی کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاک افغان سرحد دنیا کی دیگر سرحدوں سے مختلف ہے، کابل سے موجودہ حالات میں تعاون میسر نا ہونے کی صورت میں پاکستان کو سرحد پر تمام بین الاقوامی قوانین اور روایات کو نافذ کرنا ہوگا، افغانستان کو دہشت گردی کے ٹھکانوں کے بارے میں معلومات ہونے کے باوجود افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشت گرد آزادانہ طور پر آپریٹ کررہے ہیں ۔

خواجہ آصف نے کہا کہ سرحد پر دہشت گردوں کی نقل وحرکت کو مکمل طور پر ختم کرنا ہوگا، اس طرح ہی دونوں ممالک اچھے ہمسایوں کی طرح اپنے تعلقات کو بہتر انداز میں فروغ دے سکتے ہیں، پاسپورٹ اور ویزے کے ذریعے دونوں شہروں کے درمیان سفر کی سہولیات جاری رکھی جاسکتی ہیں۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

اگلوں نے ابھی پچاس ملکوں کی ٹھوکی ہے، تُو بھی اپنا شوق پورا کر لے، کسی کنجری کے
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Khawajay Kanjar iss ka Manbah Afghanistan nahi —- GHQ hai —- Aur tu kab tak apnay Bap Kh Safdar Dalay ki tarah FOUJION kay BALLS 🏀 uthata rehay ga ?​

Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
These bastards will be used to create rift between Pakistan and Afghanistan. US wants to destroy Afghanistan because they made run. Imran had total confidence of Afghan government and they have openly sided with his statements