پاکستان سے متعلق بھکاری والے بیان پر شہبازشریف کی وضاحتیں

bhiak111i1.jpg

قائد حزب اختلاف اور آئندہ وزارت عظمیٰ کیلئے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی تب ملتی ہے جب آپ معاشی طور پر خود کفیل ہوتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے پاکستانی قوم کو بھکاری قرار دینے والے اپنے بیان پر وضاحتیں دینا شروع کر دی ہیں، ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ خودمختاری کا تصور معاشی خودمختاری کے بغیر نامکمل ہے۔

شہباز شریف نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ یہ پیغام ان کے لیے ہے جنہوں نے ان کے بیان کی غلط تشریح کی ہے، یہ ہمیشہ میرا یقین رہا ہے کہ حقیقی آزادی خود انحصاری سے حاصل ہوتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1510182905989177344 ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ خودمختاری کا تصور معاشی طور پر خود کفیل ہوئے بغیر نامکمل ہے جو خون، پسینہ اور آنسو بہائے بغیر حاصل نہیں کیا جاسکتا۔

انہوں نے مولانا ظفر علی خان کا ایک شعر بھی لکھا اور کہا کہ مذکورہ شعر میرے جذبات کی درست ترجمانی کرتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1510183136873050114 وہ شعر ذیل میں ہے۔

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا

یاد رہے کہ گزشتہ روز نجی چینل جیو پر شہبازشریف نے کہا کہ بھکاریوں کے پاس کوئی چوائس نہیں ہوتی، بھکاری اپنی مرضی کا فیصلہ نہیں کرسکتے، ہمیں اپنی قوم کا پیٹ پالنا ہے، یتیموں کے سروں پر دست شفقت رکھنا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1509967813615755264
انہوں نے مزید کہا کہ ہم کیسے کسی سے لڑ سکتے ہیں کیسے نعرے لگا سکتے ہیں ، ہم اپنی بقا کی جنگ لڑرہے ہیں۔ ہم نے قوم کے معمار بنانے ہیں، ہم نے لاکھوں کروڑوں بچوں بچیوں کوپڑھانا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
حقیقی آزادی تب ملتی ہے جب آپ معاشی طور پر خود کفیل ہوتے ہیں۔
بالکل حقیقی آزادی مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے بے نامی ٹرانسیکشن ڈال کر ملتی ہے حرامی کتا
patwario aker saaf karo kafi gand pehla di shahbaz ne PM bannay se pehlay hi lol
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
میں خود بھکاری ہوں، آج جو کچھ بھی ہوں مقصود چپڑاسی کی بھیک کی مرہون منت ہوں۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Why are we against Gen Shahbaz Shareef on this statement when Gen Bajwa is stating same?
 
1974

Politcal Worker (100+ posts)
shame on this chore..... we know exactly what he meant. no need for his explanation. he can shove it up.
 
Faraqlit

Senator (1k+ posts)
Pakistanis are beggar and slaves as 30 years of slavery taught us that, but some are not bcz they believe in ALLAH and fighting corrupts like noora, zardaris and fake evil mullas.

i believe PMIK is last and only hope, we should not only be his keyboard worries we have to be with him as it's a matter or our country and our generation future.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
بھکاری پٹواریوں سے سوال ہے کہ اس چول کی غلامی کرتے ہو؟؟؟؟
سٹینڈرڈ گرا ہو پر اتنا؟؟؟

? ? ? ? ? ?
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
bhiak111i1.jpg

قائد حزب اختلاف اور آئندہ وزارت عظمیٰ کیلئے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی تب ملتی ہے جب آپ معاشی طور پر خود کفیل ہوتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے پاکستانی قوم کو بھکاری قرار دینے والے اپنے بیان پر وضاحتیں دینا شروع کر دی ہیں، ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ خودمختاری کا تصور معاشی خودمختاری کے بغیر نامکمل ہے۔

شہباز شریف نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ یہ پیغام ان کے لیے ہے جنہوں نے ان کے بیان کی غلط تشریح کی ہے، یہ ہمیشہ میرا یقین رہا ہے کہ حقیقی آزادی خود انحصاری سے حاصل ہوتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1510182905989177344 ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ خودمختاری کا تصور معاشی طور پر خود کفیل ہوئے بغیر نامکمل ہے جو خون، پسینہ اور آنسو بہائے بغیر حاصل نہیں کیا جاسکتا۔

انہوں نے مولانا ظفر علی خان کا ایک شعر بھی لکھا اور کہا کہ مذکورہ شعر میرے جذبات کی درست ترجمانی کرتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1510183136873050114 وہ شعر ذیل میں ہے۔

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا

یاد رہے کہ گزشتہ روز نجی چینل جیو پر شہبازشریف نے کہا کہ بھکاریوں کے پاس کوئی چوائس نہیں ہوتی، بھکاری اپنی مرضی کا فیصلہ نہیں کرسکتے، ہمیں اپنی قوم کا پیٹ پالنا ہے، یتیموں کے سروں پر دست شفقت رکھنا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1509967813615755264
انہوں نے مزید کہا کہ ہم کیسے کسی سے لڑ سکتے ہیں کیسے نعرے لگا سکتے ہیں ، ہم اپنی بقا کی جنگ لڑرہے ہیں۔ ہم نے قوم کے معمار بنانے ہیں، ہم نے لاکھوں کروڑوں بچوں بچیوں کوپڑھانا ہے۔

Josh-e-Khitabat is talking as if Pakistan was ruled by someone else in the last 4 decades. ? And now he is here for the first time to make it a heaven.
 
Back
Top