پاکستان سے رشتہ مزید مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے، امریکہ

1714126578951.png

پاکستان سے رشتہ مزید مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے واضح کردیا کہ پاکستان ہمارا اہم شراکت دار ہے۔ پاکستان سے رشتہ مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے,امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان سے سیکیورٹی اور تجارتی شعبے میں خاص شراکت داری ہے۔ پاکستان خطے میں ہمارے اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہمارا سیکیورٹی اور تجارت کے شعبوں میں تعاون جاری ہے۔ پاکستان سے ہمارا مضبوط رشتہ ہے اور اسے مزید مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے۔

ویدانت پٹیل نے کہا کہ پاکستانی وزیر خزانہ دورے کے دوران محکمہ خارجہ کے ارکان سے مشاورت کے لیے مل چکے ہیں,انہوں نے کہا کہ جمہوریت میں ایک آزاد پریس کا لازمی کردار ہے اور ہم باقاعدگی سے پریس کے سوالات کا سامنا کرتے ہیں۔

ایک طرف شراکت داری کی باتیں دوسری جانب امریکا نے پاکستان اور ایران کو اشراکِ عمل کے نئے معاہدوں میں پیش رفت کی صورت میں نئی پابندیوں سے خبردار کردیا,امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا تھا پاکستان اور امریکا نے باہمی معاہدوں میں پیش رفت کی تو انہیں نئی پابندیوں کا سامنا ہوسکتا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ایران سے تعلقات اپنی خارجہ پالیسی کے تحت دیکھنے چاہئیں,ایرانی صدر کے تین روزہ دورہ پاکستان کے موقع پر جاری کیا جانے والا یہ امریکی انتباہ غیر معمولی نسبتی اہمیت رکھتا ہے۔

پاکستان اور ایران ایک گیس پائپ لائن منصوبے پر بھی کام کر رہے ہیں تاہم امریکی انتباہ کے باعث کام رکا ہوا ہے اور ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے موقع پر دونوں حکومتوں نے اس منصوبے کے حوالے سے خاموش رہنے کو ترجیح دی ہے۔

ویدانت پٹیل نے کہا کہ دنیا بھر میں جہاں بھی وسیع تر تباہی کے ہتھیاروں کے پروگرامز پر کام ہوگا، امریکا کی طرف سے اقدامات یقینی بنائے جائیں گے۔ جو بھی ایران سے لین دین کرے اُسے ہم ممکنہ نتائج سے خبردار کرتے ہیں۔ حکومتِ پاکستان کو جو کچھ بھی کرنا ہے اپنی خارجہ پالیسی کے اہداف کا حصول یقینی بنانے کی خاطر کرنا ہے۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
View attachment 7994

رنڈی رشتہ نہیں صرف نوٹ دیکھتی ہے