امریکی محکمہ خارجہ

  1. Muhammad Awais Malik

    امریکا نے ایک بار پھر سائفر سے متعلق الزامات بے بنیاد قرار دے دیئے

    امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک مرتبہ پھر سائفر سے متعلق الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ سائفر سے متعلق سوال کا میں ایک ہی جواب دے سکتا ہوں کہ یہ الزامات بالکل بے بنیاد ہیں۔ انھوں نے کہا ہم پاکستان یا کسی...
  2. Muhammad Awais Malik

    صحافیوں کی آزادی کےحامی ہیں، پاکستانی سیاسی معاملات سے تعلق نہیں:امریکہ

    صحافیوں کی آزادی کےحامی ہیں، پاکستانی سیاسی معاملات سے تعلق نہیں،امریکی محکمہ خارجہ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے واضح کردیا کہ پاکستان کے سیاسی معاملات کا امریکی حکومت سے کوئی تعلق نہیں،پاکستان میں میڈیا کی آزادی پر گفتگو کرتے ہوئے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے کہا تمام حکومتوں سے...
  3. Muhammad Awais Malik

    پاکستان میں عوام کی مرضی کی عکاس حکومت کی حمایت کریں گے : امریکا

    امریکا نے واضح کردیا کہ پاکستان میں عوام کی مرضی کی عکاس حکومت کی حمایت کریں گے، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا پاکستان میں کسی بھی ایسی حکومت کی حمایت کریں گے جو پاکستانی عوام کی مرضی کی عکاس ہو۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم...
  4. Muhammad Nasir Butt

    زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات ذاتی ہیں، امریکا

    امریکا نے زلمے خلیل زاد کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حق میں بیانات سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا، امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس کانفرنس میں کہا زلمےخلیل زاد کے بیانات کا امریکی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں ہے اور زلمے خلیل زاد کا بیان انتظامیہ کی نمائندگی نہیں کرتا۔...