پاکستان دنیا بھر میں قیام امن کے لیے کردار ادا کر رہا ہے،خواجہ آصف

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
asif-2.jpg


وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے جو دنیا بھر میں قیام امن کے لیے اپنا منفرد کردار ادا کر رہا ہے۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کراچی ایکسپو سینٹر میں آئیڈیاز 2024 کی نمائش کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے جو دنیا بھر میں قیام امن کے لیے اپنا منفرد کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے اور دفاعی صنعت بھی ترقی کر رہی ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ علاقائی امن اور سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے رابطے ضروری ہیں، اور پاکستان اپنے مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کے ذریعے اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پبلک پرائیوٹ سیکٹر دفاعی صنعت میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ دفاعی ضروریات کی برآمدات سے پاکستان کی معیشت مضبوط ہوگی، اور یہ نمائش پاکستان کی دفاعی پیداوار کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہوگی۔

وزیر دفاع نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبوں کے لیے بے شمار مواقع موجود ہیں۔ آئیڈیاز 2024 ایک علاقائی گیٹ وے ثابت ہو گی، اور دفاعی نمائش کا سلوگن "آرمز فار پیس" ہے۔

واضح رہے کہ کراچی ایکسپو سینٹر میں آئیڈیاز 2024 کی نمائش کا آغاز ہو چکا ہے جو 22 نومبر تک جاری رہے گی۔ اس عالمی دفاعی نمائش میں 350 غیر ملکی وفود شرکت کر رہے ہیں، اور نمائش میں جدید اور روایتی دفاعی سازوسامان کا بھرپور مظاہرہ کیا جائے گا۔

آئیڈیاز 2024 نمائش کے لیے ایکسپو سینٹر میں 9 ہالز بنائے گئے ہیں اور 530 اسٹالز سجائے گئے ہیں۔ اس نمائش میں بزنس ٹو بزنس اور بزنس ٹو گورنمنٹ میٹنگز بھی ہوں گی۔
https://twitter.com/x/status/1858904981337681934
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یدی دیو مایکو گشتی دیو پترو اپنے ملک میں امن انکی ماں کاکوئی حرامی یار آکر امن قائم کرے گا ان گشتی کے بچوں کے ڈائلاگ سنو اور حرام زادوں بھیک منگوا مایکوں یدی دے کنجروں کی اوقات دیکھو
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے جو دنیا بھر میں قیام امن کے لیے اپنا منفرد کردار ادا کر رہا ہے۔

اور اپنے ملک کو غزہ بنایا ہوا ہے جہاں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ۔۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan can’t ptovide secutity to Chinese nationals nor can it stop attacks by militants in KPK and separatists in Balochistan.Khoja Rangbaz who lost his seat and is an illegitimate MNA should stop spouting rubbish.First make Pakistan safe then talk about regional or global peace.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دنیا میں امن و امان کی قیمت پاکستانی عوام اور فوجی سپاہی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو کر ادا کر رہے ہیں​
 

Back
Top