پاکستان بھر سے مختلف حلقوں سے نتائج آنا شروع

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
NA234 Karachi
PTI 135
MQM 96
TLP 55

وزیرآباد/ این اے 66

وزیرآباد: 30 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری, غیر حتمی نتیجہ

وزیرآباد: آزاد امیدوار محمد احمد چٹھہ 11970 ووٹوں سے اگے

وزیرآباد: مسلم لیگ ن کے نثار چیمہ 7259 ووٹوں سے دوسرے نمبر پر

این اے 25 چارسدہ 2۔۔
پولنگ سٹیشن نمبر 348۔۔
تحریک انصاف کے فضل محمد خان 375 ووٹ۔۔
اے این پی کے ایمل ولی خان 261 ووٹ۔۔

NA241 Karachi
PTI 308
MQM 183

بہاول پور کے حلقہ این اے 168پولنگ اسٹیشن نمبر 17 کا پہلا غیر حتمی نتیجہ
آزاد امیدوار سمیع اللہ چوہدری 300 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر
ن لیگ کے ملک اقبال چنڑ 175 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر

NA15 Mansehra
PTI Gustasip Khan 148
PMLN Nawaz Shareef 100

NA43 Tank
PTI 701
JUIF 550

172 Rahim Yar Khan
PTI 342
PMLN 290

این اے 3 سوات کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ
آزاد امیدوار سلیم الرحمان 103 ووٹ لے کر آگے
ن لیگ کے واجد علی کے 68 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
اے این پی کے شیر باز خان 55 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر

NA128 Lahore
PTI 756
IPP 613

NA103 Faisalabad
PTI 530
PMLN 351

حلقہ این اے 64 گجرات
پولنگ اسٹیشن فوارہ چوک
چوہدری سالک حسین 252 لے کر آگے
قیصرہ الٰہی 205 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

NA27 Khyber
PTI 341
PMLN 134

ڈی آئی خان میں 15 پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ
مولانا فضل الرحمان 2168 ووٹ لے کر آگے
فیصل کریم کنڈی 2097 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
علی امین گنڈاپور2059ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر

این اے 148 ملتان،تحریک انصاف آگے !
پی ٹی آئی -بیرسٹر تمہور ملک 117 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر
مسلم لیگ ن کے احمد حسین ڈیڑ 24 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی 17 ووٹ حاصل کئے

قصور،کوٹ رادھا کشن کا حلقہ این اے 132
میاں شہباز شریف 535
پی ٹی آئی کے سردار محمد حسین ڈوگر 421

این اے 149 ملتان:ایک پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
ملتان: آزاد امیدوارملک عامر ڈوگر 149 ووٹ لے کر آگے
ملتان:استحکام پاکستان پارٹی کے جہانگیر ترین 96 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر


رحیم یار خان این اے 172 ، پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گلشن اقبال ،غیر حتمیٰ غیر سرکاری نتیجہ
رحیم یار خان این اے 172، آزاد امیدوار جاوید اقبال 340 ووٹ لیکر آگے، غیر حتمیٰ غیر سرکاری
ن لیگ کے میاں امتیاز احمد 290 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر، غیر حتمیٰ غیر سرکاری
 
Last edited: