پاکستان بار کونسل کے متعدد نمائندوں نے یوم سیاہ کے اعلان کو مسترد کردیا

baraahshaa.jpg


پاکستان بار کونسل کے متعدد نمائندوں نے یوم سیاہ کے اعلان کو مسترد کردیا۔۔ چیف جسٹس کیساتھ کھڑا ہونے کا اعلان

بار کونسل کے لوگوں کا پردہ چاک،ایک جماعت کے ایجنڈے کو آگے پہنچانے کیلئے یوم سیاہ کا اعلان کیا گیا،پاکستان بار کونسل کے منتخب نمائندوں نے مسترد کردیا،پریس ریلیز میں مشترکہ اعلامیہ کی مذمت، سپریم کورٹ کیساتھ کھڑا ہونے کا اعلان

تفصیلات کے مطابق پاکستان بار کونسل میں اختلافات کھل کر سامنے آنےلگے۔۔ ممبران کے ایک گروپ نے گزشتہ روز کا مشترکہ اعلامیہ مسترد کردیا۔
Ft-n-Sfnag-AEWPZH.jpg


پاکستان بار کونسل کے ممبران حفیظ الرحمان، عابدزبیری، اشتیاق احمد خان۔ منیرکاکڑ، شہاب سرکی، طاہرفرازعباسی، شفقت چوہان نے احسن بھون اور تارڑ گروپ کی جانب سےوکلاء کانفرنس کااعلامیہ مسترد کردیا ہے

انکے مطابق “مشترکہ اعلامیہ بدنیتی پر مبنی ہے جس مقصد عدلیہ کی آزادی کو نقصان پہنچانا ہے، پاکستان بار کونسل عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے اور عدلیہ کی آزادی کےلیے ہمہ وقت کوشاں ہے”۔

واضح رہے کہ آج پاکستان بار کونسل کی جانب سے آج یوم سیاہ منانےکی اپیل پر لاتعلقی کااعلان کیا تجا۔

صدر لاہور بار راناانتظار کے مطابق ہم سائلین کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے نہ ہڑتال کررہے ہیں نہ یوم سیاہ مناہ رہے ہیں ہم آئین کےساتھ کھڑے ہیں
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
حرام زادے تارڑ میں بہت دور تک قانونی ڈنڈا گھسا ہے
 

Back
Top