پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز جون 2022 میں ہوگی

ویسٹ انڈیز کی ٹیم آج رات واپس چلی جائے گی

فیصلہ دونوں کرکٹ بورڈز نے مشاورت سے کیا

https://twitter.com/x/status/1471488076350251018
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں میں کرونا کی نئی قسم تیزی سے پھیل رہی ہے ٹھیک ہے اسطرح ملتوی کرنا درست ہے ؟
 

Back
Top