اس وقت پوری دنیا اور باخصوص پاکستان، جس میں روشن خیالی اور اعتدال پسندی جیسی اصطلاحات کا بہت غلغلہ ہے، اور ہمارے حکمران امریکہ کو بار بار یہ یقن دہانی کرانے میں مصروف ہیں کہ پاکستان آپ کے روشن خیال اور اعتدال پسند ایجنڈے پر گامزن ہے اور عنقریب ہمارا معاشرہ روشن خیالی کی کامل تصویر ہوگا-
لیکن آخرہم کس زبان سے امریکی معاشرے کو برا کہہ سکتے ہیں جبکہ خود آپ کے اپنے معاشرے کا ایسا ہی حال ہو چکا ہے.
کیا یہ خالد بن ولید،طارق بن زیاد،محمد بن قاسم،بیبی عائشہ،بیبی فاطمہ،حسن و حسین کے امت کے وارثان نہیں ؟؟؟
اس معاشرے کو تباہی کے دھانے پر دیکھ کر سوائے آہ بھرنے کے کیا کیا جاسکتا ہے ؟؟؟
عزیزان من رونے کا مقام ہے اس امت کے لئے ذرا سوچئے ..... !!