Sohail Shuja
Chief Minister (5k+ posts)
چلیے فار دا سیک آف آرگیومنٹ میں مان لیتا ہوں کہ بلاسفیمی کو جرم سمجھنا چاہئے۔۔ آپ نے یورپین کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیا، میں اسی فیصلے میں دی گئی سزا کو تسلیم کرتا ہوں کہ جو کوئی بلاسفیمی کرے اسے جرمانے کی سزا دی جائے جیسا کہ یورپین کورٹ کے فیصلے میں لکھا گیا۔ اور میری نظر میں یہ جرمانہ پانچ سو سے ایک ہزار روپیہ تک ہونا چاہئے، یہ میری رائے ہے۔۔
مطلب کہ آپ کے پاس جواب ہی نہیں یا صرف اگلی بتی کے پیچھے لگانے کے لیئے ایک نئی شعبدہ بازی؟ پہلے یہ کلیئر کریں۔
آپ معاشرے میں شدّت کو پروان چڑھانے کی یہ سزا مقرّر کرکے خود امن پرستی کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ خود ہی شدّت پسندی کو پروان چڑھانے کی باتیں کر رہے ہیں۔
پہلے تو یہ بتائیں کہ ایک شخص کو یہ اجازت ہی کیوں دی جائے کہ وہ کسی کی مذہبی اقدار کی توہین کرے؟

اب آپ فرمایئے، آپ کا اصولی موقف کیا ہے، آپ کی ذاتی رائےمیں بلاسفیمی کی سزا کیا ہونی چاہئے۔ ? ؟؟۔۔
جی میرا اصولی موقف سپریم کورٹ کے اس فیصلے میں لکھا جا چکا ہے۔
cite.pakcaselaw.com
تکلیف تو آپکو ہوگی، لیکن اگر پڑھ لیں گے تو شائد کوئی علمی سطح کی بحث ممکن ہوسکے۔

AYUB MASIH VS THE STATE, 2002 PLD-SUPREME-COURT 1048 (2002) | PakCaselaws
Full text of AYUB MASIH VS THE STATE, 2002 PLD-SUPREME-COURT 1048 (2002) from the PakCaselaw.

تکلیف تو آپکو ہوگی، لیکن اگر پڑھ لیں گے تو شائد کوئی علمی سطح کی بحث ممکن ہوسکے۔