پاکستانیو! تم اسی قابل ہو۔

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
Not sure you have evidence in support of your claim. But I do, let me start by Ilm deen

on the 6th of April 1929, Ilm-din assassinated a book publisher named Mahashe Rajpal for publishing the book (which mocked prophet Muhammad PBUH) There was no law against blasphemy in British India at that time. There was no discussion of killing a blasphemer.

You have written that ignorance of such acts would mean such acts will die down.

Not true. If you have lived in the west then you know that many people here insult Jesus Christ. Some commonly say Jesus F -- - Christ. But has that stopped blasphemy against Jesus Christ? Problems do not go away by burying your head in the sand like an ostrich.

Before you decide on a penalty you must know what goes through a person's mind.

I give you a real-life example ( Excuse me if I have given you the same example in the past ).

In 1997 in Sydney a terrible murder took place. The person murdered was a Pakistan, a 6 feet tall, well-built Punjabi, The murderer was a 5 feet tall, skinny Muslim Indian Fijian.

When this huge built Pakistani arrived in Sydney, he didn't have enough money. This Fijian Indian man gave him money, found him a job. This Indian man was in tableeghi Jamat. He left for tableegh. He came home without any notice and when he entered his home, he found his wife in bed with this Pakistani man. Fijian man in a rage ran to the kitchen to grab a knife, his wife ran to one of the rooms and locked herself, but Fijian got hold of the man, who was much bigger than him and attacked him with the knife In his post mortem report it was revealed that there were over 60 knife wounds. It means the Fijian man kept attacking the Pakistani man much after he had died in his rage. After killing the man he walked into a Police station to admit the murder.

Why I am telling you this story? The judge's decision is very interesting. It was the first time that a Sydney Judge allowed bail of a murder accused. He was given only 4 or 5 years of imprisonment. In the judgment, the judge wrote that before I decided about the case, I went through Muslim literature and tried to understand what went through his mind. The agony he experienced was uncontrollable. He was not a danger to society. So he was given only 4 years penalty.

The point I am trying to make is that, When a Muslim grows up respecting deeply our beloved prophet Muhammad PBUH, and one insults him, then you need to understand what goes through that person's mind, before mocking that person.

آپ کو علم الدین کیس کو مزید سٹڈی کرنے کی ضرورت ہے، علم الدین کوئی پڑھا لکھا لڑکا نہیں تھا، وہ عام بے روزگار آوارہ گرد لڑکوں کی طرح تھا جو کسی نہ کسی مولوی کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں۔ اس زمانے میں بھی مولوی خادم رضوی کی طرح کا ایک شرپسند مولوی تھا جس کا نام عطاء اللہ بخاری تھا۔ وہ اپنی شعلہ بیانی کی وجہ سے معروف تھا۔ اس نے اشتعال انگیزی تقریریں کیں اور عام لوگوں کو ہندوؤں کے خلاف بھڑکایا۔ علم دین کے راجپال کو قتل کرنے سے پہلے دو تین اور نوجوان بھی اس کو قتل کرنے کی کوشش میں گرفتار ہوچکے تھے۔ جب کیس چلا تو مولوی عطاء اللہ بخاری کا ذکر بھی آیا، مگر وہ بھاگ گیا، اس نے کسی بھی قسم کی ذمہ داری لینے سے انکار کردیا۔ بالکل اسی طرح جیسے مفتی حنیف قریشی نے ممتاز قادری کیس میں اشٹام پیپر لکھ کر عدالت میں جمع کرایا تھا کہ میں تو بڑا امن پسند مولوی ہوں ، میرا اس سے کوئی تعلق نہیں۔۔ دونوں کیسز میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مولوی کا چارہ عام لوگ بنے، مولوی بھگوڑے ہوگئے۔۔۔ اگر آپ علم دین کے واقعے سے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ اسلام میں ہمیشہ سے بلاسفیمی کا تصور موجود رہا ہے تو میں اس کو تسلیم کرتا ہوں، تشدد اور بربریت اسلام کا بنیادی جز رہا ہے ،، ہمیشہ سے۔۔ مگر میں آج کی بات کررہا ہوں جب مسلمانوں کیلئے جدید دنیا سے ہم آہنگ ہونا مشکل ہورہا ہے۔۔ یہ بات سچ ہے کہ بلاسفیمی کو نارملائز کرنے سے بلاسفیمی ہونا مکمل طور پر بند نہیں ہوجائے گی کیونکہ جب تک مذہب زندہ ہے یہ زیر بحث رہے گا۔ مسئلہ اصل میں بلاسفیمی نہیں، بلکہ بلاسفیمی کے نتیجے میں پیدا ہونے والا ردعمل ہے، جو معاشرے کیلئے سود مند نہیں ہے۔ ذرا آج کے یورپ کو ماضی کے یورپ سے کمپیئر کریں اور پھر بتائیں کہ بلاسفیمی نارملائز ہونے کےبعد یورپ کا معاشرہ انسانوں کیلئے بہتر ہے یا پہلے والا۔۔؟ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم خیالی دنیا اور مادی دنیا کو الگ نہیں کرپارہے۔ عقائد کی دنیا خیالی دنیا ہے، اس کو ہمیں الگ طرح سے ٹریٹ کرنے کی ضرورت ہے،۔۔۔

یہ سڈنی والے کیس کا فیصلہ نہایت احمقانہ ہے، اگر یہ واقعی اسی طرح ہے تو۔۔ اس جج پر تو الٹا کیس ہونا چاہئے۔ اس طرح تو پھر جنہوں نے چارلی ہیبڈو پر حملہ کیا، یا پھر جنہوں نے پیرس میں لوگوں پر حملہ کرکے مار ڈالا، وہ تو معصوم قرار پاتے ہیں۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
زندہ رود جیسے لوگ امریکہ میں کالوں کے اجتجاج کی حمایت کرتے ہیں اور پاکستان میں انہیں ایمبولینسز یاد آجاتی ہیں ، حالانکہ مولانا فضل الرحمان کے احتجاج میں میٹرو بس بھی بند نہیں ہوئی تھی

میں ٹی ایل پی یا ان کے مطالبات کی حمایت نہیں کررہا مگر ان احتجاج کے حق کو ختم کرنے کے حق میں بھی نہیں
Zinda_Rood
ایمبولنس کا رستہ روکنا، توڑ پھوڑ نہیں ہونی چاہے

Zinda_Rood
Diabetes
یہ شر پسند عناصر ناجائز حمل کو عام کرنے، ہم جنس پرستوں سے دب جانے کو انسانی حقوق کی فتح کہتے ہیں لیکن پاکستان میں عوامی مطالبات کے بدلے میں ریاستی تشدد چاہتے ہیں​
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
ہائیں۔۔۔ یہ ہماری آنکھیں کیا دیکھتی ہیں؟ آپ جواب میں غامدی صاحب کی ویڈیو شئیر کر رہے ہیں؟
نادان

میں بھی عینی شاہد ہوں نادان اور زندہ رود کی جاوید غامدی صاحب کو موضوع پر بحثوں کا ، لگتا ہے نادان کی محنت رنگ لے آئی ہے
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
ایمبولنس کا رستہ روکنا، توڑ پھوڑ نہیں ہونی چاہے

Zinda_Rood
Diabetes
یہ شر پسند عناصر ناجائز حمل کو عام کرنے، ہم جنس پرستوں سے دب جانے کو انسانی حقوق کی فتح کہتے ہیں لیکن پاکستان میں عوامی مطالبات کے بدلے میں ریاستی تشدد چاہتے ہیں

زندہ رود جیسے لوگ امریکہ میں کالوں کے اجتجاج کی حمایت کرتے ہیں اور پاکستان میں انہیں ایمبولینسز یاد آجاتی ہیں ، حالانکہ مولانا فضل الرحمان کے احتجاج میں میٹرو بس بھی بند نہیں ہوئی تھی

میں ٹی ایل پی یا ان کے مطالبات کی حمایت نہیں کررہا مگر ان احتجاج کے حق کو ختم کرنے کے حق میں بھی نہیں
Zinda_Rood

آپ حضرات کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ تشدد، توڑ پھوڑ، سڑکیں بلاک، جلاؤ گھیراؤ اس فریق کی طرف سے ہورہا ہے جس کا آپ دفاع کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔۔ تشدد، جتھہ بازی، لوٹ مار کی کسی مہذب سماج میں کوئی گنجائش نہیں، نہ جانے آپ حضرات کیسے دفاع کرلیتے ہیں۔۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ حضرات کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ تشدد، توڑ پھوڑ، سڑکیں بلاک، جلاؤ گھیراؤ اس فریق کی طرف سے ہورہا ہے جس کا آپ دفاع کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔۔ تشدد، جتھہ بازی، لوٹ مار کی کسی مہذب سماج میں کوئی گنجائش نہیں، نہ جانے آپ حضرات کیسے دفاع کرلیتے ہیں۔۔۔
میں احتجاج کا دفاع کر رہا ہوں، توڑ پھوڑ کا نہیں

آپ لاکھوں انسانوں کے قاتلوں کی بغیر فیس وکالت کر لیتے ہیں! شائد سیکولر روایات میں مہذب معاشرے کے یہی اوصاف درج ہوں گے​
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
میں احتجاج کا دفاع کر رہا ہوں، توڑ پھوڑ کا نہیں

آپ لاکھوں انسانوں کے قاتلوں کی بغیر فیس وکالت کر لیتے ہیں! شائد سیکولر روایات میں مہذب معاشرے کے یہی اوصاف درج ہوں گے​

کہاں ہورہا ہے وہ احتجاج جس کا آپ دفاع کررہے ہیں۔۔؟
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
You can not understand Zinda Rood cause he is talking century ahead philosphy. Its, OK, after 100 years, your great grand children will not only understand, they will talk same and implement his ideas too. No body can stand against change.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہاں تو ہم تشدد، لوٹ مار، توڑ پھوڑ اور سڑکیں بلاک کرنے والوں پر گفتگو کررہے ہیں۔۔
یہی عرض کی ہے کے توڑ پھوڑ نہیں ہونی چاہے. یہ امریکا تھوڑی ہے جہاں صدر توڑ پھوڑ کرنے والوں کو پراوڈ بوائز کہے​
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے آپ بحث مباحثے کے بنیادی قاعدوں سے بھی لاعلم ہیں، غامدی کا حوالہ اس لئے نہیں دیا کہ میں اس سے عقیدت رکھتا ہوں، اس لئے دیا کہ وہ آپ ہی کے مذہب سے تعلق رکھتا ہے اور اس کے بھی اچھے خاصے پیروکار ہیں۔ یعنی اگر آپ کو لگتا ہے کہ میں کسی تعصب کی بنا پر بلاسفیمی کو نارملائز کرنے کی بات کررہا ہوں تو غامدی کو تو اسلام سے کوئی تعصب نہیں ہونا چاہئے نا۔۔۔
شکریہ، پہلے تو اس بات کا کہ آپ اصل مدعے پر آ ہی گئے، کہ آپ کے اس تھریڈ کا مقصد انسانیت کا درد نہیں، بلکہ دراصل بلافسیمی کو نارملائز کرنا ہے۔ لہٰذا جو لوگ یہاں پہلے آپ کی حمایت میں بول رہے تھے، ان کو پہلے یہ بات سمجھ لینی چاہیئے کہ ایک برے واقعے کو بنیاد بنا کر کیسے آپ لوگوں کو فیشن کے طور پر آقاؐ کی گستاخی اپنانے کا درس دے رہے ہیں۔

دوسری بات یہ کہ بحث کا بنیادی اصول مجھے تو معلوم ہے لیکن آپ یہاں بھی فکری دیانت کے اصولوں سے منحرف ہیں۔ بحث میں کوئی بھی ایسا ریفرنس قابل تذکرہ نہیں ہوتا جس پر کوئی بھی ایک فریق مکمّل اعتماد نہ کرتا ہو۔ آپکو خود آپکی پوسٹ یہاں پر نکال کر پیش کروں جہاں آپ پہلے ہی کچھ احادیث قوٹ کر چکے ہیں، جن میں سے ایک نابینا صحابیؓ کی تھی جنھوں نے اپنی ایک لونڈی پر چھری سے وار کرکے اسے ہلاک کردیا تھا؟ یاد ہے؟ یا یاد کرواوٗں، یہاں لنک پیسٹ کر کے؟

اب چونکہ آپ ہیں ہی اگناسٹک، تو یہ بعید القیاس نہیں کہ مذہب کی بنیادی باتوں، یعنی سچ اور حق گوئی اور دیانتداری وغیرہ جیسی باتوں سے بھی آپ کا دور کا پالا نہ پڑا ہو۔ آپ صرف اپنی اخلاقیات میں اپنے نظریہ ضرورت کے تحت چیزوں کو ماننے یا نہ ماننے پر ہی ایمان رکھتے ہوں۔ مطلب جب چاہا تو غامدی صاحب کی بات مان لی اور جب چاہا تو اسی بات کو ردّ کر دیا۔

باقی بلاسفیمی کو نارملائز کرنے سے میری مراد ہے کہ بلاسفیمی پر مسلمانوں کو حساسیت دکھانے کی ضرورت نہیں۔ جب مسلمان ری ایکٹ کرنا چھوڑ دیں گے تو بلاسفیمی ہونا اپنے آپ بند ہوجائے گی۔ یہ انسانی فطرت ہے کہ جس کام سے اسے روکا جائے وہ کرتا ہے۔ آپ جب یورپی معاشروں پر ڈنڈے سے یا ان کے لوگوں پر حملے کرکے زبردستی اپنا احترام کروانا چاہیں گے تو لازماً وہ بلاسفیمی کریں گے۔۔ آپ ری ایکٹ کرنا چھوڑدیں، کسی کو نہیں پڑی کہ وہ سالوں پرانے گڑے مردوں کو اکھاڑ کر ان کو زیربحث لائیں، عام مسلمانوں کو یہ بات سمجھانے کی ضرورت ہے کہ عقیدہ اور مذہب ہر فرد کا پرائیویٹ معاملہ ہے اور ہر شخص کی مقدس ہستی صرف اسی کیلئے مقدس ہے۔۔۔ یورپ کے لوگ کسی زمانے میں عیسیٰ اور بائبل کے معاملے میں بہت حساس تھے، آج وہ نارملائز ہوچکے ہیں اس لئے مذہب کو لے کر وہاں دنگا فساد بھی نہیں مچتا۔۔۔
جی مجھے بلکل اندازہ تھا کہ اب یہاں پر آپ اس بات کو بلکل گول کر جائیں گے کہ یہ قانون تو مغرب میں بن گیا ہے کہ کسی کو مذہبی طور پر اشتعال دلانا آزادی اظہار رائے نہیں۔ اس پر بھی خیالات کا اظہار فرمائیں کہ مغرب کو اب ایسے کسی قانون کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

ہمّت کریں، فکری دیانتداری کا مظاہرہ کریں، شاباش

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
You can not understand Zinda Rood cause he is talking century ahead philosphy. Its, OK, after 100 years, your great grand children will not only understand, they will talk same and implement his ideas too. No body can stand against change.
You think he was born ahead of time.
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ، پہلے تو اس بات کا کہ آپ اصل مدعے پر آ ہی گئے، کہ آپ کے اس تھریڈ کا مقصد انسانیت کا درد نہیں، بلکہ دراصل بلافسیمی کو نارملائز کرنا ہے۔ لہٰذا جو لوگ یہاں پہلے آپ کی حمایت میں بول رہے تھے، ان کو پہلے یہ بات سمجھ لینی چاہیئے کہ ایک برے واقعے کو بنیاد بنا کر کیسے آپ لوگوں کو فیشن کے طور پر آقاؐ کی گستاخی اپنانے کا درس دے رہے ہیں۔

دوسری بات یہ کہ بحث کا بنیادی اصول مجھے تو معلوم ہے لیکن آپ یہاں بھی فکری دیانت کے اصولوں سے منحرف ہیں۔ بحث میں کوئی بھی ایسا ریفرنس قابل تذکرہ نہیں ہوتا جس پر کوئی بھی ایک فریق مکمّل اعتماد نہ کرتا ہو۔ آپکو خود آپکی پوسٹ یہاں پر نکال کر پیش کروں جہاں آپ پہلے ہی کچھ احادیث قوٹ کر چکے ہیں، جن میں سے ایک نابینا صحابیؓ کی تھی جنھوں نے اپنی ایک لونڈی پر چھری سے وار کرکے اسے ہلاک کردیا تھا؟ یاد ہے؟ یا یاد کرواوٗں، یہاں لنک پیسٹ کر کے؟

اب چونکہ آپ ہیں ہی اگناسٹک، تو یہ بعید القیاس نہیں کہ مذہب کی بنیادی باتوں، یعنی سچ اور حق گوئی اور دیانتداری وغیرہ جیسی باتوں سے بھی آپ کا دور کا پالا نہ پڑا ہو۔ آپ صرف اپنی اخلاقیات میں اپنے نظریہ ضرورت کے تحت چیزوں کو ماننے یا نہ ماننے پر ہی ایمان رکھتے ہوں۔ مطلب جب چاہا تو غامدی صاحب کی بات مان لی اور جب چاہا تو اسی بات کو ردّ کر دیا۔

جی مجھے بلکل اندازہ تھا کہ اب یہاں پر آپ اس بات کو بلکل گول کر جائیں گے کہ یہ قانون تو مغرب میں بن گیا ہے کہ کسی کو مذہبی طور پر اشتعال دلانا آزادی اظہار رائے نہیں۔ اس پر بھی خیالات کا اظہار فرمائیں کہ مغرب کو اب ایسے کسی قانون کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

ہمّت کریں، فکری دیانتداری کا مظاہرہ کریں، شاباش

By the way after Ilm Deen case British India had also changed the law, prohibiting selling of any material which mocks someone's religion.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
By the way after Ilm Deen case British India had also changed the law, prohibiting selling of any material which mocks someone's religion.
Actually, there had always existed a fine line between what is called freedom of speech and blasphemy for inciting others.

Engaging in an intellectual debate, where only the precepts are questioned for an examination had never been labelled as blasphemy. However, just using profanity to demean a religious symbol, just in order to incite another person, is not acceptable, even by the basic form of any morality, whatsoever.

Lets say that if someone calls anyone's wife/daughter/mother a woman of a bad character on the streets and declares it as a form of freedom of speech, is in fact, not like that. This is incitement and is detestable to the core of it.

On the other hand, there had always been intellectual inter religious debates, where one had raised his claims against the teachings of Islam, in a dignified manner, and therefore it had been rebutted in the same manner as well. I can give hundreds of examples here.

The basic principle of freedom in any form never means something "unlimited". There is a famous saying which goes that "with freedom comes responsibility". Therefore, freedom means to be free in practicing what is right and it can never be termed as right to ridicule others' sacred emblems/religious symbols just to incite them. This is termed as the most basal form of ignorance and barbarism.
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
You can not understand Zinda Rood cause he is talking century ahead philosphy. Its, OK, after 100 years, your great grand children will not only understand, they will talk same and implement his ideas too. No body can stand against change.

آپ کے تحسین آمیز الفاظ کا شکریہ۔ دراصل ہماری قوم کے لوگوں کو مہد سے لے کر لحد تک ایسی آئیڈیالوجی (مذہب) کے تحت پروان چڑھایا جاتا ہے جس میں تشدد، مار دھاڑاور قتل و غارتگری ایک نارمل بات ہے۔ اس لئے انہیں تشدد کوئی قابلِ اعتراض چیز نہیں لگتا۔۔ اگر یہ صرف اسی بات پر حدِ فاصل کھینچ لیں کہ وائلنس کسی صورت قابل قبول نہیں، تب بھی معاشرہ سدھار کی طرف راغب ہوسکتا ہے، مگر جس قوم کے اندر وائلنس کو نارملائز کردیا گیا ہو، وہ وائلنس پر معترض کیسے ہوسکتی ہے۔۔۔ آج تشدد کے جو مناظر ہمیں سوشل میڈیا پر دیکھنے کو مل رہے ہیں، بالکل ایسے ہی مناظر کچھ عرصہ قبل بھی تحریک لبیک کی طرف سے سڑکوں پر پیش کئے گئے تھے، مگر پھر بھی پاکستانی قوم نے اس جماعت کو رد نہیں کیا ، مولوی خادم رضوی کا جنازہ پاکستان کی تاریخ کے بڑے جنازوں میں سے ایک تھا۔ اور مولوی خادم رضوی کا صرف ایک خاصہ تھا کہ وہ لوگوں کو تشدد پر باقی مولویوں کی نسبت زیادہ جذبے سے ابھارتا تھا اور اسی لئے پاکستانی قوم میں اسے اتنی پذیرائی ملی، تشدد اس قوم کی گھٹی میں پڑا ہے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
You can not understand Zinda Rood cause he is talking century ahead philosphy. Its, OK, after 100 years, your great grand children will not only understand, they will talk same and implement his ideas too. No body can stand against change.
Perhaps when you grow up, you will also understand that raising a question with logic is something else, whereas insulting, ridiculing and mocking at others in order to incite them is something way too different.

Do you have anything to say about these examples set by the West?

So you will still say that people around the world are living in a 100 year retarded frame of mind?

Although, I do understand that what you basically do not accept is violence. Therefore, you, without making a careful comparison of facts, side with the OP. I also agree to curb violence and to protect anyone's choice of his religion and thoughts. But what I do not accept is the absence of mutual respect which should form the basis of freedom and peace in the society. No one should be allowed to ridicule anyone. If he has a genuine point of debate, he should come up for a debate in a respectable manner. Provide his averments with logic and valid references, within limits of contending on a point of debate, rather than making abhorrent and scorching remarks, with intents to only demean anyone's religious beliefs with profane language or derogation.

It is anyone's guess that you are growing up in a western society, therefore anything from Pakistan appears as loathsome, barbaric and ignorant to you and anything from the west appears as something bright minded. But please do tell me that if anyone in the society you are living in is mocked at due to his color or creed, would you digest such remarks as freedom of speech?
 
Last edited:

آپ کا یورپ کے حوالے دےکر بلاسفیمی کے اشو کو جسٹی فائی کرنا کافی مضحکہ خیز لگ رہا ہے۔۔آپ کو پتا بھی ہے کہ بلاسفیمی کے معاملے میں یورپی معاشرے اور پاکستانی معاشرے میں کیا فرق ہے؟

آپ کو علم ہونا چاہئے کہ پاکستان میں بلاسفیمی کی سزا موت ہے، بے شمار لوگ جیلوں میں سڑرہے ہیں، آسیہ مسیح دس سال جیل میں گزار آئی، پروفیسر جنید حفیظ سالوں سے جیل میں سڑرہا ہے، ابھی حال ہی میں دو نرسیں محض اسلامی سٹکر اتارنے پر جیل چلی گئیں، مشعل خان مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مارا گیا۔۔ اور نہ جانے کتنی مثالیں ہیں۔۔ خیالی عقائد کی توہین پر ایسی وحشیانہ سزاؤں کو کوئی خونخوار طبیعت کا بندہ ہی جسٹی فائی کرسکتا ہے،? نارمل انسان تو ایسی وحشت کا دفاع کرنے کا بھی نہیں سوچ سکتا۔۔۔۔

۔ بائی دا وے۔۔۔ اگر کوئی بلاسفیمی کرتا ہے تو آپ کے خیال میں اس کی سزا کیا ہونی چاہئے۔?۔؟؟
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کا یورپ کے حوالے دےکر بلاسفیمی کے اشو کو جسٹی فائی کرنا کافی مضحکہ خیز لگ رہا ہے۔۔آپ کو پتا بھی ہے کہ بلاسفیمی کے معاملے میں یورپی معاشرے اور پاکستانی معاشرے میں کیا فرق ہے؟
جی مجھے قانون کے بارے میں یقیناً آپ سے بہت زیادہ معلوم ہے۔ لیکن وہ کیا ہے کہ آپ کی عادت ہے شرلی چھوڑنے کی، تا کہ اگلے کو ایک نئی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا جائے۔ آپ مجھے کیا مضحکہ خیز کہہ رہے ہیں، ذرا خود غور کریں غامدی کی ویڈیو پیسٹ کرتے ہوئے آپ کیا لگ رہے ہیں؟

آپکو اتنا شوق ہے قانون پر بات کرنے کا تو ذرا ایک دو ریفرنس دے دوں یہاں پر؟ لیکن فائدہ کیا؟ آپ نے خود اگلی پوسٹ میں جواب دینے کی بجائے ایک نئی ٹرک کی بتی کے اوپر چھلانگ لگانی ہے۔ پہلے جو ریفرنس دیئے ہیں ان پر تو بات کر لیں۔

جناب ہمت کریں شاباش۔۔۔۔ پہلے بتائیں کہ یورپ اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو کونسی خارش لگی ہے جو وہ بلاسفیی کو جرم تصوّر کرتے ہیں؟

وہ کیوں نہیں بلاسفیمی کو نارملائز کرنے کی بات کرتے ہیں؟ جاہل ہیں؟ بربری ہیں؟ کیا ہیں یہ لوگ؟

جواب سے آگاہ کریں اور پھر دیکھیں میں قانونی اعتبار سے آپکو بتاتا ہوں کہ اس قانون کی مغربی ممالک میں کیا صورتیں ہیں۔

شاباش، کچھ فطری نہیں تو علمی و فکری دیانتداری کا ثبوت دیں، پہلے جو سوال پوچھا گیا ہے اسکا جواب دیں

آپ کو علم ہونا چاہئے کہ پاکستان میں بلاسفیمی کی سزا موت ہے، بے شمار لوگ جیلوں میں سڑرہے ہیں، آسیہ مسیح دس سال جیل میں گزار آئی، پروفیسر جنید حفیظ سالوں سے جیل میں سڑرہا ہے، ابھی حال ہی میں دو نرسیں محض اسلامی سٹکر اتارنے پر جیل چلی گئیں، مشعل خان مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مارا گیا۔۔ اور نہ جانے کتنی مثالیں ہیں۔
وہ ممتاز قادری کو بھول گئے شائد آپ؟

۔ خیالی عقائد کی توہین پر ایسی وحشیانہ سزاؤں کو کوئی خونخوار طبیعت کا بندہ ہی جسٹی فائی کرسکتا ہے،? نارمل انسان تو ایسی وحشت کا دفاع کرنے سے بھی قاصر ہوتا ہے۔۔۔۔
مجھے معلوم نہیں کہ آپ کی ڈکشنری میں ایک خونخوار اور عزّت دار کے مطالب کیا ہیں اور دوسری طرف ایک نارمل اور بیغیرت کے کیا معنیٰ ہیں۔ لہٰذا اس کمنٹ پر میں جواب دینا مناسب نہیں سمجھتا۔
۔ بائی دا وے۔۔۔ اگر کوئی بلاسفیمی کرتا ہے تو آپ کے خیال میں اس کی سزا کیا ہونی چاہئے۔?۔؟؟
یہ تو ایک علیحدہ موضوعِ بحث ہے کہ قانون میں کیا ترامیم ہونی چاہیں۔ لیکن یہاں بات قانون کی نہیں، روِ قانون یعنی جوریسپروڈنس کی چل رہی ہے۔ آپ کہتے ہیں کہ بلاسفیمی کو کوئی جرم ہی شمار نہیں کیا جانا چاہیئے۔ ہم کہتے ہیں کہ ایسا نہیں۔

اب قانون کی اصلاح پر تو بات تب ہونی چاہیئے جب آپ مانتے ہوں کہ ی ہ ایک جرم ہے اور اسے جرم ہی تصوّر کیا جانا چاہیئے۔ تب آگے بات کرتے ہیں۔

یہ پچھلی چھوڑ اگلی پکڑ والا فارمولا میرے ساتھ نہیں چلنے والا جناب۔ پہلے ایک بات پر کلیئر ہوجائیں، اگلے ٹاپک کو پھر دیکھتے ہیں۔
 
Last edited:

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
جی مجھے قانون کے بارے میں یقیناً آپ سے بہت زیادہ معلوم ہے۔ لیکن وہ کیا ہے کہ آپ کی عادت ہے شرلی چھوڑنے کی، تا کہ اگلے کو ایک نئی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا جائے۔ آپ مجھے کیا مضحکہ خیز کہہ رہے ہیں، ذرا خود غور کریں غامدی کی ویڈیو پیسٹ کرتے ہوئے آپ کیا لگ رہے ہیں؟

آپکو اتنا شوق ہے قانون پر بات کرنے کا تو ذرا ایک دو ریفرنس دے دوں یہاں پر؟ لیکن فائدہ کیا؟ آپ نے خود اگلی پوسٹ میں جواب دینے کی بجائے ایک نئی ٹرک کی بتی کے اوپر چھلانگ لگانی ہے۔ پہلے جو ریفرنس دیئے ہیں ان پر تو بات کر لیں۔

جناب ہمت کریں شاباش۔۔۔۔ پہلے بتائیں کہ یورپ اور سلامتی کونسل کو کونسی خارش لگی ہے جو وہ بلاسفیی کو جرم تصوّر کرتے ہیں؟

وہ کیوں نہیں بلاسفیمی کو نارملائز کرنے کی بات کرتے ہیں؟ جاہل ہیں؟ بربری ہیں؟ کیا ہیں یہ لوگ؟

جواب سے آگاہ کریں اور پھر دیکھیں میں قانونی اعتبار سے آپکو بتاتا ہوں کہ اس قانون کی مغربی ممالک میں کیا صورتیں ہیں۔

شاباش، کچھ فطری نہیں تو علمی و فکری دیانتداری کا ثبوت دیں، پہلے جو سوال پوچھا گیا ہے اسکا جواب دیں

وہ ممتاز قادری کو بھول گئے شائد آپ؟

مجھے معلوم نہیں کہ آپ کی ڈکشنری میں ایک خونخوار اور عزّت دار کے مطالب کیا ہیں اور دوسری طرف ایک نارمل اور بیغیرت کے کیا معنیٰ ہیں۔ لہٰذا اس کمنٹ پر میں جواب دینا مناسب نہیں سمجھتا۔

یہ تو ایک علیحدہ موضوعِ بحث ہے کہ قانون میں کیا ترامیم ہونی چاہیں۔ لیکن یہاں بات قانون کی نہیں، روِ قانون یعنی جوریسپروڈنس کی چل رہی ہے۔ آپ کہتے ہیں کہ بلاسفیمی کو کوئی جرم ہی شمار نہیں کیا جانا چاہیئے۔ ہم کہتے ہیں کہ ایسا نہیں۔

اب قانون کی اصلاح پر تو بات تب ہونی چاہیئے جب آپ مانتے ہوں کہ ی ہ ایک جرم ہے اور اسے جرم ہی تصوّر کیا جانا چاہیئے۔ تب آگے بات کرتے ہیں۔

یہ پچھلی چھوڑ اگلی پکڑ والا فارمولا میرے ساتھ نہیں چلنے والا جناب۔ پہلے ایک بات پر کلیئر ہوجائیں، اگلے ٹاپک کو پھر دیکھتے ہیں۔

چلیے فار دا سیک آف آرگیومنٹ میں مان لیتا ہوں کہ بلاسفیمی کو جرم سمجھنا چاہئے۔۔ آپ نے یورپین کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیا، میں اسی فیصلے میں دی گئی سزا کو تسلیم کرتا ہوں کہ جو کوئی بلاسفیمی کرے اسے جرمانے کی سزا دی جائے جیسا کہ یورپین کورٹ کے فیصلے میں لکھا گیا۔ اور میری نظر میں یہ جرمانہ پانچ سو سے ایک ہزار روپیہ تک ہونا چاہئے، یہ میری رائے ہے۔۔

اب آپ فرمایئے، آپ کا اصولی موقف کیا ہے، آپ کی ذاتی رائےمیں بلاسفیمی کی سزا کیا ہونی چاہئے۔ ? ؟؟۔۔