پاکستانیو! تم اسی قابل ہو۔

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
He is TLP sympathizer from Australia. Instead of commenting on the points raised by thread starter, he is declaring that thread starter is an atheist and a devil himself, so that the points raised by him (Zinda Rood) merit no attention. Iss kay liay phrase use hoti hai ‘Khalat e mubhas’.
Oh! Man, You Got me . . . .
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
Which part of English you did not understand?
Not a single part make any sense, what did he say is absolutely right.
There are 42 muslims countries and none of them i repeat non of them react like this on such issues.
Either they are not muslims or pakistani are the only real muslims??
If that is the case, then they should be the favourite of ALLAH and should be blessed with everything better than anyone else on the planet earth.
If pakistanis are the best and only muslims, then why the heck pakistani society has all the evils??
From infants rape to every single evil exist on earth, even some only exists here.
I bet 99% of these jahils even won’t follow 1% of islam.
The main thing is, we pakistani are most free, idle nation and love any kind of circus, so it is not more than circus to enjoy for free.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے ان لوگوں سے کوئی ہمدردی نہیں جو سڑکوں پر پھنسے ہوئے ہیں، یا ایمبولنسوں میں دم توڑ گئے ، یہی وہ قوم ہے جو ملا حضرات اور ان کے ہم خیال طبقوں کو طاقت فراہم کرتی ہے

میں نے پہلے بھی کئی بار کہا ہے کہ بلاسفیمی کے مسئلے کو جب تک نارملائز نہیں کیا جاتا، تب تک یہ ایک ہتھیار کے طور پر مولوی کے ہاتھ میں موجود رہے گا۔
اصل میں یہ دو جملے آپ کے نفسیاتی وار کو بے نقاب کر گئے ہیں۔

موم بتی مافیا کا یہی کام ہے کہ کسی ایک صحیح بات کو پکڑتے ہیں اور اس کے ضمن میں دس غلط باتیں منوانے چل پڑتے ہیں۔
جیسے کہ عورتوں کے تعلیم، ان کے ساتھ ظلم، ہمارے معاشرے کی حقیقت ہے، لیکن یہ اس کے لیئے جب آواز اٹھائیں گے تو حقوق نسواں میں شادی جیسے بندھن کے اندر ریپ جیسی خرافات گھسیڑیں گے۔ جبکہ بنیادی طور پر اس کے بغیر بھی اسلام اور پاکستانی قانون میں اس طرح کے معاملات کا حل موجود ہے۔ لیکن یہ بس لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیئے ایسے ہی ہتھکنڈے اپناتے ہیں کہ جن سے ایک تو خاندانی نظام ٹوٹے اور دوسرا ان کا مقصد یہاں جنسی بے راہ روی کو فروغ دینا ہے۔ عورتوں کی تعلیم اور ان پر جبر سے انکو اصل میں کوئی مسئلہ نہیں۔

اسی طرح، جیسے آپ کو ان لوگوں سے کوئی ہمدردی نہیں جو اس دھرنے کی وجہ سے ہسپتال پہنچنے سے محروم رہے یا کسی اور نقصان کے بلا وجہ حامل ہوئے۔ آپ کا مسئلہ صرف یہ ہے کہ آپ بلاسفیمی کو نارملائز کروانا چاہتے ہیں۔

مطلب وہی، کہ ایک غلط کام کو صحیح طور سیدھا نہیں کرنا چاہتے، بلکہ اس کے اوپر توجہّ دلا کر اپنے مقاصد کو حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ آپ کو کوئی مسئلہ نہیں کہ کوئی مرتا ہے یا جیئے۔ آپکو بس یہاں بلاسفیمی کو نارملائز کرنا ہے کہ جسکا دل چاہے وہ حضورؐ کی شان میں گستاخی کرتا پھرے اور اسے اس بات کی آزادی ہونی چاہیئے۔ یہی چاہتے ہیں نا آپ؟

اور آپ جیے لوگوں کے پیچھے یہاں جو کوئی بھی بول رہا ہے، یاد رکھیں کہ وہ ان معصوم جانوں کے درد میں بول رہا ہے جنکو اس دھرنے کی وجہ سے نقصان ہوا، اور میں یقین سے کہتا ہوں کہ انھی لوگوں کے سامنے آپ ایک مرتبہ حضورؐ کی شان میں گستاخی کر کے تو دکھائیں، یہ سب آپ کو مخالف سمت میں نظر آئینگے۔

خیر مسئلے کی جڑ پر آتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہماری جذباتی قوم کو صرف ایک چیز کا ادراک نہیں ہے اور وہ یہ کہ گستاخی تو فرانس میں ہوئی ہے، تو ہم یہاں اپنے آپ کو کیوں ایذا پہنچا رہے ہیں؟

دوسرا یہ کہ یہ کوئی احتجاج کا طریقہ کار نہیں۔ آنحضرتؐ نے کبھی یہ نہیں پسند کیا کہ بے گناہ لوگوں کو تکلیف پہنچائی جائے۔

یہ تمام وقت وزیر اعظم ہاوٗس کا گھیراوٗ کر لیتے۔ اسمبلی کا گھیراوٗ کرتے۔ سرکاری دفاتر کا گھیراوٗ کرتے۔ سپریم کورٹ میں رِٹ دائر کرتے۔ انٹرنیشنل میڈیا پر بیٹھ کر اپنا موقف دنیا کے سامنے رکھتے۔

جہاں تک آپکی بات رہی بلاسفیمی کی نارملائزیشن کی، تو یاد رکھیں کہ مغربی ممالک میں، جہاں آپکا قبلہ و کعبہ واقع ہے، انھوں نے بھی اس بات کو آزادی اظہار خیال کے زمرے سے خارج کردیا ہے۔ اب یورپین یونین کے حساب سے بھی یہ ایک قبیح حرکت ہے کہ آپ کسی کے مذہبی جذبات کو آزادی خیال کے نام پر مجروح کریں۔

تو پہلے آپکو ضرورت ہے کہ اپنا قبلہ درست کریں، پھر یہاں تشریف کا ٹوکرا لے کر آئیے گا ہمیں سمجھانے کے لیئے کہ بلاسفیمی کو نارملائز کریں۔
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
He is TLP sympathizer from Australia. Instead of commenting on the points raised by thread starter, he is declaring that thread starter is an atheist and a devil himself, so that the points raised by him (Zinda Rood) merit no attention. Iss kay liay phrase use hoti hai ‘Khalat e mubhas’.
By the way, I am not declaring Zinda_Rood an atheist, he himself has told us on siasat.pk that he is not a Muslim but an agnostic.
ہماری قوم کی اکثریت کے پیٹ میں ہر چوتھے روز بلاسفیمی کا مروڑ اٹھا رہتا ہے، اور ایسے ہر واقعے میں قوم دو حصوں میں بٹ جاتی ہے۔ ایک وہ حصہ جو بنیاد پرست ہے، شدت پسند ہے، جو مرنے مارنے پر تل آتا ہے کہ ہمارے آقا کی شان میں گستاخی کیوں ہوگئی، جو ہمارے آقا کی شان میں گستاخی کرے گا ہم اس کی گردن اتاریں گے اور دوسرا طبقہ وہ ہے جو ہڑتالوں، ہنگاموں وغیرہ کی تو مذمت کرتا ہے، مگر بلاسفیمی کے معاملے میں وہ اول الذکر طبقے کو نظریاتی سپورٹ فراہم کرتا ہے جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ شدت پسند طبقہ زیادہ منہ زور ہوجاتا ہے۔ قوم کے اس رویے کا اب نتیجہ بھی سامنے آرہا ہے۔ کل حکومت نے مولوی خادم رضوی کے بے کار لونڈے کو گرفتار کیا کیا، ملک بھر سے جگہ جگہ سے کیڑے مکوڑوں کی طرح بے روزگار لوگ باہر نکل آئے اور انہوں نے جگہ جگہ روڈ بلاک کرنے شروع کردیئے۔ لاکھوں لوگ سڑکوں پر پھنس گئے، کئی جگہ ایمبولنسز میں مریض دم توڑ گئے۔ کئی جگہ لوگ مولویوں کی منتیں کرتے رہے کہ ہمیں ایمرجنسی ہے ہمیں جانیں دیں، مگر مولویوں نے ان کی ایک نہ سنی۔ بقول ان مولویوں کے سرکار کی ناموس سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔۔

مجھے ان لوگوں سے کوئی ہمدردی نہیں جو سڑکوں پر پھنسے ہوئے ہیں، یا ایمبولنسوں میں دم توڑ گئے ، یہی وہ قوم ہے جو ملا حضرات اور ان کے ہم خیال طبقوں کو طاقت فراہم کرتی ہے ، مولوی خادم رضوی کے جنازے میں شرکت کرنے والے لاکھوں لوگ اس کا زندہ ثبوت ہیں کہ یہ قوم شدت پسندوں اور فساد پھیلانے والوں کو پسند کرتی ہے۔ ان ملاؤں کے ساتھ مل کر سڑکیں بند کرنے والے بھی اسی قوم کے لوگ ہیں۔ جب آپ اپنی قسمت اور تقدیر خود مولوی کے ہاتھ میں دے دیں گے تو آپ کے ساتھ یہی ہونا ہے جو ہورہا ہے۔ مولوی خود تو دنیا کے تمام مسئلوں سے بے نیاز ہوتا ہے ، اسے اپنا روزگار تک کمانے کی فکر نہیں ہوتی، کیونکہ اس نے تو قوم کی بھیک اور چندوں سے اپنا پیٹ پالنا ہوتا ہے، اس لئے وہ دوسروں کے روزگار کے مسائل کو کیوں سمجھے گا، و ہ تو سڑک بند کرکے بیٹھا رہے گا۔۔۔

میں نے پہلے بھی کئی بار کہا ہے کہ بلاسفیمی کے مسئلے کو جب تک نارملائز نہیں کیا جاتا، تب تک یہ ایک ہتھیار کے طور پر مولوی کے ہاتھ میں موجود رہے گا۔ ہماری قوم کا حال یہ ہے کہ آج بھی سروے کروالیں تو نوے فیصد سے زائد مسلمان اسی حق میں ووٹ دیں گے کہ بلاسفیمی کرنے والے کی سزا موت ہے، جب آپ نے بلاسفیمی کو اس حد تک حساس معاملہ بنادیا ہے کہ ملک کے آئین میں اس کی سزا موت مقرر کی ہوئی ہے تو مولویوں کو تو اپنے آپ چھوٹ مل گئی کہ وہ گلی کوچوں میں گستاخ کی ایک ہی سزا سر تن سے جدا کے نعرے لگائیں اور قوم میں شدت پسندی بھریں۔ اب معاملہ یہ ہے کہ بلاسفیمی چاہے فرانس میں ہو یا دنیا کے کسی بھی کونے میں آگ پاکستان میں لگ جاتی ہے، کیونکہ قوم کے اندر بلاسفیمی کے نام پر مسلسل اشتعال بھرا گیا ہے۔۔ ایسی قوم کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہئے ، ہر قوم اپنے حالات کی خود ذمے دار ہوتی ہے اور کچھ قومیں پاکستانی قوم کی طرح ہوتی ہیں جو بار بار ذلیل و خوار ہوتی ہیں مگر سبق نہیں سیکھتیں۔۔

https://twitter.com/x/status/1381706395440021509

No, I am not accusing

Zinda_Rood

to be an atheist, He has told me that he is not an atheist but an agnostic.
He himself has declared a number of times that he has left Islam and is an agnostic.

Zinda_Rood , could you please confirm yourself to Mr. Hussain what I am saying.

Also, I have had a good conversation with Zinda_Rood in the past and he would admit that I do not use personal insult at him. What I asked is a genuine question with a bit of a humour in it. I am quite sure he would understand what I mean. As far as the points he has raised. I agree with most of them, but he forgot to mention that this TLP came into being with Army support. Do you remember who was distributing 1000 rupees amongst them during the Faizabad Dherna. Also, everyone is finding it ridiculous that TLP is demanding the withdrawal of the French ambassador but he did not mention that PTI government agreed on that demand to be accomplished by the end of April. It was in the written agreement. Why would a government agree on such an absolute joke? Zinda_Rood does not like most Pakistanis because they follow Islam enthusiastically. He tried to tell in his post to the Pakistani people that " GO TO HELL ". "YOU ALL DESERVE IT" Am I right Mr. Zinda Rood ?
 
Last edited:

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
Puppet masters are at work..Puppet masters want something...
lets see what they get out of this ....
Once they get what they want ... the puppets will go back..
 
Islamabadi1

Minister (2k+ posts)
Arent these the same laantis whose support the PTI sought during the daska by election? PTI is a curse upon us...
 
Citizen X

President (40k+ posts)
The ironic part is there is no such thing as "ghusthak-e-risalat/rasool" in Islam. I know a lot of panties are going to get twisted by reading this and then they will bring forward weak and fabricated hadith to justify this whole ghustakhi business.
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
The ironic part is there is no such thing as "ghusthak-e-risalat/rasool" in Islam. I know a lot of panties are going to get twisted by reading this and then they will bring forward weak and fabricated hadith to justify this whole ghustakhi business.
Oh! No, You can insult our prophet and Sahaba as much as you like and stay a Muslim. But do it like you are doing it now, i.e being anonymous, sitting in your bedroom while having a cup of tea in the UAE. There are a lot of keyboard warriors here. But take my advice, do not insult Prophet Muhammad and Sahaba outside on the street in Pakistan. Otherwise -- - - You know what I mean.
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
Looking at your portfolio picture, I can assume that you don't believe on a God but you believe on a devil ? Or devil is your God ? Or your God is a devil ? Also how do you worship a devil ? To worship a devil you offend some Muslims in siasat.pk? :-) I am curious. By the way you have a very impressive and confident smile, after all you are a devil. Last question. Are you going to be locked tomorrow for a month ?

میری ڈی پی کی ٹینشن نہ لیں، یہ میں نے اس فورم کے ذہنی نابالغ نونہالوں کو ڈرانے کیلئے لگا رکھی ہے۔ ? ۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
اصل میں یہ دو جملے آپ کے نفسیاتی وار کو بے نقاب کر گئے ہیں۔

موم بتی مافیا کا یہی کام ہے کہ کسی ایک صحیح بات کو پکڑتے ہیں اور اس کے ضمن میں دس غلط باتیں منوانے چل پڑتے ہیں۔
جیسے کہ عورتوں کے تعلیم، ان کے ساتھ ظلم، ہمارے معاشرے کی حقیقت ہے، لیکن یہ اس کے لیئے جب آواز اٹھائیں گے تو حقوق نسواں میں شادی جیسے بندھن کے اندر ریپ جیسی خرافات گھسیڑیں گے۔ جبکہ بنیادی طور پر اس کے بغیر بھی اسلام اور پاکستانی قانون میں اس طرح کے معاملات کا حل موجود ہے۔ لیکن یہ بس لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیئے ایسے ہی ہتھکنڈے اپناتے ہیں کہ جن سے ایک تو خاندانی نظام ٹوٹے اور دوسرا ان کا مقصد یہاں جنسی بے راہ روی کو فروغ دینا ہے۔ عورتوں کی تعلیم اور ان پر جبر سے انکو اصل میں کوئی مسئلہ نہیں۔

اسی طرح، جیسے آپ کو ان لوگوں سے کوئی ہمدردی نہیں جو اس دھرنے کی وجہ سے ہسپتال پہنچنے سے محروم رہے یا کسی اور نقصان کے بلا وجہ حامل ہوئے۔ آپ کا مسئلہ صرف یہ ہے کہ آپ بلاسفیمی کو نارملائز کروانا چاہتے ہیں۔

مطلب وہی، کہ ایک غلط کام کو صحیح طور سیدھا نہیں کرنا چاہتے، بلکہ اس کے اوپر توجہّ دلا کر اپنے مقاصد کو حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ آپ کو کوئی مسئلہ نہیں کہ کوئی مرتا ہے یا جیئے۔ آپکو بس یہاں بلاسفیمی کو نارملائز کرنا ہے کہ جسکا دل چاہے وہ حضورؐ کی شان میں گستاخی کرتا پھرے اور اسے اس بات کی آزادی ہونی چاہیئے۔ یہی چاہتے ہیں نا آپ؟

اور آپ جیے لوگوں کے پیچھے یہاں جو کوئی بھی بول رہا ہے، یاد رکھیں کہ وہ ان معصوم جانوں کے درد میں بول رہا ہے جنکو اس دھرنے کی وجہ سے نقصان ہوا، اور میں یقین سے کہتا ہوں کہ انھی لوگوں کے سامنے آپ ایک مرتبہ حضورؐ کی شان میں گستاخی کر کے تو دکھائیں، یہ سب آپ کو مخالف سمت میں نظر آئینگے۔

خیر مسئلے کی جڑ پر آتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہماری جذباتی قوم کو صرف ایک چیز کا ادراک نہیں ہے اور وہ یہ کہ گستاخی تو فرانس میں ہوئی ہے، تو ہم یہاں اپنے آپ کو کیوں ایذا پہنچا رہے ہیں؟

دوسرا یہ کہ یہ کوئی احتجاج کا طریقہ کار نہیں۔ آنحضرتؐ نے کبھی یہ نہیں پسند کیا کہ بے گناہ لوگوں کو تکلیف پہنچائی جائے۔

یہ تمام وقت وزیر اعظم ہاوٗس کا گھیراوٗ کر لیتے۔ اسمبلی کا گھیراوٗ کرتے۔ سرکاری دفاتر کا گھیراوٗ کرتے۔ سپریم کورٹ میں رِٹ دائر کرتے۔ انٹرنیشنل میڈیا پر بیٹھ کر اپنا موقف دنیا کے سامنے رکھتے۔

جہاں تک آپکی بات رہی بلاسفیمی کی نارملائزیشن کی، تو یاد رکھیں کہ مغربی ممالک میں، جہاں آپکا قبلہ و کعبہ واقع ہے، انھوں نے بھی اس بات کو آزادی اظہار خیال کے زمرے سے خارج کردیا ہے۔ اب یورپین یونین کے حساب سے بھی یہ ایک قبیح حرکت ہے کہ آپ کسی کے مذہبی جذبات کو آزادی خیال کے نام پر مجروح کریں۔

تو پہلے آپکو ضرورت ہے کہ اپنا قبلہ درست کریں، پھر یہاں تشریف کا ٹوکرا لے کر آئیے گا ہمیں سمجھانے کے لیئے کہ بلاسفیمی کو نارملائز کریں۔

یہ بلاسفیمی والا دھندا صرف مولوی کو پاور دیتا ہے، عام آدمی کو اس سے کبھی نہ کوئی فائدہ ہوا ہے نہ ہی ہوسکتا ہے، عام آدمی کا بلاسفیمی کے نام پر صرف استعمال ہوتا ہے، استحصال ہوتا ہے۔۔ باقی اسلام کے اندر سے بھی اب توآوازیں اٹھ رہی ہیں، جاوید غامدی بھی یہی کہتا ہے کہ بلاسفیمی کی کوئی سزا نہیں۔

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بلاسفیمی والا دھندا صرف مولوی کو پاور دیتا ہے، عام آدمی کو اس سے کبھی نہ کوئی فائدہ ہوا ہے نہ ہی ہوسکتا ہے، عام آدمی کا بلاسفیمی کے نام پر صرف استعمال ہوتا ہے، استحصال ہوتا ہے۔۔ باقی اسلام کے اندر سے بھی اب توآوازیں اٹھ رہی ہیں، جاوید غامدی بھی یہی کہتا ہے کہ بلاسفیمی کی کوئی سزا نہیں۔

ہائیں۔۔۔ یہ ہماری آنکھیں کیا دیکھتی ہیں؟ آپ جواب میں غامدی صاحب کی ویڈیو شئیر کر رہے ہیں؟
نادان
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)
ہماری قوم کی اکثریت کے پیٹ میں ہر چوتھے روز بلاسفیمی کا مروڑ اٹھا رہتا ہے، اور ایسے ہر واقعے میں قوم دو حصوں میں بٹ جاتی ہے۔ ایک وہ حصہ جو بنیاد پرست ہے، شدت پسند ہے، جو مرنے مارنے پر تل آتا ہے کہ ہمارے آقا کی شان میں گستاخی کیوں ہوگئی، جو ہمارے آقا کی شان میں گستاخی کرے گا ہم اس کی گردن اتاریں گے اور دوسرا طبقہ وہ ہے جو ہڑتالوں، ہنگاموں وغیرہ کی تو مذمت کرتا ہے، مگر بلاسفیمی کے معاملے میں وہ اول الذکر طبقے کو نظریاتی سپورٹ فراہم کرتا ہے جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ شدت پسند طبقہ زیادہ منہ زور ہوجاتا ہے۔ قوم کے اس رویے کا اب نتیجہ بھی سامنے آرہا ہے۔ کل حکومت نے مولوی خادم رضوی کے بے کار لونڈے کو گرفتار کیا کیا، ملک بھر سے جگہ جگہ سے کیڑے مکوڑوں کی طرح بے روزگار لوگ باہر نکل آئے اور انہوں نے جگہ جگہ روڈ بلاک کرنے شروع کردیئے۔ لاکھوں لوگ سڑکوں پر پھنس گئے، کئی جگہ ایمبولنسز میں مریض دم توڑ گئے۔ کئی جگہ لوگ مولویوں کی منتیں کرتے رہے کہ ہمیں ایمرجنسی ہے ہمیں جانیں دیں، مگر مولویوں نے ان کی ایک نہ سنی۔ بقول ان مولویوں کے سرکار کی ناموس سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔۔

مجھے ان لوگوں سے کوئی ہمدردی نہیں جو سڑکوں پر پھنسے ہوئے ہیں، یا ایمبولنسوں میں دم توڑ گئے ، یہی وہ قوم ہے جو ملا حضرات اور ان کے ہم خیال طبقوں کو طاقت فراہم کرتی ہے ، مولوی خادم رضوی کے جنازے میں شرکت کرنے والے لاکھوں لوگ اس کا زندہ ثبوت ہیں کہ یہ قوم شدت پسندوں اور فساد پھیلانے والوں کو پسند کرتی ہے۔ ان ملاؤں کے ساتھ مل کر سڑکیں بند کرنے والے بھی اسی قوم کے لوگ ہیں۔ جب آپ اپنی قسمت اور تقدیر خود مولوی کے ہاتھ میں دے دیں گے تو آپ کے ساتھ یہی ہونا ہے جو ہورہا ہے۔ مولوی خود تو دنیا کے تمام مسئلوں سے بے نیاز ہوتا ہے ، اسے اپنا روزگار تک کمانے کی فکر نہیں ہوتی، کیونکہ اس نے تو قوم کی بھیک اور چندوں سے اپنا پیٹ پالنا ہوتا ہے، اس لئے وہ دوسروں کے روزگار کے مسائل کو کیوں سمجھے گا، و ہ تو سڑک بند کرکے بیٹھا رہے گا۔۔۔

میں نے پہلے بھی کئی بار کہا ہے کہ بلاسفیمی کے مسئلے کو جب تک نارملائز نہیں کیا جاتا، تب تک یہ ایک ہتھیار کے طور پر مولوی کے ہاتھ میں موجود رہے گا۔ ہماری قوم کا حال یہ ہے کہ آج بھی سروے کروالیں تو نوے فیصد سے زائد مسلمان اسی حق میں ووٹ دیں گے کہ بلاسفیمی کرنے والے کی سزا موت ہے، جب آپ نے بلاسفیمی کو اس حد تک حساس معاملہ بنادیا ہے کہ ملک کے آئین میں اس کی سزا موت مقرر کی ہوئی ہے تو مولویوں کو تو اپنے آپ چھوٹ مل گئی کہ وہ گلی کوچوں میں گستاخ کی ایک ہی سزا سر تن سے جدا کے نعرے لگائیں اور قوم میں شدت پسندی بھریں۔ اب معاملہ یہ ہے کہ بلاسفیمی چاہے فرانس میں ہو یا دنیا کے کسی بھی کونے میں آگ پاکستان میں لگ جاتی ہے، کیونکہ قوم کے اندر بلاسفیمی کے نام پر مسلسل اشتعال بھرا گیا ہے۔۔ ایسی قوم کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہئے ، ہر قوم اپنے حالات کی خود ذمے دار ہوتی ہے اور کچھ قومیں پاکستانی قوم کی طرح ہوتی ہیں جو بار بار ذلیل و خوار ہوتی ہیں مگر سبق نہیں سیکھتیں۔۔

https://twitter.com/x/status/1381706395440021509
اِس حرامجادے کے گھر میں نہ جانے کس مولبی نےبلات کار کی واردات ڈالی ہے، کہ
اُنکے دشمنی میں ہر اسلامی نظرئیے کے بندے کو گالیاں نکالتا ہے
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
By the way, I am not declaring Zinda_Rood an atheist, he himself has told us on siasat.pk that he is not a Muslim but an agnostic.

No, I am not accusing

Zinda_Rood

to be an atheist, He has told me that he is not an atheist but an agnostic.
He himself has declared a number of times that he has left Islam and is an agnostic.

Zinda_Rood , could you please confirm yourself to Mr. Hussain what I am saying.

Also, I have had a good conversation with Zinda_Rood in the past and he would admit that I do not use personal insult at him. What I asked is a genuine question with a bit of a humour in it. I am quite sure he would understand what I mean. As far as the points he has raised. I agree with most of them, but he forgot to mention that this TLP came into being with Army support. Do you remember who was distributing 1000 rupees amongst them during the Faizabad Dherna. Also, everyone is finding it ridiculous that TLP is demanding the withdrawal of the French ambassador but he did not mention that PTI government agreed on that demand to be accomplished by the end of April. It was in the written agreement. Why would a government agree on such an absolute joke? Zinda_Rood does not like most Pakistanis because they follow Islam enthusiastically. He tried to tell in his post to the Pakistani people that " GO TO HELL ". "YOU ALL DESERVE IT" Am I right Mr. Zinda Rood ?

میرے خیال میں آپ کی پوسٹ آف ٹاپک تھی، اسلئے کچھ حضرات کا معترض ہونا بلاجواز نہیں۔۔ ? ۔۔ باقی میری آپ کے ساتھ ڈسکشن چلتی رہتی ہے، اور ہم دونوں ایک دوسرے کے خیالات کے بارے میں کافی کچھ جانتے ہیں۔ جہاں تک آپ نے فوج اور حکومت کی بات کی تو اسکے پیچھے بھی مسئلہ وہی ہے یعنی بلاسفیمی والا۔ جہاں چنگاری موجود ہو، وہاں آگ لگنے کا خدشہ ہمیشہ موجود رہتا ہے۔ جب تک عوام الناس کے اندر بلاسفیمی کو لے کر اشتعال بھرا جاتا رہے گا تب تک وہ کبھی مولویوں کے ہاتھوں، کبھی حکومت اور کبھی فوج کے ہاتھوں ایکسپلائٹ ہوتے رہیں گے۔ مسئلے کی جڑ پر توجہ کی ضرورت ہے۔۔۔
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بلاسفیمی والا دھندا صرف مولوی کو پاور دیتا ہے، عام آدمی کو اس سے کبھی نہ کوئی فائدہ ہوا ہے نہ ہی ہوسکتا ہے، عام آدمی کا بلاسفیمی کے نام پر صرف استعمال ہوتا ہے، استحصال ہوتا ہے۔۔ باقی اسلام کے اندر سے بھی اب توآوازیں اٹھ رہی ہیں، جاوید غامدی بھی یہی کہتا ہے کہ بلاسفیمی کی کوئی سزا نہیں۔

Ghamidi sahab toh bacharay khud der kay bhag gay, yay baat kahnay ki himmat nahi thee un may Pakistan may. People say Ghamidi Sahab is a make-up artist. The part of Islam which is not attractive for the west, he puts makeup on it to make it attractive for them.
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
Ghamidi sahab toh bacharay khud der kay bhag gay, yay baat kahnay ki himmat nahi thee un may Pakistan may. People say Ghamidi Sahab is a make-up artist. The part of Islam which is not attractive for the west, he puts makeup on it to make it attractive for them.

ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ ایک آؤٹ ڈیٹڈ مذہب کو جدید دور سے ہم آہنگ کرنا مسلمانوں کیلئے آج کی ضرورت ہے اور اس کی ایجاد ہے غامدی اور اس کے ہم فکر ۔ مسلمانوں کیلئے دو ہی آپشن ہیں یا تو اسلام کا اپ ڈیٹڈ غامدی ٹائپ ورژن قبول کرلیں یا پھر پوری دنیا میں پرانے زمانے کی دھتکاری ہوئی قوم بن کر رہیں اور بلاسفیمی کی طرح کے معمولی معاملوں پر دنگے کرتے رہیں اور جدید دنیا کو یہ باور کرواتے رہیں کہ یہ مخلوق ان سے تعلق نہیں رکھتی۔۔۔
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بلاسفیمی والا دھندا صرف مولوی کو پاور دیتا ہے، عام آدمی کو اس سے کبھی نہ کوئی فائدہ ہوا ہے نہ ہی ہوسکتا ہے، عام آدمی کا بلاسفیمی کے نام پر صرف استعمال ہوتا ہے، استحصال ہوتا ہے۔۔ باقی اسلام کے اندر سے بھی اب توآوازیں اٹھ رہی ہیں، جاوید غامدی بھی یہی کہتا ہے کہ بلاسفیمی کی کوئی سزا نہیں۔

جناب اصل مدعے پر آئیں کہ کہنا کیا چاہتے ہیں؟ توہین رسالتؐ کی آزادی ہونی چاہیئے یا نہیں؟ اس پر جواب دیں۔

باقی غامدی صاحب سے آپ کی کتنی عقیدت ہے، یہ تو زمانہ جانتا ہے۔

اب اپنے مقصد کی باری آئی تو غامدی کا ریفرنس۔۔۔۔۔ یقین کریں آپ خود کو بذات خود مضحکہ خیز بنانے پر تُل گئے ہیں۔
دوسرا یہ کہ آپ کو کس نے کہا کہ یہاں پر کسی کو کسی نے توہین رسالتؐ کے نام پر قتل کردیا ہے؟
تو آپ کی یہ بات تو بلکل ہی بے ربط ہے کہ پوچھا کسی اور چیز کا جارہا ہے اور آپ توہین رسالتؐ پر پھانسی کی سزا کو بیچ میں لے آئے ہیں۔

اب یہاں میں یورپین یونین کا قانون کا لِنک پیسٹ کروں یا آپ خود ہی ڈھونڈھ لینگے؟ جس میں لکھا ہے کہ کسی کے مذہبی جذبات کو آزادی خیال کے زمرے میں مجروح نہیں کیا جاسکتا؟

اس قانون کے بارے میں کیا خیال ہے؟
 
لگتا ہے آپ بحث مباحثے کے بنیادی قاعدوں سے بھی لاعلم ہیں، غامدی کا حوالہ اس لئے نہیں دیا کہ میں اس سے عقیدت رکھتا ہوں، اس لئے دیا کہ وہ آپ ہی کے مذہب سے تعلق رکھتا ہے اور اس کے بھی اچھے خاصے پیروکار ہیں۔ یعنی اگر آپ کو لگتا ہے کہ میں کسی تعصب کی بنا پر بلاسفیمی کو نارملائز کرنے کی بات کررہا ہوں تو غامدی کو تو اسلام سے کوئی تعصب نہیں ہونا چاہئے نا۔۔۔

باقی بلاسفیمی کو نارملائز کرنے سے میری مراد ہے کہ بلاسفیمی پر مسلمانوں کو حساسیت دکھانے کی ضرورت نہیں۔ جب مسلمان ری ایکٹ کرنا چھوڑ دیں گے تو بلاسفیمی ہونا اپنے آپ بند ہوجائے گی۔ یہ انسانی فطرت ہے کہ جس کام سے اسے روکا جائے وہ کرتا ہے۔ آپ جب یورپی معاشروں پر ڈنڈے سے یا ان کے لوگوں پر حملے کرکے زبردستی اپنا احترام کروانا چاہیں گے تو لازماً وہ بلاسفیمی کریں گے۔۔ آپ ری ایکٹ کرنا چھوڑدیں، کسی کو نہیں پڑی کہ وہ سالوں پرانے گڑے مردوں کو اکھاڑ کر ان کو زیربحث لائیں، عام مسلمانوں کو یہ بات سمجھانے کی ضرورت ہے کہ عقیدہ اور مذہب ہر فرد کا پرائیویٹ معاملہ ہے اور ہر شخص کی مقدس ہستی صرف اسی کیلئے مقدس ہے۔۔۔ یورپ کے لوگ کسی زمانے میں عیسیٰ اور بائبل کے معاملے میں بہت حساس تھے، آج وہ نارملائز ہوچکے ہیں اس لئے مذہب کو لے کر وہاں دنگا فساد بھی نہیں مچتا۔۔۔
 
Not sure you have evidence in support of your claim. But I do, let me start by Ilm deen

on the 6th of April 1929, Ilm-din assassinated a book publisher named Mahashe Rajpal for publishing the book (which mocked prophet Muhammad PBUH) There was no law against blasphemy in British India at that time. There was no discussion of killing a blasphemer.

You have written that ignorance of such acts would mean such acts will die down.

Not true. If you have lived in the west then you know that many people here insult Jesus Christ. Some commonly say Jesus F -- - Christ. But has that stopped blasphemy against Jesus Christ? Problems do not go away by burying your head in the sand like an ostrich.

Before you decide on a penalty you must know what goes through a person's mind.

I give you a real-life example ( Excuse me if I have given you the same example in the past ).

In 1997 in Sydney a terrible murder took place. The person murdered was a Pakistan, a 6 feet tall, well-built Punjabi, The murderer was a 5 feet tall, skinny Muslim Indian Fijian.

When this huge built Pakistani arrived in Sydney, he didn't have enough money. This Fijian Indian man gave him money, found him a job. This Indian man was in tableeghi Jamat. He left for tableegh. He came home without any notice and when he entered his home, he found his wife in bed with this Pakistani man. Fijian man in a rage ran to the kitchen to grab a knife, his wife ran to one of the rooms and locked herself, but Fijian got hold of the man, who was much bigger than him and attacked him with the knife In his post mortem report it was revealed that there were over 60 knife wounds. It means the Fijian man kept attacking the Pakistani man much after he had died in his rage. After killing the man he walked into a Police station to admit the murder.

Why I am telling you this story? The judge's decision is very interesting. It was the first time that a Sydney Judge allowed bail of a murder accused. He was given only 4 or 5 years of imprisonment. In the judgment, the judge wrote that before I decided about the case, I went through Muslim literature and tried to understand what went through his mind. The agony he experienced was uncontrollable. He was not a danger to society. So he was given only 4 years penalty.

The point I am trying to make is that, When a Muslim grows up respecting deeply our beloved prophet Muhammad PBUH, and one insults him, then you need to understand what goes through that person's mind, before mocking that person.