پاکستانیو! تم اسی قابل ہو۔

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
چلیے فار دا سیک آف آرگیومنٹ میں مان لیتا ہوں کہ بلاسفیمی کو جرم سمجھنا چاہئے۔۔ آپ نے یورپین کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیا، میں اسی فیصلے میں دی گئی سزا کو تسلیم کرتا ہوں کہ جو کوئی بلاسفیمی کرے اسے جرمانے کی سزا دی جائے جیسا کہ یورپین کورٹ کے فیصلے میں لکھا گیا۔ اور میری نظر میں یہ جرمانہ پانچ سو سے ایک ہزار روپیہ تک ہونا چاہئے، یہ میری رائے ہے۔۔
مطلب کہ آپ کے پاس جواب ہی نہیں یا صرف اگلی بتی کے پیچھے لگانے کے لیئے ایک نئی شعبدہ بازی؟ پہلے یہ کلیئر کریں۔
آپ معاشرے میں شدّت کو پروان چڑھانے کی یہ سزا مقرّر کرکے خود امن پرستی کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ خود ہی شدّت پسندی کو پروان چڑھانے کی باتیں کر رہے ہیں۔

پہلے تو یہ بتائیں کہ ایک شخص کو یہ اجازت ہی کیوں دی جائے کہ وہ کسی کی مذہبی اقدار کی توہین کرے؟

اب آپ فرمایئے، آپ کا اصولی موقف کیا ہے، آپ کی ذاتی رائےمیں بلاسفیمی کی سزا کیا ہونی چاہئے۔ ? ؟؟۔۔
جی میرا اصولی موقف سپریم کورٹ کے اس فیصلے میں لکھا جا چکا ہے۔

تکلیف تو آپکو ہوگی، لیکن اگر پڑھ لیں گے تو شائد کوئی علمی سطح کی بحث ممکن ہوسکے۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

تو سیدھا سیدھا فرمایئے نا کہ آپ بھی بلاسفیمی پر سزائے موت کے حق میں ہیں۔ اس میں اتنا گھمانے پھرانے کی کیا بات تھی۔ آپ پہلے ہی سیدھا جواب دے سکتے تھے۔۔۔

کہیں آپ کے اندر یہ خلش تو موجود نہیں تھی کہ اتنی وحشیانہ اور بربریت سے بھرپور سوچ کا اظہار کرنے پر آپ پر درندگی اور حیوانیت کا ٹھپہ نہ لگ جائے۔ ? ? ۔۔؟؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
تو سیدھا سیدھا فرمایئے نا کہ آپ بھی بلاسفیمی پر سزائے موت کے حق میں ہیں۔ اس میں اتنا گھمانے پھرانے کی کیا بات تھی۔ آپ پہلے ہی سیدھا جواب دے سکتے تھے۔۔۔

کہیں آپ کے اندر یہ خلش تو موجود نہیں تھی کہ اتنی وحشیانہ اور بربریت سے بھرپور سوچ کا اظہار کرنے پر آپ پر درندگی اور حیوانیت کا ٹھپہ نہ لگ جائے۔ ? ? ۔۔؟؟
اسکا مطلب ہے کہ آپ پھر بغیر کچھ پڑھ کے آگئے ہیں۔ ویسے تو یہ بری بات لگتی ہے، لیکن اس کے علاوہ کوئی مناسب الفاظ بھی میّسر نہیں کہ آپ کا جواب انتہائی جاہلانہ ہے۔

معاف کیجیئے گا، لیکن بغیر پڑھے ہی کسی بات کر کمنٹ کر دینا، جہالت ہی کہلاتا ہے؟ یا اگر کوئی اور مناسب لفظ ہے تو میں اپنے الفاظ معذرت کے ساتھ واپس لے کر ان کو کسی مناسب الفاظ سے بدل لوں گا۔

جہاں اتنا درد انسانیت کا اٹھتا ہے، تو تھوڑی تکلیف کر کے کچھ پڑھ لیا کریں، پھر اپنے آپ کو کوئی علمی جیّد بنا کر پیش کیا کریں۔

آپکو معلوم ہی نہیں کہ فیصلے میں لکھا کیا ہے؟ نہ ہی آپکو معلوم ہے کہ اسمیں سزا کیا ہوئی۔

جناب ی ٹرک کی بتیوں کے پیچھے آپ کسی اور کو لگایا کریں۔ یہاں یہ حساب نہیں چلے گا۔

وما علینا الّاالبلاغ المبین۔ برحمتک یا ارحم الّرٰحمین
 
جنابِ عالی۔۔ ایوب مسیح کیس ایک معروف کیس ہے اور اس میں ایوب مسیح بے گناہ ثابت ہوا، مگر ہمارے زیربحث نکتہ ہے کہ جو بلاسفیمی کا مرتکب ثابت ہو(نہ کہ بے گناہ ثابت ہو) اس کو کیا سزا ہونی چاہئے، اور میں نے آپ سے سادا اور سیدھا سوال پوچھا کہ آپ کی رائے میں کیا سزا ہونی چاہئے، آپ نے کورٹ آرڈر کا حوالہ دیا تو پاکستان کے آئین کے تحت جس کورٹ میں بھی کیس چلے بلاسفیمی (توہینِ رسالت) کے مرتکب کی سزا موت ہی ہے۔۔ اس سے یہی مطلب اخذ کیا جاسکتا ہے کہ آپ آئین میں درج سزا یعنی موت کے حق میں ہیں۔۔ صرف اظہار کرنے سے کترا رہے ہیں۔ میں آپ کی الجھن سمجھ سکتا ہوں، دورِ حاضر میں ایسی بربریت پر مبنی سوچ کو کھل کر بیان کرنا ہما شما کے بس کی بات نہیں۔۔ ? ۔

نوٹ: آپ جو اتنے لمبے لمبے لنک لگاتے ہیں اور اس پر اصرار فرماتے ہیں کہ میں ان کو کھول کر پڑھ لیا کروں تو دست بستہ گزارش ہے کہ یہ کشٹ مت کیا کیجئے، آپ کو تو اسی پر شکر بجالانا چاہئے کہ میں آپ کی لکھی ہوئی چار سطریں پڑھ لیتا ہوں، وگرنہ پیدائشی مسلمانوں کے ساتھ بات کرنے کا میرے پاس وقت ہی کب ہوتا ہے، آپ کو شاید یاد نہیں میں نے پہلے بھی کئی بار آپ کو عرضی گزاری تھی کہ آپ کے وقت کا علم نہیں، مگر میرا وقت کافی قیمتی ہوتا ہے، آج تھوڑی فرصت تھی تو آپ کے ساتھ گفت و شنید کرلی، وگرنہ میری کوشش ہوتی ہے کہ صرف علمی اور مدلل پوسٹس کا جواب دوں اور باقیوں کو کلی طور پر نظر انداز کردوں۔۔ وقت بچانے کا یہی طریقہ کار سب سے کارگر ہے۔۔۔ امید ہے میری بات کا برا نہیں منایا ہوگا آپ نے۔??۔
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
Not a single part make any sense, what did he say is absolutely right.
There are 42 muslims countries and none of them i repeat non of them react like this on such issues.
Either they are not muslims or pakistani are the only real muslims??
If that is the case, then they should be the favourite of ALLAH and should be blessed with everything better than anyone else on the planet earth.
If pakistanis are the best and only muslims, then why the heck pakistani society has all the evils??
From infants rape to every single evil exist on earth, even some only exists here.
I bet 99% of these jahils even won’t follow 1% of islam.
The main thing is, we pakistani are most free, idle nation and love any kind of circus, so it is not more than circus to enjoy for free.
^^^^^ Yeah cheez. Sahi kaha. Sirf Pakistan mein hi ghairatmand musalman reh gaye hai baki sub to awein hi phuddu hain
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
The point I am trying to make is that, When a Muslim grows up respecting deeply our beloved prophet Muhammad PBUH, and one insults him, then you need to understand what goes through that person's mind, before mocking that person.
Nice story but irrelevant, that is a crime of passion done in the moment. Not premeditated and executed with great thought. Let me tell you how. Who is the most beloved to us and has the highest respect so much so we worship him, will that be the Prophet ( nauziillah ) or Allah s.w.t And what is the biggest sin in front of Allah so much so that he has clearly mentioned he will forgive all sins except that one sin. That is declaring and associating partners with him.

Now Christians all day long insult Allah s.w.t by associating partners with him and saying he has a mother and father and children when the Quran clearly says "lum yalid wa lam yulad" he does not beget nor is he begotten.

Why no Pakistani Muslim loses his shit and go and murder every Christian there is. Or Nauzubilah the Prophet stature has some how become even higher than the All Mighty that Pakistanis only get enraged when the Prophet is insulted but not Allah s.w.t.

AND also this Phen Di Siri and Siri Jr belong to the Brelvi sect who them selves are the biggest "ghustak e rasool" that can be found Pakistan and till date their blasphemous books are printed to this day and all sorts of blasphemous stories are preached by Brelvis in their madrassas and gathering.

First give the prescribed sentence of blasphemy to the entire brelivi sect including Phen DI Siri Jr then talk about anything else.

So please all you phen di siri langard deen mureeds keep your feigned rage to yourselves. OR go kill yourselves for being ghustakhs. Can't have your cake and eat it too.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Extremism will ruin the whole nation. Infact it already did. Now, I don't see any hope. Maybe after 50 years, new generation will be better.
Hopefully sooner, people slowly but surely are starting to get out of this moulvi business, when the grip of these moulvis finishes on Pakistani society 75% problems in Pakistan will automatically be solved
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

جنابِ عالی۔۔ ایوب مسیح کیس ایک معروف کیس ہے اور اس میں ایوب مسیح بے گناہ ثابت ہوا، مگر ہمارے زیربحث نکتہ ہے کہ جو بلاسفیمی کا مرتکب ثابت ہو(نہ کہ بے گناہ ثابت ہو) اس کو کیا سزا ہونی چاہئے،
محترم کترا آپ رہے ہیں یہ جواب دینے سے کہ پہلی بات ہے کہ کسی کو مذہبی اقدار کی توہین کا حق ہی کیوں دیا جائے؟ اور اگر سزا کم رکھی جائے گی تو معاشرے میں اشتعال بڑھے گا۔ یہ بذات خود امن پسندی کے برخلاف ہے۔ اسکا جواب آپ پہلے ہی گول کر چکے ہیں۔
اور میں نے آپ سے سادا اور سیدھا سوال پوچھا کہ آپ کی رائے میں کیا سزا ہونی چاہئے، آپ نے کورٹ آرڈر کا حوالہ دیا تو پاکستان کے آئین کے تحت جس کورٹ میں بھی کیس چلے بلاسفیمی (توہینِ رسالت) کے مرتکب کی سزا موت ہی ہے۔۔ اس سے یہی مطلب اخذ کیا جاسکتا ہے کہ آپ آئین میں درج سزا یعنی موت کے حق میں ہیں۔۔ صرف اظہار کرنے سے کترا رہے ہیں۔ میں آپ کی الجھن سمجھ سکتا ہوں، دورِ حاضر میں ایسی بربریت پر مبنی سوچ کو کھل کر بیان کرنا ہما شما کے بس کی بات نہیں۔۔ ? ۔
دوسری بات یہ ہے کہ آپ اب بھی گوگلے بنے گوگل سرچ سے کچھ موٹا موٹا پڑھ کر آگئے ہیں۔ ابھی تک معلوم نہیں کہ فیصلے میں لکھا کیا ہے؟ نہ ہی آپکو اس کی قانونی تشریح کا معلوم ہے۔ جہاں میں اس حق میں ہوں کہ قانونی سزا ٹھیک ہے، وہیں اس کے خلاف بھی ہوں کہ اس قانون کو غلط استعمال کیا جائے۔ لیکن آپکو یہ سب تب معلوم ہوتا جب آپ نے کچھ پڑھا ہوتا۔

یہ آجکل کی وبا کی طرح پھوٹے گوگل اسکالر کا ہی خاصہ ہوتا ہے کہ گوگل کو ہی کل علم و دانش کا ماخذ سمجھتے ہیں۔ پھر اسی طرح جیسے آپ کے پریشر وال میں سے سیٹیاں بج رہی ہیں، اسی طرح شور مچاتے پھرتے ہیں۔ جنابِ عالی، محنت کا کوئی شارٹ کٹ آجتک دریافت نہیں ہوا۔

نوٹ: آپ جو اتنے لمبے لمبے لنک لگاتے ہیں اور اس پر اصرار فرماتے ہیں کہ میں ان کو کھول کر پڑھ لیا کروں تو دست بستہ گزارش ہے کہ یہ کشٹ مت کیا کیجئے، آپ کو تو اسی پر شکر بجالانا چاہئے کہ میں آپ کی لکھی ہوئی چار سطریں پڑھ لیتا ہوں، وگرنہ پیدائشی مسلمانوں کے ساتھ بات کرنے کا میرے پاس وقت ہی کب ہوتا ہے، آپ کو شاید یاد نہیں میں نے پہلے بھی کئی بار آپ کو عرضی گزاری تھی کہ آپ کے وقت کا علم نہیں، مگر میرا وقت کافی قیمتی ہوتا ہے، آج تھوڑی فرصت تھی تو آپ کے ساتھ گفت و شنید کرلی، وگرنہ میری کوشش ہوتی ہے کہ صرف علمی اور مدلل پوسٹس کا جواب دوں اور باقیوں کو کلی طور پر نظر انداز کردوں۔۔ وقت بچانے کا یہی طریقہ کار سب سے کارگر ہے۔۔۔ امید ہے میری بات کا برا نہیں منایا ہوگا آپ نے۔??۔
ماشااللہ، پیدائشی مسلمانوں سے بات کرنے کا وقت نہیں ہوتا، لیکن پھر بھی یہاں ہی ڈیرے جمائے رہتے ہیں۔ جناب انٹرنیٹ پر آپ کے ہمخیال بہت سارے اگناسٹک فورمز بھی بنے ہوئے ہیں، وہاں جا کر طبع آزمائی کیوں نہیں کرتے؟

بہرحال آپ کی اس بات سے اندازہ ہوا کہ نہ صرف آپ جہالت سے بھرپور ہیں، بلکہ منافقت کی بھی حدود پھلانگ چکے ہیں۔

ایک سچاّ علم کا متلاشی ہمیشہ پڑھنے اور سیکھنے پر زور دیتا ہے۔ گوگل کی شہ سرخیاں پڑھ کر فتوے جاری نہیں کرتا۔

اور آپ کی بات کا برا منانے کا مطلب ہے کہ کسی گوگلے کے علم کو اختیار بخشنا۔ ابھی یہ زہر میری رگوں میں سرائیت نہیں کر پایا۔ چلیں میرا ہی قصور سہی۔

خیر آپ میری بات کا برا منا ہی گئے ہیں۔ خیر یہ ہونا ہی تھا۔ میں پھر کہوں گا کہ اگر کچھ پڑھ کر صرف ایک مدلّل جواب لکھتے تو شائد آپ کی دس پوسٹوں سے بہتر ہوتا اور کوئی نہ کوئی نتیجہ بھی اخذ کرلیا جاتا۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Nice story but irrelevant, that is a crime of passion done in the moment. Not premeditated and executed with great thought. Let me tell you how. Who is the most beloved to us and has the highest respect so much so we worship him, will that be the Prophet ( nauziillah ) or Allah s.w.t And what is the biggest sin in front of Allah so much so that he has clearly mentioned he will forgive all sins except that one sin. That is declaring and associating partners with him.

Now Christians all day long insult Allah s.w.t by associating partners with him and saying he has a mother and father and children when the Quran clearly says "lum yalid wa lam yulad" he does not beget nor is he begotten.

Why no Pakistani Muslim loses his shit and go and murder every Christian there is. Or Nauzubilah the Prophet stature has some how become even higher than the All Mighty that Pakistanis only get enraged when the Prophet is insulted but not Allah s.w.t.

AND also this Phen Di Siri and Siri Jr belong to the Brelvi sect who them selves are the biggest "ghustak e rasool" that can be found Pakistan and till date their blasphemous books are printed to this day and all sorts of blasphemous stories are preached by Brelvis in their madrassas and gathering.

First give the prescribed sentence of blasphemy to the entire brelivi sect including Phen DI Siri Jr then talk about anything else.

So please all you phen di siri langard deen mureeds keep your feigned rage to yourselves. OR go kill yourselves for being ghustakhs. Can't have your cake and eat it too.
295-A.Deliberate and malicious acts intended to outrage religious feelings of any class by insulting Its religion or religious beliefs:
Whoever, with deliberate and malicious intention of outraging the 'religious feelings of any class of the citizens of Pakistan, by words, either spoken or written, or by visible representations insults the religion or the religious beliefs of that class, shall be punished with imprisonment of either description for a term which may extend to ten years, or with fine, or with both.
Pakistan Penal Code.

The true implementation demands that anyone who insults the religion or religious beliefs of non-muslims shall also be punished.

Half of the moulvis will be behind bars.
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
Nice story but irrelevant, that is a crime of passion done in the moment. Not premeditated and executed with great thought. Let me tell you how. Who is the most beloved to us and has the highest respect so much so we worship him, will that be the Prophet ( nauziillah ) or Allah s.w.t And what is the biggest sin in front of Allah so much so that he has clearly mentioned he will forgive all sins except that one sin. That is declaring and associating partners with him.

Now Christians all day long insult Allah s.w.t by associating partners with him and saying he has a mother and father and children when the Quran clearly says "lum yalid wa lam yulad" he does not beget nor is he begotten.

Why no Pakistani Muslim loses his shit and go and murder every Christian there is. Or Nauzubilah the Prophet stature has some how become even higher than the All Mighty that Pakistanis only get enraged when the Prophet is insulted but not Allah s.w.t.

AND also this Phen Di Siri and Siri Jr belong to the Brelvi sect who them selves are the biggest "ghustak e rasool" that can be found Pakistan and till date their blasphemous books are printed to this day and all sorts of blasphemous stories are preached by Brelvis in their madrassas and gathering.

First give the prescribed sentence of blasphemy to the entire brelivi sect including Phen DI Siri Jr then talk about anything else.

So please all you phen di siri langard deen mureeds keep your feigned rage to yourselves. OR go kill yourselves for being ghustakhs. Can't have your cake and eat it too.
You wrote " Who is the most beloved to us and has the highest respect so much so we worship him, will that be the Prophet ( nauziillah ) or Allah s.w.t And what is the biggest sin in front of Allah so much so that he has clearly mentioned he will forgive all sins except that one sin. That is declaring and associating partners with him. "

I am impressed by your argument. It is quite valid . . . I didn't think in this way. . .
Why a Muslim of Pakistan is not offended by a Christian? Why we are reluctant to teach Dr. Abdul Salam who believed in one Allah but happy to teach Newton who believed in Jesus as a Son of God. . When I find a good argument I do appreciate it . . .
 
The answer is simple, lakum deenukum waliya deen. To you is your religion and to me is mine. When Allah s.w.t openly allows this against himself because la ikhar fi deen, there is no compulsion in religion, then who are we for no good reason trying to be more loyal than the king himself and not towards or for the King but for his Prophet s.a.w.

When you think about it logically this whole ghustakh e rasool thing doesn't make any sense infact is totally nonsense nor does our deen teaches us this. If it was such a big thing which according to our moulvis being punishable by death, surely Allah s.w.t would have mentioned it in the Quran somewhere, openly and clearly, because Allah s.w.t does not even allow taking the life of a animal or even a tree lightly ( because even the meat we eat we ask permission of sorts and declare it is with his permission we are taking this animals life to provide sustenance to us) , let alone a human being.

This whole ghutsakhi thing goes against the nature of Islam,