ڈالر کو گھروں سے و خفیہ تہخانوں سے مارکیٹ میں بیچنا ہوگا۔۔تبھی روپے میں جان آئے گی۔۔ایسا نہ کرنے سے تم شاید وقتی فائدے کا سوچ رہے ہوگے۔۔مگر بڑے نقصان کو فراموش کرکے۔۔
امریکہ جیسے اژدھے کا پورے ایشا کو مل کر مقابلہ کرنا ہوگا۔۔تبھی اسے سمجھ آئے گی۔سوائے اسرائیل اور انڈیا جیسے گند کے اس اژدھے نے کسے سکون سے چھوڑا ہے۔۔جہاں دیکھو اس نے جنگ کا گند ڈالا ہوا ہے۔۔اور سازشیں کرتا پھرتا ہے۔۔۔
یہ دو منٹ کی کلپ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔۔