پانامہ لیکس؛ 436 پاکستانیوں کی جائیدادوں پر سپریم کورٹ کے 9 سوالات

panama-shahsi.jpg

سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس میں 436 پاکستانیوں کے اثاثہ جات کی درخواست پر سوالات اٹھادیئے

سپریم کور ٹ آف پاکستان نے پانامہ لیکس میں 436 پاکستانیوں کے اثاثہ جات کی تحقیقات سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست پر سوالا ت اٹھادیئےہیں، کیس کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے جس میں جماعت اسلامی سے 9 سوالات پوچھے گئےہیں، عدالت نے جماعت اسلامی سے سوال کیا کہ اس معاملے کو پانامہ کیس سے کیوں الگ کیا جائے؟

سپریم کورٹ نے پوچھا کہ کیا بیرون ملک جائیدادوں کو معاملہ انکم ٹیکس آرڈیننس کے تحت نہیں آتا؟ کیا ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کے پاس ان معاملات پر از خود فیصلوں کا اختیار نہیں ہے؟ کیا درخواست گزار نے پہلے ان اداروں سے رجوع کیا؟ کیا بیرون ملک اثاثہ جات خریدنے کیلئے بھیجی گئی رقوم اسٹیٹ بینک اور فارن ایکسچینج مینوئل سے متعلقہ نہیں ہے؟

سپریم کورٹ نے استفسار کیا کہ کیا متعلقہ اداروں کی موجودگی میں ان معاملات پر انکوائری کیلئے الگ سےکوئی کمیشن بنایا جاسکتا ہے؟ کیا ایسا کرنے سے متعلقہ اداروں کا کام متاثر نہیں ہوگا؟ عدالت پہلے ہی درخواست کے قابل سماعت ہونے کا فیصلہ دے چکی ہے، اگر ایسا نا ہوا ہوتا تو اس پر بھی سوال اٹھ سکتا تھا، کیا 436 افراد کو نوٹسز بھیجے بغیرکوئی کمیشن بنایا جاسکتا ہے؟
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
So if those agencies are not doing anything then Supreme court gives a damn and will not going to do anything either.
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Hahahah. Bhuttos' Zardaris and Sharifs had been doing money laundering and buying properties aborad for decades. Did FBR and State Bank ever did any investigations!!
Sharifs now claim that the properties in the UK were bought from the wealth of the Grandfather given to Hassan Nawaz and others, and not by Nawaz Sharif, thus it is not Politically based corruption. It is easy for FBR to question and prove in minutes that Grandfather "Dhakkan Chor" was actually a bankrupted little "Bhatti owner" with not much wealth. The "Bhatti" wasn't even owned by him but the brothers, who all have many children , so according to the laws of inheritance Hassan/Hussain/Maryam would got very little, not enough even to purchase a small property in Pakistan, let alone in the UK.
 

Back
Top